Iftekhar ul Hassan

Iftekhar ul Hassan Opposite Govt.Model High School Mahra

عید الفطر کی سوشل میڈیا پوسٹیں اور ارجنٹ پینا فلیکس بنوانے کیلئے رابطہ کریں IH Printing Press Mahra 0306.8150227...Jazz ...
22/04/2022

عید الفطر کی سوشل میڈیا پوسٹیں اور ارجنٹ پینا فلیکس
بنوانے کیلئے رابطہ کریں
IH Printing Press Mahra
0306.8150227...Jazz & WhatsApp
0300.8150733...Mobilink & WhatsApp
0343.8250733...Telenor
0321.8358751...Zong

17/04/2022
14/04/2022

پریس کلب ماہڑہ خاص

مظفرگڑھ/تھانہ روہیلانوالی کے سب انسپکٹر جاوید اقبال کی گالم گلوچ کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کا نوٹس۔

مظفرگڑھ/سب انسپکٹر جاوید اقبال کو تھانہ روہیلانوالی سے معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیا گیا ہے۔

مظفرگڑھ/ایس پی انویسٹی گیشن ضیاءاللہ کو معاملہ کی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے.

ترجمان پولیس مظفرگڑھ۔

14/04/2022

تھانہ روہیلانوالی ۔ رانا جاوید بپھر گیا ۔ بیلف کیوں آئی ۔ اعلی حکام کو کیوں درخواست دی ۔نکا تھانیدار پورے خاندان کو تھانے بند کرنے کی دھمکی دے دی حوالات میں بند لڑکے کو ماں بہن کی گالیاں ۔ اعلی حکام نوٹس لیں ۔

12/04/2022

07/04/2022
بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،...
05/04/2022

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔"کتنے پیسے دے سکتے ہو"مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا، میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔وہ کون ہے آپکی ؟؟میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،اے کاش، کے ساتھ بیشمار تمنائیں میرا پیچھا کر رہی تھیں۔

رمضان المبارک کا مہینہ ہے غیر ضروری سیاسی بحث سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہے الیکشن آئیں گے مگر چلے جائیں گےمگر دوستیاں رشتہ ...
05/04/2022

رمضان المبارک کا مہینہ ہے غیر ضروری سیاسی بحث سے اجتناب کرنا ہی بہتر ہے

الیکشن آئیں گے مگر چلے جائیں گے
مگر دوستیاں رشتہ داریاں قائم رہنی چاہئیں

اخلاقیات کا ہر لحاظ سے خیال رکھیں اور اپنے پیاروں سے سیاست کی وجہ سے دوریاں مت بڑھائیں

20/02/2022

آج میاں نیاز رسول مکول صاحب امیدوار چیئرمین مانکا بھٹہ نے پریس کلب ماہڑہ خاص کےلیے دعوت کا اہتمام کیا ۔

Address

Mahra Khas

Telephone

+923068150227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftekhar ul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iftekhar ul Hassan:

Share