Vertex tailors

Vertex tailors آئیے دین سیکھنے اور عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں💝💖

11/04/2026

حرام کی کمائیرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جو شخص حرام کی کمائی کھاتا ہے وہ ایسے بیمار کی طرح ہے جس کا پیٹ کبھ...
06/02/2026

حرام کی کمائی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے

فرمایا :

جو شخص حرام کی کمائی کھاتا ہے وہ

ایسے بیمار کی طرح ہے جس کا پیٹ

کبھی نہیں بھرتا ، حرام کا مال قیامت کے

دن اس کے خلاف گواہی دے گا ۔

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:مال داری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی سے...
06/02/2026

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں

کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے

فرمایا:

مال داری دنیاوی ساز و سامان کی زیادتی

سے نہیں ہوتی بلکہ اصل مالداری تو دل

کی بے نیازی اور آسودگی ہے۔“

(سنن ابن ماجه، حدیث: 4137)

رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایاسات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے سایہ میں پناہ دے گا۔ ان میں ایک وہ شخ...
06/02/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا

سات طرح کے لوگ وہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ
اپنے سایہ میں پناہ دے گا۔ ان میں ایک

وہ شخص بھی ہے جس نے تنہائی میں

اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھوں سے

آنسو جاری ہو گئے۔

6479 : صحیح بخاری

01/02/2026
31/01/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایااللہ تعالیٰ فرماتا ہے میر ابندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنان...
31/01/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میر ابندہ فرض ادا کرنے کے بعد نفل عبادتیں کر کے مجھ سے اتنانزدیک ہو جاتا ہے کہ

میں اس سے محبت کرنے لگ جاتا ہوں۔

(صحیح بخاری: 6502)

Address

Gaju Khan Road
Mardan Cantonment
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:30
Tuesday 09:00 - 18:30
Wednesday 09:00 - 18:30
Thursday 09:00 - 18:29
Saturday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 18:30

Telephone

+923459352931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vertex tailors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Vertex tailors:

Share