08/09/2026
Weldon Asif shah
سخت مقابلہ، شاندار فتح!
آج کا دوسرا میچ Sadat Air Service نے اپنے نام کر لیا!
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے Salar Air Service نے مقررہ 7 اوورز میں 74 رنز بنائے۔ جواب میں ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد Sadat Air Service نے یہ ہدف 6.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔
⭐ Player of the Match — محمد عاصف شاہ
محمد عاصف شاہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