Azan mobile zone Alo shaheedabad

Azan mobile zone Alo shaheedabad Mobile accessories+easypaisa shop Alo shaheedabad

@
29/10/2025

@

ہر قسم موبائل فون کے سم ٹرے دستیاب ہیں
15/10/2025

ہر قسم موبائل فون کے سم ٹرے دستیاب ہیں

ہر قسم موبائل فون کے سم ٹرے دستیاب ہے Whatsapp 03425117765
15/10/2025

ہر قسم موبائل فون کے سم ٹرے دستیاب ہے
Whatsapp 03425117765

سیکنڈ موبائل فون دستیاب ہے
12/10/2025

سیکنڈ موبائل فون دستیاب ہے

ہر قسم وائی فائی دستیاب ہے
12/10/2025

ہر قسم وائی فائی دستیاب ہے

گولڈن اور ائربڈز سمارٹ واچ دستیاب ہے ( مناسب قیمت پر)
12/10/2025

گولڈن اور ائربڈز سمارٹ واچ دستیاب ہے
( مناسب قیمت پر)

29/09/2025

استاد کی بے عزتی – ایک قوم کی بربادی

آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ استاد کی عزت صرف تقریروں اور کتابوں تک محدود ہو گئی ہے۔ حقیقت میں استاد کی وہ حیثیت جو کبھی مقدس ہوا کرتی تھی، اب تماشہ بن گئی ہے۔ شاگرد استاد سے علم حاصل کرنے کے بجائے اس پر جملے کستے ہیں، والدین معمولی بات پر استاد کو نیچا دکھاتے ہیں، اور معاشرہ استاد کو اس قابل بھی نہیں سمجھتا کہ اسے عزت کی روٹی دے۔

یہ وہی استاد ہے جس نے ہمیں "ا، ب، پ" سے روشناس کرایا، قلم پکڑنا سکھایا، لفظوں کو جملوں میں جوڑنا سکھایا۔ مگر آج کے شاگرد اسی استاد کو کلاس میں بے توقیر کرتے ہیں، اس کی بات کا مذاق اڑاتے ہیں۔ شرم آنی چاہیے ان والدین کو جو اپنے بچے کی غلطی چھپانے کے لیے استاد پر انگلی اٹھاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ آج ہم سب مل کر استاد کی عزت کو روند رہے ہیں۔

قومیں اس وقت برباد ہوتی ہیں جب ان کے استاد کی عزت خاک میں ملا دی جائے۔ یاد رکھو! فوج ملک کی سرحدیں بچاتی ہے، مگر استاد تمہاری نسلوں کی سرحدوں کی حفاظت کرتا ہے۔ اگر استاد بے عزت ہو جائے تو تمہاری آنے والی نسلیں بھیگتے ہوئے چراغ کی مانند بجھ جائیں گی۔

افسوس! ہم نے استاد کو نوکر سمجھ لیا، حالانکہ وہی دراصل معمارِ قوم ہے۔ یہ زلت اور یہ بے توقیری جاری رہی تو آنے والی نسلوں کو نہ علم ملے گا، نہ شعور، نہ ہی کوئی اخلاق۔ پھر رونا دھونا رہ جائے گا اور یہ قوم غلامی کی زنجیروں میں جکڑ دی جائے گی۔

استاد کی عزت محض نعرہ نہیں، یہ تمہاری بقا کا سوال ہے۔ اگر آج بھی نہ جاگے تو یاد رکھو: تمہارا حال بھی ان قوموں جیسا ہو گا جو کتابیں جلانے اور استاد کو ذلیل کرنے کے بعد تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دی گئیں۔

Address

Katlang
Mardan Cantonment
23240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan mobile zone Alo shaheedabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share