Abdullah .Qureshi

Abdullah .Qureshi Life Is no thing Without Love

09/07/2022

*بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے....*

*اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتی ہے \*

09/07/2022
09/07/2022

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،*

18/07/2020

Congratulations

07/05/2020

تمام تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے تعلیمی بورڈز کے تمام امتحانات کو منسوخ پچھلے رزلٹ کی بنیاد پر طلباء کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کیا جائے گا

02/05/2020

آج درود شریف کی محفل سجاتے ہیں دو بار درود شریف پڑھ کر ok لکھ دیں جزاک اللہ

02/05/2020

*توجہ فرمائیں*
*عید آرہی ہے اور لاک ڈاؤن کے پیشِ نظر خواتین جانے انجانے میں بند شٹروں کے اندر شاپنگ کرنے پر آمادہ ہو جائینگی اور ہمارے ملک میں درندگی کس حد تک عام ہے اس سے آپ سب بخوبی واقف ہیں*
*مائیں 'بہنیں اور بیویاں سب کی ہیں اور ہر کوئی سمجھدار نہیں ہوتا سمجھانے کی زمہ داری آپ مردوں پر ہے*
*زیادہ ایمر جنسی ہے تو اپنے محرم کے ساتھ جائیں صدقہ جاریہ سمجھ کر ثواب کی نیت سے آگے شئیر کریں تاکہ کسی ماں بہن بیوی بیٹی کی عزت کسی درندے کے ہاتھوں خراب نہ ہو*

 #ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ #ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ 💖ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ✋ﺟﻮﮌ 👏ﻟﯿﺘﮯ.
01/05/2020

#ﺍﮔﺮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺗﺎ یہ ﻋﺸـــــــــﻖ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﮍﭘﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔

#ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ 💖ﺟﻮﮌﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﺎﺗﮫ ✋ﺟﻮﮌ 👏ﻟﯿﺘﮯ.

28/04/2020
25/04/2020
25/04/2020
آمین لکھ کر شیر کریں۔۔🤛🤜  صاحب سے محبت کرنے کا ثبوت دے۔دل کھول کر شیر کریں
24/04/2020

آمین لکھ کر شیر کریں۔۔🤛🤜
صاحب سے محبت کرنے کا ثبوت دے۔
دل کھول کر شیر کریں

Address

Street 2
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah .Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share