Job Portal Services

Job Portal Services 1. Free SMS Job Alerts 😊 As per Your Qualification

2. Pay (Any) Bank Challan

3. Documents Co

We Apply Your Job
Photo Studio
Documents Courier By Pakistan Post
Printing
Scanning
Composing
Online Apply
Utility bills Payments
Easy Load

اپنے آس پاس دیکھیں کہیں بیوہ ،یتیم بچے ہیں تو ان کی اپلائی `جاب پورٹل سروسز` سے بلکل فری کروائیں۔03071011177https://chat...
10/05/2026

اپنے آس پاس دیکھیں کہیں بیوہ ،یتیم بچے ہیں تو ان کی اپلائی `جاب پورٹل سروسز` سے بلکل فری کروائیں۔

03071011177

https://chat.whatsapp.com/EKptlTc6vRxKrUeiQQ10lW

*رحمت کارڈ کی اپلائی کے لیے ضروری ڈاکومنٹس* 👇🏻👇🏻👇🏻

1. آئی ڈی کارڈ کا فرنٹ اور بیک
2. موبائل نمبر عورت کے نام ہونا لازمی ہے.
موبائل نمبر پر OTP آئے گا جو آپ نے فورن سینڈ کرنا ہے.

3. جاز کیش اکاؤنٹ بھی بیوہ کے نام پر بنا ہو۔

اور ضروری بات کہ آئی ڈی کارڈ نادرا سے بیوہ کا اپڈیٹ ہو
حکومت کی طرف سے *بیوہ کو ایک لاکھ* مل رہا ہے ۔۔

EXCISE AND TAXATION*آپ لوگ FIA جابز کے چکر میں ایکسائز جابز کو نظرانداز کر رہے ہیں، ، ، ،*ایکسائز جاب آپ کے متعلقہ ضلع م...
07/05/2026

EXCISE AND TAXATION

*آپ لوگ FIA جابز کے چکر میں ایکسائز جابز کو نظرانداز کر رہے ہیں، ، ، ،*

ایکسائز جاب آپ کے متعلقہ ضلع میں ہی ہوگی،

جبکہ FIA جاب پورے پاکستان میں کہیں بھی۔

اپلائی خرچہ ایکسائز پر کم، جبکہ FIA پر ڈبل خرچہ۔

مقابلہ اور پیپر ٹیسٹ پاس کرنا ایکسائز میں آسان۔ جبکہ FIA میں مشکل۔

ایکسائز میں ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے مقابلہ اپنے ضلع کی بنیاد پر ہوگا، جبکہ FIA میں پورا پاکستان اور پھر پورے پنجاب کی بنیاد پر ہوگا۔ 😇

*فیصلہ آپکا👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻*

جس نے اپلائی کرنا ہے صبح بنک ٹائم ختم ہونے سے پہلے چالان جمع کروا لیں، کورئیر بے شک اگلے دن کروا لیں۔

*Job Portal Services 0307-1011177*

Layyah

Muzafargarh

Bhakar

ان 3 اضلاع میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں، 👆🏻👆🏻👆🏻

صرف کل آخری دن ہے بنک میں چالان جمع کروانے کا۔

*FIA Jobs 2026 last date extended* ✨*May 10, 2026 is the last date*
04/05/2026

*FIA Jobs 2026 last date extended* ✨

*May 10, 2026 is the last date*

📢 📘 *𝐄𝐱𝐜𝐢𝐬𝐞 & 𝐓𝐚𝐱𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 – 𝐍𝐞𝐰 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟔* 🚨 *محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں کانسٹیبل (Constable) کی بھرتیاں ش...
02/05/2026

📢 📘 *𝐄𝐱𝐜𝐢𝐬𝐞 & 𝐓𝐚𝐱𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 – 𝐍𝐞𝐰 𝐉𝐨𝐛𝐬 𝟐𝟎𝟐𝟔* 🚨

*محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں کانسٹیبل (Constable) کی بھرتیاں شروع ہو چکی ہیں* 👮‍♂️
*اگر آپ سرکاری نوکری کی تلاش میں ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے!*

📌 `پوسٹ کی تفصیل:`
👮‍♂️ *پوسٹ: کانسٹیبل*
🎓 *تعلیم: میٹرک*
🎂 *عمر: مرد 18–30 سال | خواتین 18–33 سال*
📊 *سیٹیں: 198*

