Mardan buy and sale

Mardan buy and sale business

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں ...
31/01/2021

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

نوٹ یہ کام بلکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا ہاں روزانہ صرف آدھے منٹ کے لیے ایپ کوکھول کر مائننگ کودوبارہ سٹارٹ کرنا ھو گا یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ھے جو موبائل فون سے مائن ھوتی ھے

نقصان ھونے کے امکانات بلکل نہیں

فائدہ ھونے کے امکانات بلکل ھیں

دوستوں انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک ڈیجیٹل کرنسی لانچ ھونے جا رہی ھے جو بلکل بٹ کوائن کی طرح سٹارٹ لے رہی ھے 2009 میں btc یعنی بٹ کوائن نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت 0.003$ ڈالر اسے کے ایک کوائن کا ریٹ تھا

اور آج اس کے کوائن کاریٹ اٹھارہ ہزار تین سو ڈالر ھے پاکستان تقریبا 30 لاکھ کا ایک بٹ کوائن

پائی کوائن بھی مارچ 2019 سےفری مائننگ سٹارٹ کئے ہوے ہےاور مزید تقریبا چھ ماہ اس میں فری مائننگ ھوتی رہے گی میں تقریبا 1 ماہ سے اسے استعمال کر رہا ھوں

دوستوں یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو موبائل فون سے مائن ھو سکتی ھے اس کے لیے آپکو پائی نیٹ ورک کی ایپ پلے سٹور سے فری ڈاون لوڈ کرنا ہےاور سمپل سا اپنا نام اور فون نمبر درج کرنا ہے فیسبک سے بھی لاگ ان کر سکتے ہیں 24 گھنٹے بعد ایک بٹن دبا کر اگلے 24 گھنٹے کے لیے مائننگ کو شروع کر لینا ہے

اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کر لیں گے یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن لیکن یہ ریٹ آپ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ھیں

تقریبا چھ مہینے بعد یہ نیٹ ورک ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں اپنی کرنسی کا ریٹ لاونچ کرے گااور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا بلکل بٹ کوائن کی طرح

ابھی ہمارے پاس چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی استعمال کر رہا ہے اگر ساتھ یہ کام بھی کر لیا جاے تو کیا حرج ھے ھو سکتا ہے مستقبل میں یہ کوائن اپ کو کچھ فائدہ پہنچا دیں اگر آپ 1000 کوائن اکھٹا کر لیتے ہیں اور اسں کا ریٹ 10 ڈالر بھی ھوا تو آپ کے دس ہزار ڈالر بن جائیں گے اور اگر بلفرض اس کی مارکیٹ ویلیو 100 ڈالر سے اوپر چلی جاتی ہے تو آگے آپ خود اندازاہ لگا لیں اور اس کی ویلیو 1 یا 2 ڈالر بھی ھوتی ھے تب بھی آپ کا کچھ بھی نقصان نہیں ھو گا بلکہ کچھ نا کچھ فائدہ ہی ھو گا

آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں تاکہ آپ کو ہر ہر 24 گھنٹے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پیریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں بس اس وقت اپکا انٹرنیٹ آن ھونا چاہیے اسں کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لیے کوائن اکھٹا کرنا شروع کر دے گی چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ھو یا نہیں اور آپ چاہے ایپ بند ہی کر دیں چاہے موبائل ہی بند کر دیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کر ے گی اور نہ آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی

یہ بھی یاد رکھیں یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہو جائیں گے کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا بلکل فری ہے
اگر آپ فوری پیسے کمانا چاہتے ھیں تو یہ ایپ آپ کے لیے نہیں بلکہ صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے
باقی آپ ان کی ویب سائٹ پر جا کر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں
فری مائننگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کریں..
Refer code ka bagr ap id ni bana sakta
Refer code=Nav3241

پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے Pi network لکھ کے سرچ کریں.

Need aster loop hen or Chicks in local mardan
14/12/2020

Need aster loop hen or Chicks in local mardan

Asc colony nowshera installments plot available.. for more details contact 03009325555
01/10/2020

Asc colony nowshera installments plot available.. for more details contact 03009325555

2017 model punjab number ..rahim yar khan2 number plates  and file everything  available no any work smoth and good engi...
28/09/2020

2017 model
punjab number ..rahim yar khan
2 number plates and file everything available
no any work smoth and good engine
home used
#03149630406

🏡شیخ یاسین ٹاؤن، ناصر باغ روڈ پشاور🏡ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ پلاٹس کی خرید و فروخت بھی تیزی سے جاری۔انتہائی مناسب قیمت...
16/07/2020

🏡شیخ یاسین ٹاؤن، ناصر باغ روڈ پشاور🏡

ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ پلاٹس کی خرید و فروخت بھی تیزی سے جاری۔

انتہائی مناسب قیمت میں آج ہی اپنے لئے 5 مرلہ، 7 مرلہ، 10 مرلہ یا کنال پلاٹ خریدیں اور ڈی ایچ اے پشاور کے سنگم رہائش اختیار کریں۔
پلاٹس کی خرید و فروخت کیلئے رابطہ کیلئے
03009325555

03/07/2020

🏠شیخ یاسین ٹاؤن، پشاور🏠

اگر آپ پشاور کی سب سے خوبصورت لوکیشن پر انتھائی مناسب قیمت پر گھر بنانے کی خواہش رکھتے ہیں تو🏡Shikh Yasin Town peshawer ، ناصر باغ روڈ پشاور🏡 میں اپنے لئے آج ہی پلاٹ خریدیں-

✅ ٹاؤن میں، ہسپتال، سکول/کالج، پارکس، قبرستان، کمرشل کیلئے مختص پلاٹس
✅کشادہ سڑکیں اور گلیاں
✅پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے باقاعدہ طور پر منظور شدہ
✅ 5مرلہ , 10مرلہ,اور کنال رہائشی پلاٹس
✅ خوبصورت لوکیشن پر واقع ایک خوبصورت ٹاؤن
✅ زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ
✅ انتہائی مناسب قیمت پر پلاٹس دستیاب ہیں۔

پلاٹس کی خرید وفروخت اور مزید معلومات کیلئے:
5marla 10marla or kanal good location confirm plot available for sale in shikh yasin town peshawar.
Interested buyer only call this number..
0300-5742460/0312-5742460/091-5812345

WhatsApp or call for solar coating چھت کی گرمی مکمل ختم کرتا ہے۔0347987078003409424996
03/07/2020

WhatsApp or call for solar coating
چھت کی گرمی مکمل ختم کرتا ہے۔
03479870780
03409424996

30/05/2020

5 marla plot for sale in phase 1 and 2 sheikh yaseen peshawar

20/04/2020

5 marla plot for sale at very reasonable price sheikh yaseen phase 2 peshawar...

Address

Shamsi Road Mardan
Mardan

Telephone

+923009325555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan buy and sale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan buy and sale:

Share