Champion Sports Liaquatpur

Champion Sports Liaquatpur Sports Assesories and Wear

11/05/2026

Do you agree with Sulman Butt ?

آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟ میری سپورٹ حیدرآباد کنگزمین کے لئے ہو گی
03/05/2026

آج آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟
میری سپورٹ حیدرآباد کنگزمین کے لئے ہو گی

18/04/2026

Sri Lankan Bats Restock
03006759375

اس کو کہتے ہے خود مختار کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی بھارتی میڈیا کی مطابق گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے م...
17/03/2026

اس کو کہتے ہے خود مختار کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ اور سلیکشن کمیٹی بھارتی میڈیا کی مطابق گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے میٹنگ طلب کیا گیا تھا جس میں ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر چیف سلیکٹر اجیت اگرکار بھی شریک تھے بھارتی بورڈ نے میٹنگ میں اگلے دوسالوں کیلئے پلان تیارکرنے کے حوالے سے بات کی اور اس میں یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ سوریا کمار کو کپتانی سے ہٹا کر ہاردک پانڈیا کو کپتان بنایا جائے جس میں کوچ اور چیف سلیکٹر نے اس فیصلے کی حمایت کردی رپورٹ کے مطابق اگر سوریا نے ٹیم میں بطور پلیئر جگہ پکی کرنی ہے تو اس کو آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس دینی ہوگی ورنہ وہ ٹیم میں بطور پلیئر بھی جگہ نہیں بناپائیں گے اس کو کہتے ہے کرکٹ سسٹم چلانے والے پروفیشنل لوگ جس کپتان نے بھارت کو اپنی کپتانی میں ٹی 20 ورلڈ کپ جیتایا لیکن وہ اپنی خراب بلےبازی سے نہ صرف کپتانی بلکہ ٹیم میں بھی جگہ بنانامشکل ہوگیا ہے
اور ہمارے ہاں ایک صحافی کے بیٹے کو ٹیم میں شامل کیا گیا جس کی بلے بازی کی تکنیک کو دیکھ کر کرکٹ نہ سمجھنے والا بھی بول دے گا یہ تو سفارشی ہے لیکن آج عاقب جاوید کو صحافی حسین طلعت کے بیٹے کے دفاع میں پریس کانفرنس کرنی پڑی سلمان آغا نے پورے ورلڈ کپ میں 24 رنز بنائے لیکن وہ کپتان ہے

A huge game for Pakistan, and they need a big win
28/02/2026

A huge game for Pakistan, and they need a big win

27/02/2026

دل دل پاکستان
جان جان انگلستان 🤲

26/02/2026

🏏😢

What should Pakistan do first?
24/02/2026

What should Pakistan do first?

24/02/2026
تقریباً ہر ملک کرکٹ کھیلتا ہےمگر حقیقی شناخت اس وقت بنتی ہے جب انسانیت کھیل سے بڑھ کر سامنے آئے۔آج کے میچ میں جب رومن پا...
24/02/2026

تقریباً ہر ملک کرکٹ کھیلتا ہےمگر حقیقی شناخت اس وقت بنتی ہے جب انسانیت کھیل سے بڑھ کر سامنے آئے۔
آج کے میچ میں جب رومن پاؤل کی طاقتور شاٹ پر سکندر رضا کو گیند سیدھی آ لگی اور وہ تکلیف سے تڑپ اٹھے تو رومن پاؤل فوراً ان کی جانب لپکے۔ انہوں نے خیریت دریافت کی، ابتدائی طبی امداد میں ہاتھ بٹایا اور فزیو کے آنے تک انہیں گلے لگا کر معذرت کرتے رہے۔۔۔ یہی تو کرکٹ کا اصل جذبہ ہے جہاں حریف سے پہلے انسانیت مقدم ہوتی ہے۔
بطورِ غیر ملکی کھلاڑی میدان میں جس حساسیت اور ہمدردی کا مظاہرہ انہوں نے کیا وہ دل جیت لینے والا منظر تھا۔❤️

Address

Near Jamia Ghousia
Liaquatpur
64000

Telephone

+971566305760

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Champion Sports Liaquatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share