Siddiqui Mobiles

Siddiqui Mobiles صدیقی موبائلز, نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ میلاد چوک لودھراں

06/02/2024

Ronin, Login, Audionic
کی اوریجنل اسیسریز ۔۔۔۔ وہ بھی نہایت مناسب قیمت پر
رابطہ کیجئے
03030997282
صدیقی موبائلز لودھراں نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ میلاد چوک لودھراں

الحمدللہ رب العالمینموبائل اسیسریز میں کامیابی کے بعد موبائل پاؤچ کی طرف قدم اٹھا رہا ہوں۔ تاحال Iphone کے ہر ماڈل کے ہم...
20/02/2023

الحمدللہ رب العالمین
موبائل اسیسریز میں کامیابی کے بعد موبائل پاؤچ کی طرف قدم اٹھا رہا ہوں۔ تاحال Iphone کے ہر ماڈل کے ہمہ قسم گلاس پروٹیکٹر موجود ہیں۔ ان شاءاللہ تعالیٰ بہت جلد Iphone کے ہر ماڈل کے بہترین اور دیدہ زیب پاؤچ بھی دستیاب ہوں گے۔
https://chat.whatsapp.com/BliqJ2vdi8VDpBalJHwvyZ
طالب دعا
اشہر صدیقی
صدیقی موبائلز اینڈ کمپیوٹرز لودھراں

https://chat.whatsapp.com/BliqJ2vdi8VDpBalJHwvyZکیا آپ لمبی اور گندی تاروں سے پریشان ہیں؟ ریکارڈنگ کے دوران پریشان کن شو...
18/02/2023

https://chat.whatsapp.com/BliqJ2vdi8VDpBalJHwvyZ

کیا آپ لمبی اور گندی تاروں سے پریشان ہیں؟ ریکارڈنگ کے دوران پریشان کن شور؟ اب فکر کرنا چھوڑ دیں۔ بلوٹوتھ مائیکروفون استعمال کریں اور بغیر کسی شور کے بہترین آواز کا معیار حاصل کریں۔ تو، آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ آج ہی اپنے ویڈیو/ویلاگ/پروموشنل مواد کو بہتر بنائیں۔ صدیقی موبائلز لودھراں سے رابطہ کریں۔
صدیقی موبائلز, نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ میلاد چوک لودھراں

29/08/2022

Ronin R-360 Free Style Wireless Neckband...........
SPECIFICATION:

Connectivity Type : Bluetooth V5.0
Battery Usage : 110 mAh (Upto 8 hours continous Talk time)
Charging Time: About 3 Hours
Color: Red, Black..........

0303-0997282

*Location ▶ Near Lodhran Oppo Mobile Plaza, Bahawalpur Road, Meelad Chowk, Lodhran*

Visit our online store Now ▶ https://www.facebook.com/Siddiquimobilesandco
What's app ▶
https://wa.me/message/UAFLGIVSJEBGD1
💡 One-Year Standard Warranty on selected products
💡 Delivery All Over Pakistan

Alpha x111 power bank10,000 mAh With one year official warranty ...................مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئےمحمد ا...
02/08/2022

Alpha x111 power bank
10,000 mAh
With one year official warranty
...................
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجئے
محمد اشہر نوید
03030997282
صدیقی موبائلز اینڈ کمپیوٹرز نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ میلاد چوک لودھراں

*Product of the day*Signature s-300Audionic Neckband Official Price: 7,999/-Discount Price: 4,200/-برائے رابطہ:038309972...
01/08/2022

*Product of the day*
Signature s-300
Audionic Neckband
Official Price: 7,999/-
Discount Price: 4,200/-
برائے رابطہ:
03830997282
اشہر صدیقی
صدیقی موبائلز اینڈ کمپیوٹرز نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ میلاد چوک لودھراں

اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہتمیرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیںانیس اشفاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آڈیونک/ ڈینی کی جانب...
24/06/2022

اس پہ حیراں ہیں خریدار کہ قیمت ہے بہت
میرے گوہر کی تب و تاب نہیں دیکھتے ہیں

انیس اشفاق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آڈیونک/ ڈینی کی جانب سے کل بروز ہفتہ 25 جون 2022 سے Audionic/Dany کی تمام دستیاب اسیسریز کی قیمت میں " 10% " اضافہ کیا جارہا ہے، کمپنی نے گزشتہ چند ماہ میں اب تک متعدد بار قیمتیں بڑھائی ہیں اور اضافے کو روپے کی قدر میں کمی سے منسوب کیا ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نقل و حمل میں اثر انداز ہوا ہے، ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے پارٹس مہنگے ہوگئے ہیں جس وجہ سے پیداوار کے اخراجات بڑھ رہے ہیں۔

SALE SALE SALE4 finger6 FingerPubji triggers only @ 200Rs onlyShop Now: https://facebook.com/SiddiquimobilesandcoWhats a...
14/06/2022

