Dr. Fazle Khaliq Quirishi

Dr. Fazle Khaliq Quirishi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Fazle Khaliq Quirishi, Taus Dagar babini Road p/o Hoti Mardan, Mardan.

14/05/2026

Some Important Medicines that must be present at each home to handle any kind of emergency situation

06/05/2026

Misuse of dexamethasone in local practices....


ایک بچہ جس کا نام طلحہ محمد ولد عمر خبیب ہے، جو علاقہ مہمندو سے پہلے پشاور آیا تھا اور اب مردان پہنچ گیا ہے۔بچہ اس وقت ب...
05/05/2026

ایک بچہ جس کا نام طلحہ محمد ولد عمر خبیب ہے، جو علاقہ مہمندو سے پہلے پشاور آیا تھا اور اب مردان پہنچ گیا ہے۔
بچہ اس وقت بہت پریشان حالت میں ہے۔ 🙏
اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہو یا اس کے گھر والوں کے بارے میں معلومات رکھتا ہو تو خدارا فوراً رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03125511815
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ بچہ اپنے گھر والوں تک جلد پہنچ سکے۔ �

29/04/2026

Prolong use of PPI drugs....


18/04/2026

Miss use of pro-kinetic and anti-kinetic drugs in local practices....

وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب، پوری دنیا کی توجہ اس وقت آپ پر مرکوز ہے، یہ ایک عظیم لمحہ ہ...
15/04/2026

وزیر اعظم شہباز شریف صاحب اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب، پوری دنیا کی توجہ اس وقت آپ پر مرکوز ہے، یہ ایک عظیم لمحہ ہے، ہماری بہن، پاکستان کی بیٹی، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کریں، فی الحال وہ آپ کی بات مانتے ہیں، اس موقع کو غنیمت سمجھیں اور ہماری بہن کی رہائی کو یقینی بنائیں اور اس کے لئے آواز اٹھائیں. 🌎💪🏽👏
Prime Minister's Office of Pakistan

01/04/2026

اگر ہم اپنے دل ودماغ پہ یہ بات تسلیم کر لے تو ہماری زندگی میں بہت مشکلیں آسان ہو جائیں گی 🫰❣️

Indeed
29/11/2025

Indeed

17/09/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے  اللہ اکبر کی صداوں نے سننے و...
15/09/2025

یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے اللہ اکبر کی صداوں نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردئیے ہونگے ۔
بحیرہ روم میں ہچکولے کھاتے جہاز میں اس مرد مجاہد کا جذبہ قابل دید ہے ۔
یہ غزہ کے مسلمانوں کے درد میں سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور یہی اعلی ایمان کی نشانی ہے ۔

مشتاق صاحب کو دعاوں میں یاد رکھئیے ۔
Copied

آج دنیا کے نقشے پر آگ پھیل رہی ہے ایران پر حملے کا آغاز ہو چکا ہے، اور خاموشی سے اگلا نشانہ پاکستان کی شکل میں تیار کیا ...
22/06/2025

آج دنیا کے نقشے پر آگ پھیل رہی ہے ایران پر حملے کا آغاز ہو چکا ہے، اور خاموشی سے اگلا نشانہ پاکستان کی شکل میں تیار کیا جا رہا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ صرف ایران کا مسئلہ ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران کے بعد پاکستان ہی وہ واحد ایٹمی طاقت ہے جو عالمی منصوبوں کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ دشمن ہمیں اندر سے کمزور کر چکا ہے معاشی بحران، سیاسی انتشار، اور عوام میں مایوسی… سب کچھ ایک منصوبے کا حصہ ہے۔

ہمارے حکمرانوں کے دل یہاں نہیں دھڑکتے ان کے بچے، کاروبار، جائیدادیں سب بیرونِ ملک محفوظ ہیں۔ اگر کل پاکستان پر وقت آ بھی گیا، تو یہ سب تیار بیٹھے ہیں ملک چھوڑ کر بھاگنے کے لیے۔ صرف ہم عوام رہ جائیں گے—بےبس، لاچار، اور قربانی کے لیے تیار۔ نہ ہمارے پاس قیادت ہے، نہ اتحاد، نہ سمت۔

اگر آج ہم نے آنکھیں بند رکھیں، تو کل یہی آنکھیں کھولنے کے قابل نہیں رہیں گی۔ ایران کے بعد ہماری باری ہے اور جب وہ دن آئے گا، تو کوئی آواز باقی نہیں بچے گی جو ہمارے حق میں اٹھے۔


Address

Taus Dagar Babini Road P/o Hoti Mardan
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fazle Khaliq Quirishi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share