AK Traders Lari Adda Mansehra

AK Traders Lari Adda Mansehra Areebah Lighting A complete LED lighting sloutions for consumer,commerecial and industrial sectors

المالک مارکیٹ
نزد راٸل بیکرز اینڈ راٸل سپر سٹور لاری اڈہ مانسہرہ

06/08/2023

Hindko Dubbing Video

04/08/2023

Hindko Dubbing video

20/06/2023

Solar Street Lamp light Auto sensor

12/06/2023

Rechargeable fan 6 Hrs Battary backup

07/06/2023

ہمارا مقصد ہے آپکو ہزارہ کی خوبصورتی دکھانا تو آج ہم آپکو سیر کرواٸیں گے مانسہرہ کے علاقہ جبوڑی کی ہماری ویڈیو اچھی لگے تو kindly لاٸک شیٸر ضرور کریں اور اپنی راۓ سے اگاہ کریں شکریہ
Jungle Trail & Resort

17/05/2023

ہمارا مقصد آپکو علاقہ تناول کی خوبصورتی دکھانا ہے علاقہ تناول کی خوبصورتی کسی سیاحتی مقام سے کم نہی
Mansehra Tanawal
ویڈیو اچھی لگے تو لاٸک شیٸر کر دیں شکریہ

11/04/2023
18/02/2023

مانسہرہ ٹریفک پولیس اہلکار عاطف شاہ نے انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ۔
اپنی ڈیوٹی کے فرائض منصبی کے ساتھ ساتھ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔
غریب اور نادار لوگوں کی نہ صرف خود خدمت کرتے ہیں بلکہ دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچاتے ہیں ۔
مہنگائی کے اس دور میں لاچار اور مفلس لوگوں کی مدد کی جائیں۔
ہمیں فخر ہے کے ہماری پولیس میں ایسے مسیح نوجوان موجود ہیں جو کہ دکھی انسانیت کی مدد کیلئے دن رات تیار رہتے ہیں۔ جو حضرات اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ کمنٹس یا ہمارے ساتھ انباکس میں رابطہ کر کہ اپنے عطیات مستحق لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں
Mansehra Police

Address

Near Royle Super Store
Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923463178535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Traders Lari Adda Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share