19/09/2026
امیروں کے چرواہے بھی موٹے تازے ہوتے ہیں۔ فطرت کی خوبصورتی، سبزہ اور سکون سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اور دوسری طرف ہمارے غریبوں والے چرواہے تو ایسے دبلے پتلے ہوتے ہیں کہ پھونک مارو تو لگتا ہے کہیں اُڑ ہی نہ جائیں🤣
゚viralシ