Shahzaib Mobiles Malakwal

Shahzaib Mobiles Malakwal موبائل کی تمام ورائٹی دستیاب ہے
(1)

27/08/2026

Beshak❤️

27/08/2026

ملکوال ایک بہن نے گھر میں ہوم میڈ کھانا بنانا شروع کیا ہے ایک بار ضرور آرڈر کریں اور انکو سپورٹ کریں شکریہ
03463563059

کل سے شاپ اوپن ہے 📱🎉کل سے شاہ زیب موبائلز، رانا چوک ملکوال دوبارہ آپ کی خدمت کے لیے اوپن ہوگی۔ ❤️📱 نئے اور استعمال شدہ م...
26/08/2026

کل سے شاپ اوپن ہے 📱🎉

کل سے شاہ زیب موبائلز، رانا چوک ملکوال دوبارہ آپ کی خدمت کے لیے اوپن ہوگی۔ ❤️

📱 نئے اور استعمال شدہ موبائلز
✅ PTA Approved موبائلز
📦 مکمل باکس اور بہترین کنڈیشن
🤝 بہترین سروس اور مناسب ریٹس

📍 رانا چوک، ملکوال
📞 0333-8000820

تمام معزز کسٹمرز کو خوش آمدید! 💚

اسلام علیکم یار ایک بات کہ سمجھ نہیں آتی لوگ مجھ سے حسد کیوں کرتے ہیں میں نے کسی کا کچھ بگاڑا بھی نہیں ہے پھر بھی اگر کس...
26/08/2026

اسلام علیکم
یار ایک بات کہ سمجھ نہیں آتی لوگ مجھ سے حسد کیوں کرتے ہیں میں نے کسی کا کچھ بگاڑا بھی نہیں ہے پھر بھی اگر کسی کو مجھ سے کوئی مسئلہ یا تکلیف ہے آپ مجھ سے مل کر بات کر سکتے ہیں اس طرح کی حرکتیں کر کے آپ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
یہ ایک اوپننگ تقریب کا پوسٹر ہے جس پر میری اور عاطف پھوکی کی تصویر لگی ہے کسی نے اس پوسٹر سے میری اور عاطف کی تصویر کو کاٹ دیا ہے۔کسی کو اللہ پاک عزت دے تو آپ اس طرح کی حرکتیں کر کے اسکی عزت کم نہیں کر سکتے بلکہ آپ بھی محنت کر کے اپنا مقام حاصل کریں۔

26/08/2026

DABANG OFFICERS❤️❤️

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ باسعادتِحضرت محمد مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚اللہ ت...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙

تمام اہلِ اسلام کو جشنِ ولادتِ باسعادتِ
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، اطاعت اور سنتِ مبارکہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 💚

📱 شاہ زیب موبائل، ملکوال

25/08/2026

یا عباسؑ ❤️
بابِ حوائج حضرت عباسؑ کے صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز حاجات پوری فرمائے۔ آمین 🤲

25/08/2026

غور ضرور حضور کرنا ❤️❤️🙏🏻🥹

25/08/2026

محفلِ میلادالنبی ﷺ ❤️❤️
بمقام: حویلی حاجی احمد (مرزا برادران)، کوٹ احمد شاہ، ضلع منڈی بہاؤالدین

محفلِ میلادالنبی ﷺ ❤️❤️بمقام: حویلی حاجی احمد (مرزا برادران)، کوٹ احمد شاہ، ضلع منڈی بہاؤالدین
25/08/2026

محفلِ میلادالنبی ﷺ ❤️❤️
بمقام: حویلی حاجی احمد (مرزا برادران)، کوٹ احمد شاہ، ضلع منڈی بہاؤالدین

Address

Rana Chowk Malakwal
Malakwal

Telephone

+923338000820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Mobiles Malakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzaib Mobiles Malakwal:

Shortcuts

Share