Kanwal Bashir Online

Kanwal Bashir Online Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kanwal Bashir Online, Business service, Vpo gojra tehsil malakwal Dist. mandibahauddin, Mandi Bahauddin.

جنوبی ایشا اور خلیجی خطہ میں جنگی صورتحال کے تناظر میں ایسی ھی مہندی ڈیزائن  میسر ھے
16/03/2026

جنوبی ایشا اور خلیجی خطہ میں جنگی صورتحال کے تناظر میں ایسی ھی مہندی ڈیزائن میسر ھے

قاتل کی یہ دلیل____منصف نے مان لی،مقتول خود گرا تھا چاقو کی نوک پر۔🥀🥀
20/09/2025

قاتل کی یہ دلیل____منصف نے مان لی،
مقتول خود گرا تھا چاقو کی نوک پر۔
🥀🥀

20/09/2025
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/04/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/04/2025

وہ اتنی پیاری ہے کہ لوگ ہی نہیں

بلکہ روٹیاں بھی اُس سے جلتی ہیں

😊

شریف لڑکیاں اور سہیلیوں کا اثرکچھ لڑکیاں گھر کے ماحول سے نہایت مہذب، باحیا اور سادہ طبیعت لے کر کالج یا یونیورسٹی آتی ہی...
24/04/2025

شریف لڑکیاں اور سہیلیوں کا اثر

کچھ لڑکیاں گھر کے ماحول سے نہایت مہذب، باحیا اور سادہ طبیعت لے کر کالج یا یونیورسٹی آتی ہیں۔ ان کی تربیت اس انداز سے ہوتی ہے کہ وہ ہر کام کرنے سے پہلے سوچتی ہیں، بڑوں کا ادب کرتی ہیں، پردے کا خیال رکھتی ہیں، اور کسی غلط کام کے قریب بھی نہیں جاتیں۔ ان کے دل میں اللہ کا خوف اور ماں باپ کی عزت کا خیال ہوتا ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ یہ نرمی اور شرافت ہی ان کے لیے آزمائش بن جاتی ہے۔

کالج میں جب ان کی ملاقات کچھ شوخ، بے پرواہ، اور آزاد خیال لڑکیوں سے ہوتی ہے تو وہ ان کے رویے سے متاثر ہونے لگتی ہیں۔ وہ لڑکیاں باتوں باتوں میں انہیں یہ باور کرانے لگتی ہیں کہ ’’تم بہت بورنگ ہو، تمہیں خود کو بدلنا ہوگا، یہ زمانہ آگے نکل چکا ہے، اب ایسے شریف بن کر کوئی کچھ حاصل نہیں کرتا۔‘‘

شروع میں وہ شریف لڑکی ان باتوں پر دھیان نہیں دیتی، لیکن تنہائی، دوسروں کی توجہ کی خواہش، اور خود کو اکیلا محسوس کرنے کا احساس آہستہ آہستہ اسے ان سہیلیوں کے قریب کر دیتا ہے۔ پھر وہ سہیلیاں اس کا حلیہ بدلتی ہیں — عبایا اُتروا کر جینز پہنا دیتی ہیں، ہاتھ میں کتاب کی جگہ فون پکڑا دیتی ہیں، اور پاکیزہ باتوں کی جگہ فیشن، لڑکے، سیلفیاں اور پارٹیوں کے قصے تھما دیتی ہیں۔

وہ لڑکی جو کبھی نماز کے لیے وقت نکالتی تھی، اب سیلفی لینے کے لیے آئینے کے سامنے وقت گزارنے لگتی ہے۔ جو کبھی ماں سے ہر بات شیئر کرتی تھی، اب چھپ چھپ کر سہیلیوں سے میسج کرتی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ وہ اب "کول" ہو گئی ہے، لیکن اصل میں وہ اپنی معصومیت اور عزت کا زیور گنوا چکی ہوتی ہے۔

ایسے میں اگر اسے وقت پر کوئی احساس دلا دے، کوئی نیک دوست، کوئی استاد یا ماں باپ اسے روک لیں، تو وہ سنبھل سکتی ہے۔ لیکن اکثر ایسا نہیں ہوتا۔ وہ دھیرے دھیرے اتنی دور نکل جاتی ہے کہ واپسی کا راستہ ہی دھندلا جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ماں باپ کو صرف اپنی بیٹیوں کو اسکول یا کالج داخل کروانے پر اطمینان نہیں کرنا چاہیے، بلکہ ان کے دوستوں، ان کے ماحول، اور ان کے بدلتے رویوں پر بھی نظر رکھنی چاہیے۔ بیٹی کو صرف اچھے نمبروں کا نہیں، اچھے کردار کا تحفہ دینا چاہیے۔

