Nain Collection

Nain Collection Words are my Wings
Photos are my Eyes

17/06/2025

#اےـاللہ
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
#آمین، یا ربّ العالمین 🤲 ❤️

  🍂🥀
15/05/2025

🍂🥀

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾ #. بے شک الل...
13/05/2025

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ ﴿۴﴾
#. بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند فرماتا ہے جو (ظلم کے خاتمے اور حق کی مدد کے لیے) اُس کی راہ میں (یوں) صف بستہ ہوکر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوںo
#. Assuredly, Allah loves those who fight in the way of Allah (to eliminate tyranny and support the truth, so) organized in ranks as if they were a wall cemented with molten lead.

10/05/2025

*خطاکاروں کے لیے معافی ہے

*غداروں کے لٸے نہیں ۔*

08/05/2025

جنگیں مذاق نہیں ہوتی اور نہ ان پر مذاق بنائے جا سکتے ہیں یہ جنگیں جس زمین پر چھڑ جائیں اس کو بنجر کر کے رکھ دیتی ہیں۔۔۔ جنگیں نسلوں کی قبریں کھودتی ہیں.!🥺
یااللہ ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ اور تمام مسلمانوں پر رحم فرما آمین 🤲

07/05/2025



1۔موبائل کی چارجنگ ہر وقت فل رکھیں۔ کال اور وٹس ایپ کا پیکج موجود ہو۔
2۔فیملی ممبران اور دیگر عزیزوں کا ایک وٹس ایپ گروپ بنائیں۔ تاکہ ایک دوسرے کی situations کا علم ہوسکے۔
3۔بمباری یا شیلنگ کی صورت میں قریبی بنکر/بیسمنٹ میں پناہ لیں۔ اگر بنکر تک نہ پہنچ سکیں تو مضبوط لینٹر والی چھت کے نیچے رہیں۔ دوازوں اور کھڑکیوں سے دور رہیں۔
4۔اگر کھلے آسمان تلے ہوں تو زمین پر اوندھے منہ لیٹ جائیں اور دونوں ہاتھوں سے منہ کو ڈھانپ لیں اور دونوں کہنیوں کو پسلیوں کے گرد کر لیں۔
5۔پانی اور مناسب خشک خوراک کا زخیرہ رکھیں۔
6۔موٹر سایئکل وغیرہ میں مناسب پٹرول ہروقت موجود رکھیں۔
7. ابتدائی طبی امداد کا سامان پاس رکھیں۔
8. شیلنگ یا بمباری کے دوران ادھر اودھر مت بھاگیں۔
9۔ایمرجینسی نمبر جیسے ایمبولینس وغیرہ کا موبائل میں سیو رکھیں۔
10۔اپنے حواس پر کنٹرول رکھیں ۔افراتفری یا بھگدڑ نہ مچائیں۔
11۔کسی دوسرے کو اپ کی مدد درکار ہوتو اس کی مدد کریں۔
12۔ مناسب وقت دیکھ کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوں۔
13. ارگرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔
14.بچوں عورتوں اور بزرگوں کی مدد کریں۔
15۔ زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کریں
16.دشمن کے پراپگنڈہ اور افواہوں پر کان نہ دھریں
17۔ زخمیوں کے لئے خون کا عطیہ دینے سے گریز نہ کریں۔
18۔حساس اور دفاعی نوعیت کے مقامات اور مشینری کے متعلق معلومات کسی سے بھی شئیر نہ کریں۔

پیغام ہر جگہ تک پہنچادیں۔©️
نعرہ تکبیر اللہ اکبر 🇵🇰

06/05/2025

خدارا اب تو جنگ کے نام پر مزاق بند کر دیں۔ جنگیں کبھی مزاق نہیں ہوتی ہیں
ایک قوم ایک آواز ہو جائیںں
اللہ کی پناہ مانگیں ۔🤲

یا اللہ مدد 🤲♥️🥺
06/05/2025

یا اللہ مدد 🤲♥️🥺

Pakistani Memes bnany py Lagy huye 👀🥀YA ALLAH sb musalmano ko apny Hifzo Eman me rakh Ameen🥺🇵🇰
06/05/2025

Pakistani Memes bnany py Lagy huye 👀🥀YA ALLAH sb musalmano ko apny Hifzo Eman me rakh Ameen🥺🇵🇰

❤️100%
05/05/2025

❤️100%

ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا 🍂ہم کو ہر بات کا ملال ہوا 🦋
01/05/2025

ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا 🍂
ہم کو ہر بات کا ملال ہوا 🦋

وقت گزرنے میں بھی وقت لگتا ہے ✨🪶
27/04/2025

وقت گزرنے میں بھی وقت لگتا ہے ✨🪶

Address

Datta
Mansehra
21310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nain Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share