SALE SALE SALE
4 finger
6 Finger
Pubji triggers only @ 200Rs only

Shop Now:

https://facebook.com/Siddiquimobilesandco

Whats app: 0303-0997282
Location: Near Lodhran Oppo Mobile Plaza, Bahawalpur Road, Meelad Chowk, Lodhran
Payment in advance

ایک چھوٹے کاروبار کے مالک کی حیثیت سے ، میں نے گاہکوں کو بہترین معیار کی مصنوعات مہیا کرتے وقت قیمت کو کم سے کم رکھنے کے...
16/05/2022

ایک چھوٹے کاروبار کے مالک کی حیثیت سے ، میں نے گاہکوں کو بہترین معیار کی مصنوعات مہیا کرتے وقت قیمت کو کم سے کم رکھنے کے طریقے تلاش کئے اور کرتا رہوں گا۔ ان شاءاللہ تعالیٰ بشرط زندگی۔
دنیا میں بہت سارے دکاندار ہیں۔ بہت سارے برانڈز ہیں۔ بہت سارے ڈیزائنر موجود ہیں۔ بہت سارے ڈسکاؤنٹ اسٹورز ہیں ، اور آن لائن کمپنیاں بھی مصنوعات بیچ رہی ہیں۔
لیکن یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہوگا کہ کم قیمت میں بہترین مصنوعات کس کے پاس دستیاب ہیں اور کون صرف خریداروں کی جیب خالی کرنے میں مصروف ہیں۔
ایک بار ہماری شاپ پر تشریف لائیں اور خود فیصلہ کریں اور دوسروں کو بھی مشورہ دیں۔ یقین جانئے! ہمارے پاس بہترین معیار کے سوا پیش کرنے کے لئے کچھ نہیں ہے۔
برائے رابطہ:
*Location ▶ Near Lodhran Oppo Mobile Plaza, Bahawalpur Road, Meelad Chowk, Lodhran*

Visit our online store Now ▶ https://www.facebook.com/Siddiquimobilesandco
What's app ▶ https://wa.me/message/UAFLGIVSJEBGD1
💡 One-Year Standard Warranty on selected products
💡 Delivery All Over Pakistan

تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عید کے اس مبارک موقع پر تمام بیماروں بالخصوص تھیلیسیمیا کے شکار معصوم بچوں کو اپنی ...
03/05/2022

تمام مسلمانوں کو عید مبارک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید کے اس مبارک موقع پر تمام بیماروں بالخصوص تھیلیسیمیا کے شکار معصوم بچوں کو اپنی خاص دعاؤں میں ضرور ضرور یاد رکھئے گا۔ ان تمام رضاکاروں کو بھی اپنی خصوصی دعا میں یاد رکھئے گا جو اللہ کی رضا کے لئے دن رات خون کا انتظام کرتے ہیں۔ رضاکاروں کے لئے سب سے قیمتی اثاثہ وہ دعائیں ہیں جو لواحقین کی جانب سے بے ساختہ ملتی ہیں۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
اشہر صدیقی
صدیقی موبائلز اینڈ کمپیوٹرز لودھراں
0303-0997282

اس شدید گرمی میں گھر بیٹھے موبائل اسسیسریز منگوانے کی سہولت ہو تو پریشانی کیسی؟ بے فکر ہو کر موبائل اسیسریز منگوائیں کیو...
29/04/2022

اس شدید گرمی میں گھر بیٹھے موبائل اسسیسریز منگوانے کی سہولت ہو تو پریشانی کیسی؟ بے فکر ہو کر موبائل اسیسریز منگوائیں کیونکہ
" بھائی حاضر ہے"
ابھی آن لائن آرڈر کریں۔

What is the problem if you can order mobile accessories from home? Don't worry, order mobile accessories because
"Bhai Haazir Hai"
Order online now.
Shop Now:
https://facebook.com/Siddiquimobilesandco
WhatsApp: 0303-0997282
Location: Lodhran Oppo Mobile Plaza, Bahawalpur Road, Milad Chowk, Lodhran
+

In this Holy month of Ramadan Audionic is offering discounts up to 40% OFF, Buy your favorite gadget and get the most ou...
27/04/2022

In this Holy month of Ramadan Audionic is offering discounts up to 40% OFF, Buy your favorite gadget and get the most out of it.

برائے رابطہ:
صدیقی موبائلز اینڈ کمپیوٹرز لودھراں نزد لودھراں اوپو موبائل پلازہ لودھراں
03030997282

Address

Near Shangraila 5 Star, Main Road Lodhran
Lodhran
59320

Opening Hours

Monday 08:30 - 20:30
Tuesday 08:30 - 20:30
Wednesday 08:30 - 20:30
Thursday 08:30 - 20:30
Friday 08:30 - 20:30
Saturday 08:30 - 20:30
Sunday 08:30 - 20:30

Telephone

+923030997282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddiqui Mobiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share