Plottage Marketing Mardan

Plottage Marketing Mardan Real Estate marketing

26/02/2026
07/02/2026

Block B sewerage in Progress.

02/02/2026

پلاٹییج مارکیٹنگ آپ کے لیے لایا ہے پلاٹس۔۔ ۔۔وہ بھی ایک مکمل ڈیویلپ ہاؤسنگ سوسائٹی میں۔۔۔ جس کے اے بلاک میں فی مرلہ تین لاکھ95 ہزار اور۔۔۔۔ بی بلاک میں 3 لاکھ پچاس ہزار اور وہ بھی آسان اقساط پر
مین روڈ ، مین گیٹ ، سٹریٹ لائٹس،سیوریج اور سٹریٹ کی ٹف ٹائلز سبھی ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں۔
افس نمبر 90 گراونڈ فلور ایم ٹی سی پلازہ پی آر سی مردان

29/01/2026

Swat interchange main double road development in progress.

01/01/2026

اللہ پاک یہ سال ہمارے لیئے نیک اعمال کیساتھ خوشیوں کا سال بنائے آمین ۔

01/01/2026

New year offer.
Full developed plots on easy installments.
Main gate, boundary wall, sewerage, streetlights, main road, and streets already developed.
5 marla monthly installments 20000
7 marla monthly installments 28000
10 marla monthly installments 39000 only.
Location mardan ring road jahazunu ground.

Main Plottage Marketing (Mardan)
No 90th ground floor mardan Trade Centre qazi bashir road PRC mardan 23200

Plottage Marketing (Islamabad )
Al-Memar Tower 2, E11 Markaz, Islamabad, Islamabad, Punjab, Pakistan

مکمل شدہ دہ پلاٹ او پہ آسان اقساطمین گیٹ🔅روڈز 🔅سیوریج🔅باونڈری وال🔅سٹریٹ لائٹس🔅
27/12/2025

مکمل شدہ دہ پلاٹ او پہ آسان اقساط
مین گیٹ🔅
روڈز 🔅
سیوریج🔅
باونڈری وال🔅
سٹریٹ لائٹس🔅

14/12/2025

بہترین لوکیشن • جدید ڈیولپمنٹ • مناسب قیمت

پلاٹیج ون ریذیڈنشیا ایک بہترین مقام پر واقع ہے:
📍 رنگ بنگڑو چوک بالکل ساتھ
🛣️ سوات موٹروے انٹرچینج 3 کلومیٹر
🛍️ پارہوتی بازار 3 کلومیٹر
🚗 .صوابی روڈ 2 کلومیٹر
🎓 فاطمہ الفرہری کالج ساتھ
🕌 مدرسہ چند قدم کے فاصلے پر

🏗️ جدید آن گراؤنڈ ڈیولپمنٹ، کشادہ سڑکیں اور مکمل سہولیات۔
💰 مناسب قیمت . صرف ساڑھے تین لاکھ فی مرلہ

📈 محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے لیے بہترین انتخاب۔

تو پھر اور کیا چاہیئے؟
📞 مزید معلومات اور سائٹ وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔

پلاٹ ہولڈرز کیلئے خوشخبری،ضلعی انتظامیہ اور رئیلٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان تعاون پر اتفاقمردان: دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مر...
12/12/2025

پلاٹ ہولڈرز کیلئے خوشخبری،ضلعی انتظامیہ اور رئیلٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان تعاون پر اتفاق

مردان: دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مردان کے صدر محمد فاروق خان کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسسٹنٹ کمشنر مردان ڈاکٹر شیر زمان ڈوگر سے ملاقات کی، جس میں ضلع بھر کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے این او سیز (NOCs) اور دیگر انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وفد نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو درپیش مسائل، قانونی رکاوٹوں اور رجسٹریشن سے متعلق امور اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے رکھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شیر زمان ڈوگر نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔دی رئیلٹرز ایسوسی ایشن مردان کے صدر محمد فاروق خان نے اپنے بیان میں کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد ضلع مردان میں قائم تمام ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مسائل حل کر لیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو ہاؤسنگ سوسائٹیاں اب تک غیر رجسٹرڈ ہیں، ان کی رجسٹریشن کا عمل بھی جلد مکمل کر لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پلاٹ ہولڈرز اور سرمایہ کار اطمینان رکھیں، کسی کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچنے دی جائے گی اور تمام معاملات قانون کے مطابق شفاف طریقے سے حل کیے جائیں گے۔ اجلاس میں مستقبل میں باہمی رابطے اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

04/10/2025

🌟 پلاٹیج ون ریزیڈنشیا – آپ کا خوابوں کا گھر 🌟

🏡 کیا آپ چاہتے ہیں؟
✔ مردان شہر تک آسان رسائی
✔ شہر کے شور شرابے سے دور پرسکون زندگی
✔ موٹر وے کے بالکل قریب لوکیشن
✔ کم قیمت اور آسان اقساط میں پلاٹس
✔️بالکل ساتھ میں بہترین سکول ہو
✔️ دوسری سائیڈپہ مدرسہ ہو
تو پھر انتظار کیسا؟
✨ پلاٹیج ون ریزیڈنشیا، رنگ روڈ مردان – آپ کے اور آپ کے خاندان کے لئے بہترین انتخاب!
فی مرلہ صرف 3.50 لاکھ
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنا پلاٹ بُک کرائیں۔

پلاٹیج مارکیٹنگ ایم ٹی سی پلازہ پی ار سی مردان


nterchange

20/09/2025

#پلاٹیج ون ریزیڈنشیا - مردان کا ایک مثالی رہائشی منصوبہ👍

پلاٹیج ون ریزیڈنشیا، مردان رنگ روڈ پر واقع ایک جدید اور پُرآسائش رہائشی سوسائٹی ہے، جو جہازونوں گراؤنڈ کے بالکل ساتھ واقع ہے۔ اس کی مثالی لوکیشن اسے شہر کے مرکز سے قریب اور تمام اہم مقامات سے منسلک بناتی ہے۔

پارہوتی بازار سے صرف 3 کلومیٹر📍

بخشالی انٹر چینج سے بھی صرف 3 کلومیٹر📍

پرسکون ماحول اور بہترین لوکیشن کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔

قیمت:
صرف ساڑھے تین لاکھ روپے فی مرلہ
یہ قیمت اس لوکیشن اور سہولیات کے اعتبار سے نہایت مناسب اور متوازن ہے، جو اسے رہائش اور سرمایہ کاری دونوں کے لیے ایک سنہری موقع بناتی ہے۔

پرائم لوکیشن
ترقیاتی کاموں کا آغاز
محفوظ اور پُرامن ماحول
روشن مستقبل کی
اپنا پلاٹ آج ہی بُک کریں اور بہتر کل کی بنیاد رکھیں۔ مزید نعلومات کیلئے ہمارے افس تشریف لائے
پلاٹیج مارکیٹنگ ایم ٹی سی پلازہ پی ار سی مردان

Address

Office No 90th Ground Floor MTC Plaza PRC Mardan
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923436664572

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plottage Marketing Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Plottage Marketing Mardan:

Share