WAPDA Liaquatpur

WAPDA Liaquatpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WAPDA Liaquatpur, Management Service, Liaquatpur.

🌟 حکیم آباد، سٹی اور عباسیہ فیڈر 🌟
⚡ لوڈ شیڈنگ، مینٹیننس یا ایمرجنسی کی ہر اطلاع کے لیے ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں۔
🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

25/07/2026

#خاموش ہیرو

22/07/2026




12/07/2026

میپکو ڈویژن لیاقت پور کے ایکسیئن (XEN) آپریشن ممتاز علی کلوڑ کی صدارت میں کل مورخہ 7 جولائی 2026ء کو ایک اہم اور تفصیلی ...
08/07/2026

میپکو ڈویژن لیاقت پور کے ایکسیئن (XEN) آپریشن ممتاز علی کلوڑ کی صدارت میں کل مورخہ 7 جولائی 2026ء کو ایک اہم اور تفصیلی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈویژن بھر کے تمام ایس ڈی اوز (SDOs)، سپروائزرز اور آر ایس ایس فیڈر انچارجز نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران بجلی کی چوری کے خاتمے اور محکمے کے مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے ریکوری اور اینٹی تھیفٹ مہم کو مزید تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایکسیئن ممتاز علی کلواڑ نے لائن لاسز میں کمی لانے اور واجبات کی سو فیصد وصولی کے لیے سخت احکامات جاری کیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کو جاری رکھا جائے تاکہ مہم کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے۔
اسکے ساتھ ساتھ صارفین کو ریلیف دینے اور تکنیکی نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں گرمی کے اس موسم میں صارفین کو بجلی کی مسلسل اور بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی تاکید کی گئی۔ مزید برآں، ٹرانسفارمرز کی چین کے ادھورے کاموں کو جلد از جلد مکمل کرنے اور نئے کنکشنز کے لیے ڈیمانڈ نوٹسز (DN) کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
اجلاس کے اختتام پر ایکسیئن لیاقت پور ممتاز علی کلواڑ نے تمام افسران اور فیلڈ اسٹاف کی انتھک محنت کو سراہا۔ انہوں نے فیلڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور شاندار نتائج دینے پر پورے عملے کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی کارکردگی کی بھرپور تعریف کی۔
ترجمان میپکو سرکل رحیم یار خان

05/07/2026
04/07/2026


04/07/2026


Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAPDA Liaquatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share