10/04/2021
ابراهيم #سنز #فارم میں #ستمبر میں #آڑو #زیتون #امرود اور #مٹھا سمیت مختلف ورایٹیز کا ویل گرین نرسریز اینڈ گارڈننگ سروسز پاکستان نے وسیع باغ لگایا ۔
یہاں ریت کے ٹیلوں کو آباد کرنے کے بعد باغ لگانے اور پاکستان اپنی خدمات پیش کیں ہیں اور الحمدللہ ابتدائی مرحلہ میں زمین کی ڈویلپمنٹ ، پلانٹیشن سکیمز ، ورایٹیز کا چناؤ اور اب پلانٹیشن اور پودوں کی 6ماہ میں گروتھ تک کا عمل اپنی مثال آپ ہے۔
الحمدللہ رب العالمین۔ ماشاءاللہ
Hazrat Makhdoom Aali Sultan Narsri Form Makhdom Aali اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے #آڑو، #آلوبخارا، #خوبانی، #ناشپاتی #انگور #انار #انجیر #زیتون #لیمن #کینو #مسمبی #شکری #مٹھا #ریڈبلڈ #فالسہ #آم #امرود #بیر #زیتون سمیت تمام پھلدار اور پھولدار نباتاتی پودے کے باغات کم ترین قیمت پر گارنٹڈ ورایٹی کے پودے پورے ملک میں لگانے والا ادارہ ھے۔ الحمدللہ ہم کھاد،پانی ،پروننگ،مینجمنٹ اور پھل کی فروخت تک اپنے باغبان بھائیوں تک مفت وزٹ ،سروے اور مشورے دیتے ہیں تاکہ ہر باغ اب بنے کامیاب باغ
ویل گرین نرسریز پاکستان
کال + وٹس ایپ
03007317989 jameel ur rehman shah
03427317989 shakeel ur rehman shah
0300386345 habib ur rehman shah