Markazi tanzeem tajar ithad

Markazi tanzeem tajar ithad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi tanzeem tajar ithad, Business Center, college chwak mardan, Mardan.
(1)

17/12/2023
(تازہ خبر) وطنوال نیوز نیٹ ورک آج مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈرسٹری میں سنیٹر حاجی دلاور خان کی آمد مردان چی...
07/03/2023

(تازہ خبر)
وطنوال نیوز نیٹ ورک
آج مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈرسٹری میں سنیٹر حاجی دلاور خان کی آمد
مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈرسٹری کے صدر حاجی غلام حسین صراف اور سینئر نائب صدر غلام حبیب سالارزئی سمیت مرکزی تنظیم تاجران کے نمائندوں نے ان کا استقبال کیا ہار پہنائیں اور پھول پاشی کی
مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری و صدر مرکزی تنظیم تاجران جناب احسان اللہ باچہ نے اپنے حطاب میں سنیٹر حاجی دلاور خان تاجربرادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا
جس پر سنیٹر حاجی دلاور خان نے اپنے بیان میں تاجربرادری کے نمائندوں سے حطاب کرتے ہوئے کہا کہ ھم تاجربرادری کے مسائل کو ہر فورم پر اٹھائینگے ۔
اس کے علاوہ مرکزی تنظیم تاجران تاجراتحاد میں مزید دو تنظیموں کی شمولیتی اعلانات بھی اس پروقار تقریب میں ہوئی
جس میں (1) منظور خان پار ہوتی بمعہ کابینہ
(2) حاجی وحیداللہ بمعہ کابینہ چپل ایسوسی ایشن بازار شھیدان
دونوں تنظیموں کی تاجراتحاد میں شمولیت کا اعلان
اس موقع مرکزی تنظیم تاجران کے صوبائی جنرل سیکرٹری و ، صدر مرکزی تنظیم تاجران مردان جناب احسان اللہ باچہ نے
آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور مرکزی تنظیم میں شامل ہونے والوں کو ہار پہنائیں اور مبارکباد دی
بیورو رپورٹ مردان

مردان ڈی آر سی کی قیام 2015 کو عمل میں لایا گیا تھا۔ اور گزشتہ 8 سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں فیصلے ہو چکے ہیں ۔ جس میں...
06/03/2023

مردان ڈی آر سی کی قیام 2015 کو عمل میں لایا گیا تھا۔ اور گزشتہ 8 سالوں میں ہزاروں کی تعداد میں فیصلے ہو چکے ہیں ۔ جس میں زیادہ وہ لوگ آتے ہیں جس کے پاس وکیل رکھنے کے پیسے بھی نہیں ہوتے ۔ اور یہ بغیر کسی تنحوا کے عوام کی حدمت کرتے ہیں ۔ ڈی آر سی کے تمام ممبران صاحب حیثیت ہیں ۔ آپ سب لوگ حوب جانتے ہیں ۔ تو تنقید کس بات کی ۔ اگر کسی کو کوئی شک ہو تو روزانہ وہاں جاکر وزٹ کر سکتے ہیں ۔ اور وہاں جاکر ان لوگوں سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیا آپ کے فیصلے پیسوں یا رشوت سے ہوتے ہیں اگر ایسا کوئی ثابت ہو جائے تو پھر بات ٹیک ہیں ۔ جو دوست اس پوسٹ پر تنقیدی کمنٹس کرتے ہیں ۔ اس کو جو تکلیف ہے ھم اس سے باحبر ہیں ۔

ہم مرکزی تنظیم تاجرآن حقیقی گروپ کو مرکزی تنظیم تاجرآن تاجر اتحاد میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
06/03/2023

ہم مرکزی تنظیم تاجرآن حقیقی گروپ کو مرکزی تنظیم تاجرآن تاجر اتحاد میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

05/03/2023

Address

College Chwak Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi tanzeem tajar ithad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share