📝 درخواست دینے کا طریقہ:
1️⃣ *درخواست فارم حاصل کریں*
2️⃣ *300 روپے بینک فیس جمع کروائیں*
3️⃣ *فارم کے ساتھ کاغذات ڈاک ارسال کریں*

📅 *آخری تاریخ: 10 مئی 2026*

📲 *اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں:*
📞 *03071011177*

💰 فیس:
📌 *فارم + مکمل پراسس: 1000 روپے*

⚠️ *محدود سیٹیں ہیں، جلدی اپلائی کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں!*
https://chat.whatsapp.com/EKptlTc6vRxKrUeiQQ10lW

📢 *اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک معلومات پہنچ سکے*

*Free free فری فری*غریب اور مستحق افراد بالکل مفت اپلائی کروا سکتے ہیں جبکہ اپلائی چارجز 100 روپے ہیں۔`رحمت کارڈ بیوہ کے...
30/04/2026

*Free free فری فری*

غریب اور مستحق افراد بالکل مفت اپلائی کروا سکتے ہیں جبکہ اپلائی چارجز 100 روپے ہیں۔

`رحمت کارڈ بیوہ کے لیے` 👇👇👇

شناختی کارڈ

چلتا ہوا موبائل نمبر *(جو بیوہ کے نام پر ہو)*

جاز کیش اکاؤنٹ بیوہ کے نام پر ہونا۔

`یتیم بچوں کے لیے 👇👇👇👇`

ب فارم کا ہونا

والدہ کا شناختی کارڈ

*_اپلائی کرنے کے لیے میسج میں لکھے گئے ڈاکومنٹس کا ہونا ضروری ہے، جبکہ تصویر میں لکھے گئے کاغذات کا آپ کے پاس ہونا ہے_*

https://chat.whatsapp.com/EKptlTc6vRxKrUeiQQ10lW

آفس بوائے کی ضرورت ہے، ، ، سیلری 15 سے 18 ہزارلوکیشن لیہ شہر
27/04/2026

آفس بوائے کی ضرورت ہے، ، ،

سیلری 15 سے 18 ہزار

لوکیشن لیہ شہر

*درکار دستاویزات:*اپڈیٹ شدہ سی وی اصل شناختی کارڈ (CNIC) حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر (رنگین)تعلیمی اسناد / مارک شیٹ (میٹرک...
24/04/2026

*درکار دستاویزات:*

اپڈیٹ شدہ سی وی
اصل شناختی کارڈ (CNIC)
حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر (رنگین)
تعلیمی اسناد / مارک شیٹ (میٹرک اور انٹرمیڈیٹ)
ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ

نوٹ:
صرف خواتین درخواست دے سکتی ہیں۔
Job Portal Services

مزید جابز انفارمیشن کے لیے جاب پورٹل سروسز کے ساتھ جڑے رہیئے، ، ، ہمارا پیج بھی لائک کرلیں، شکریہ🥰
20/04/2026

مزید جابز انفارمیشن کے لیے جاب پورٹل سروسز کے ساتھ جڑے رہیئے، ، ،

ہمارا پیج بھی لائک کرلیں، شکریہ🥰

Soft Skills Certificate here 🥰🥰👇👇👇
18/04/2026

Soft Skills Certificate here 🥰🥰👇👇👇

*We are hiring female experienced Math , English & Physics teachers.**👉Qualifications:*Bs/Master- PhysicsM Phil physics....
08/04/2026

*We are hiring female experienced Math , English & Physics teachers.*

*👉Qualifications:*
Bs/Master- Physics
M Phil physics.
Bs/Master- English
M phil in English.
Bs/Master -Mathematics
M phil Mathematics.

*👉1 post for pre section.*
*Qualifications*
Graduation in any subject.

*👉Experience:*
Minimum one year experience in higher standards.

The friends public school
Near by Mehbob minor chowk azam road Layyah.

Drop your resume:
03009618339

`جاب پورٹل سروسز لیہ`

Address

Job Portal Office & Pakistan Post DFPO Opposite Technical College For Boys, College Road Layyah
Leiah
31200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 10:30 - 16:15

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job Portal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share