اور بیٹیو! یاد رکھو، دنیا کچھ وقت کے لیے تمہیں تالیاں دے گی، لیکن جب وقت گزرے گا، تو تمہیں تمہارا ضمیر، تمہارا کردار اور تمہارا رب یاد آئے گا۔ اگر تم نے خود کو سنبھالا، تو تم ہزاروں کی روشنی بن سکتی ہو، لیکن اگر بہک گئیں، تو اپنا ہی چراغ بجھا بیٹھو گی۔

Coppied

24/04/2025

‏اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔

اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو مندروں  میں  چراغ  جلتے  ہیں بشیر بدر بھارت میں جاری مہا کنبھ میلے میں مالائیں بیچنے کیلیئے...
23/02/2025

اس کی آنکھوں کو غور سے دیکھو
مندروں میں چراغ جلتے ہیں
بشیر بدر

بھارت میں جاری مہا کنبھ میلے میں مالائیں بیچنے کیلیئے آئی ہوئی اس خوبصورت آنکھوں والی غریب لڑکی کو پہلے کسی یوٹیوبر نے شاید دیکھا اور اس کے بعد یہ وائرل ہو گئی۔ بس پھر مونالیزا نام کی اس لڑکی کیلیئے مالائیں بیچنا بھی مشکل ہو گیا ہزاروں لوگ کیمرے اور موبائل لئیے اس کے پیچھے پڑ گئے جس سے یہ پورے ملک میں وائرل ہو گئی۔ مونالیزا کی مشہوری کی سب سے بڑی وجہ اس کی خوبصورت آنکھیں ہیں۔ مونالیزا ایک انپڑھ اور انتہائی سادہ لڑکی ہے کیمروں کی یلغار دیکھ کر گھبرا گئی تھی اس کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کی وجہ سے اس کی مالائیں بھی نہیں بک رہیں ہر کوئی میری مالائیں خریدنے کے بجاۓ صرف مجھے دیکھنے آتا ہے اور تصویریں بنانا چاہتا ہے۔ مونا لیزا کا پورا خاندان اس میلے میں مالائیں بیچنے آیا ہوا تھا یہ ان کا خاندانی کام ہے۔ مونا لیزا کی اس مشہوری سے گھبرا کر کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آ جاۓ اس کے گھر والوں نے اس کو واپس گھر بجھوا دیا تھا۔ مونا لیزا کی پرکشش آنکھیں اور خوبصورت اسمائل فلمی دنیا تک بھی جا پہنچی اور بالآخر کسی فلمساز نے مونا لیزا کو ایک فلم کیلیئے بھی چن لیا ہے جس میں کام کرنے کیلئیے وہ راضی ہو چکی ہیں۔ سوشل میڈیا خبروں کے مطابق وہ ایکٹنگ سیکھنے کیلیئے دلی روانہ ہو چکی ہیں۔ یعنی بالی ووڈ اداکارؤں میں ایک اور خوبصورت چہرے کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ مونا لیزا کی کچھ ویڈیوز دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ ان میں صلاحیت ہے اور وہ جلد اداکاری سیکھ جائیں گیں اور عنقریب ہم انھیں فلموں میں دیکھا کریں گے۔

مونا لیزا کی آنکھوں کو دیکھ کر مشعور شعرا کے چند اشعار یاد آتے ہیں

یہ خد و خال یہ گیسو یہ صورت زیبا
سبھی کا حسن ہے اپنی جگہ مگر آنکھیں

ان مد بھری آنکھوں کی تعریف ہو کیا زاہد
دیکھو تو ہیں دو ساغر سمجھو تو ہیں مے خانہ

کیفیت چشم اس کی مجھے یاد ہے سوداؔ
ساغر کو مرے ہاتھ سے لیجو کہ چلا میں

بزدلی ہوگی چراغوں کو دکھانا آنکھیں
ابر چھٹ جائے تو سورج سے ملانا آنکھیں

میرؔ ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے

خدا بچاۓ تیری مست مست آنکھوں سے
فرشتہ ہو تو بہک جاۓ آدمی کیا ہے

13/01/2025

بریکنگ
امریکن نیوز کےمطابق پاکستانی کھاتے والا رجسٹر بالکل محفوظ ہے رجسٹر کی تصویر جاری😋
رجسٹر دیکھنے کیلۓ پہلا کمنٹ چیک کریں

Address

Vpo Gojra Tehsil Malakwal Dist. Mandibahauddin
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanwal Bashir Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share