Farman Mobile Zone Fazal Abad

Farman Mobile Zone Fazal Abad mobile shop

05/10/2023

انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔
🤔🤔🤔🤔👈🙏🙏🙏🙏🙏👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔

14/05/2023

تخت بھائی کے علاقہ فضل آباد سے تعلق رکھنے والا پچیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور محمد شہزاد ولد محمد وہاب کل ہفتے کے روز سے اپنا موٹر کار XLI نمبر(LWQ0065) سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔ اب ان کا موبائل نمبر 03485751952 مکمل بند آرہا ہے انہوں نے پراسرار لاپتہ ہونے سے پہلے اپنے گھر فون کر کے بیوی کو بتایا تھا کہ میں ایک شخص کے ساتھ بُکنگ پر پشاور جارہاہوں اس کے بعد چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود اس کا زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی پتہ نہ چل سکا اس وجہ سے اس کے والدین اور گھر والے اور دیگر رشتےدار انتہائی پریشان اور غم زدہ ہوگئے ہیں اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی علم ہو تو مہربانی کرکے اس نمبروں پر رابطہ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
03025731136
03078182788
03405032374

تین سو تیرا 313بدری اصحابہ کرام اجمعین کےنام مبارک۔ یہ وہ اصحابہؓ ہیں جنہوں نےجنگ بدر میں حصہ لیا تھا۔
01/05/2023

تین سو تیرا 313بدری اصحابہ کرام اجمعین کےنام مبارک۔ یہ وہ اصحابہؓ ہیں جنہوں نےجنگ بدر میں حصہ لیا تھا۔

اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بن...
25/04/2023

اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر
یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا کام
شکل و صورت صحابہ کرام جیسی بنا کر
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر
آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین
خاکپائے غلامان صحابہ

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بائیو میٹرک سسٹم سے اگر رقم نکلوانے کیلئے مشکلات پیش ہیں تو ...
07/04/2023

تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ہےبینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بائیو میٹرک سسٹم سے اگر رقم نکلوانے کیلئے مشکلات پیش ہیں تو چند اہم معلومات پر عمل کریں۔۔۔
1۔ ڈیوائس پر انگھوٹھا یا فنگر لگانے سے پہلے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔
2۔ مہندی یا کوئی اور چیز ہاتھوں پر لگی ہوئی ہے تو پہلے اسے اچھی طرح صاف کر لیں۔
3۔ اپنے فنگر پرنٹس نادرا آفس سے اپ ڈیٹ کروائیں اور 24 گھنٹے کے بعد دوبارا ڈیوائس پر انگھوٹھا لگائیں۔
4۔ اگر پھر بھی انگھوٹھا یا فنگر پرنٹس میچ نہیں ہوتے تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) تحصیل آفس میں درخواست جمع کروائیں تاکہ متبادل طریقہ کار کے تحت مخصوص بنک برانچ میں آپکی رقم منتقل کی جا سکے.شکریہ
Pakistan BISP

07/04/2023

Address

Fazal Abad Takht Bhai Mardan
Mardan

Telephone

+923239323423

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Mobile Zone Fazal Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share