Al Falah Spray Center

Al Falah Spray Center الفلاح سپرے سنٹر

معیاری زرعی سپرے سروسز | جدید ٹیکنالوجی | ماہرین کی رہنمائی | بہترین پیداوار کی ضمانت

ہماری خدمات سے فصلیں ہمیشہ محفوظ اور سرسبز رہیں۔

Eid discount offer 🔥
18/06/2024

Eid discount offer 🔥

عید الضحی مبارک ❣️
17/06/2024

عید الضحی مبارک ❣️

 #سلفر کیوں ضروری ہے؟ سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت ...
13/06/2024

#سلفر کیوں ضروری ہے؟

سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.

اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت ویسے ہی ہے جیسے کہ فاسفورس کی اہمیت ہے. مزید یہ کہ اس کو soil conditioner کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے. مارکیٹ میں یہ WDG 80% پاوڈر %90 دانے دار کی شکل میں دستیاب ہے.
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ WDG 80% کے نتائج بہت زیادہ اچھے ملے ہیں.
سلفر پودوں میں اہم enzymes بناتا ہے اور پلا نٹ پروٹین پیدا کرتا ہے. یہ بہت کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے اس کی کمی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے. سلفر زمین میں موجود سوڈیم کی کمی کا باعث بنتا ہے جس سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے
سلفر کی کمی کی علامات اسی طرح سے ہیں جیسے کہ نائٹروجن کی ہوتی ہیں جو کہ پتوں کے پیلے پن سے اندازہ لگایا جاتا ہے مگر سلفر کی کمی نئے پتوں کو پہلے پیلا کرتی ہے اور نائٹروجن کی کمی کے اثار پرانے پتوں پر پہلے نمودار ہوتے ہیں.
پاکستان کی زمینوں کا اگر تجزیہ کیا جاۓ تو یہاں PH زیادہ ہے جوکہ اجزاء کی فراہمی کے لیۓ نقصان دہ ہے ۔ ہماری زمینوں کی ph اساسی ہے جب کہ پودوں کو اچھی گروتھ کے لیۓ نیوٹرل ph والی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔ سلفر زمین کی ph کنٹرول کرنے میں خاصی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پانی کے ساتھ مل کر سلفر اپنے آ کسا ئیڈ میں منتقل ہو تی ہے جو کہ بعد میں تیزابیت کا سبب بنتے ہیں اور زمین کی ph کو کم کر تے ہیں۔
17 ضروری اجزاء میں سلفر کو شما ر کیا جاتا ہے۔ یہ پودے میں درج ذیل کردار ادا کرتی ہے
1۔ cholorophyl پیدا کرتی ہے جو کہ photosynthesis کے عمل میں ضروری ہے جس کی وجہ سے پودا خوشحال ہوتا ہے۔
2۔ پروٹین بناتی ہے۔ سلفر تین طرح کے امائنو ایسڈ کا جزو ہے جو کہ پرو ٹین بناتے ہیں۔
3۔ آئل پیدا کرتے ہیں۔
4 ۔ بائیو کیمیکل تعامل میں مددگار ثابت ہو تی ہے۔
5۔ فصل کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔
6- سلفر بطورِ فنجیسائیڈ بھی کام کرتی ہے

 #ونڈاسپیشل دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک عموماً کھل بنولہ؛چوکر،روٹی کے ٹکڑوں اور سبز چاروں پر مشتمل ہوتی ہے-ہر فارمر ...
11/06/2024

#ونڈاسپیشل
دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک عموماً کھل بنولہ؛چوکر،روٹی کے ٹکڑوں اور سبز چاروں پر مشتمل ہوتی ہے-ہر فارمر ان سے متوازن خوراک حاصل نہیں کر سکتا-
متوازن خوراک ایسی خوراک ہے جس میں پروٹین،انرجی،معدنیات اور وٹامن نہ ضرورت سے زیادہ ہوں نہ ہی کم یعنی یہ ونڈا غذائی ماہرین کی زیرِ نگرانی تیار ہوتا ہے_اس میں اضافی پروٹین،فیٹ اور معدنیات ڈالی جاتی ہیں-یعنی کہ یہ ہائی پروڈیوسر جانوروں کیلئے بہترین ونڈا ہے-
#خصوصیات
(1)اس کے باقاعدہ استعمال سے دودھ میں یقینی اضافہ ہوتا ہے-
(2) دودھ کی فیٹLRمیں اضافہ ہوتا ہے-
(3) جانور صحت مند نظر آتے ہیں-
(4) جانور میں وقفہ پیدائش کم ہو جاتا ہے-
(5) مویشی پال حضرات کے خرچ میں کمی اور منافع میں اضافہ ہوتا ہے-

الفلاح سپرے سنٹر اینڈ ونڈا شاپ 327 مروٹ
More Details.03054727833 / 03451087327

 #سلفر کیوں ضروری ہے؟ سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت ...
11/06/2024

#سلفر کیوں ضروری ہے؟

سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.

اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت ویسے ہی ہے جیسے کہ فاسفورس کی اہمیت ہے. مزید یہ کہ اس کو soil conditioner کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے. مارکیٹ میں یہ WDG 80% پاوڈر %90 دانے دار کی شکل میں دستیاب ہے.
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ WDG 80% کے نتائج بہت زیادہ اچھے ملے ہیں.
سلفر پودوں میں اہم enzymes بناتا ہے اور پلا نٹ پروٹین پیدا کرتا ہے. یہ بہت کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے اس کی کمی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے. سلفر زمین میں موجود سوڈیم کی کمی کا باعث بنتا ہے جس سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے
سلفر کی کمی کی علامات اسی طرح سے ہیں جیسے کہ نائٹروجن کی ہوتی ہیں جو کہ پتوں کے پیلے پن سے اندازہ لگایا جاتا ہے مگر سلفر کی کمی نئے پتوں کو پہلے پیلا کرتی ہے اور نائٹروجن کی کمی کے اثار پرانے پتوں پر پہلے نمودار ہوتے ہیں.
پاکستان کی زمینوں کا اگر تجزیہ کیا جاۓ تو یہاں PH زیادہ ہے جوکہ اجزاء کی فراہمی کے لیۓ نقصان دہ ہے ۔ ہماری زمینوں کی ph اساسی ہے جب کہ پودوں کو اچھی گروتھ کے لیۓ نیوٹرل ph والی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔ سلفر زمین کی ph کنٹرول کرنے میں خاصی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پانی کے ساتھ مل کر سلفر اپنے آ کسا ئیڈ میں منتقل ہو تی ہے جو کہ بعد میں تیزابیت کا سبب بنتے ہیں اور زمین کی ph کو کم کر تے ہیں۔
17 ضروری اجزاء میں سلفر کو شما ر کیا جاتا ہے۔ یہ پودے میں درج ذیل کردار ادا کرتی ہے
1۔ cholorophyl پیدا کرتی ہے جو کہ photosynthesis کے عمل میں ضروری ہے جس کی وجہ سے پودا خوشحال ہوتا ہے۔
2۔ پروٹین بناتی ہے۔ سلفر تین طرح کے امائنو ایسڈ کا جزو ہے جو کہ پرو ٹین بناتے ہیں۔
3۔ آئل پیدا کرتے ہیں۔
4 ۔ بائیو کیمیکل تعامل میں مددگار ثابت ہو تی ہے۔
5۔ فصل کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔
6- سلفر بطورِ فنجیسائیڈ بھی کام کرتی ہے
رابط نمبر
03451087327
03054727833
الفلاح سپرے سنٹر 327

 #پیراکواٹ 20 فیصد ایس ایلانتہائی موثر پیراکواٹ تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھت...
11/06/2024

#پیراکواٹ 20 فیصد ایس ایل

انتہائی موثر پیراکواٹ تمام گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پیر اکواٹ کسی بھی پودے کے سرسبز حصہ پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہے۔ اس لئے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکتا ہے۔ خصوصا قطاروں میں کاشت فصلات میں درمیانی جگہ بذریعہ شیلڈ ا سپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جاسکتی ہے۔

الفلاح سپرے سنٹر اینڈ ونڈا شاپ 327 مروٹ
03054727833
03451087327

 /CALM Quizalofop-p-ethyl 100g / LQuizalofop is a selective herbicide that provides post emergence control of both annua...
09/06/2024

/CALM
Quizalofop-p-ethyl 100g / L

Quizalofop is a selective herbicide that provides post emergence control of both annual and perennial grass weeds in groundnuts, soybeans, cotton, oilseeds, sunflower, vegetables, etc.
It is a systemic herbicide which is rapidly absorbed and readily translocated from the treated foliage to the root system and growing points of the plant.
Spray weeds when young and actively growing.

Contact: 03054727833 / 03451087327
#الفلاح #سپرےسنٹر #مروٹ

08/06/2024
  سیڈو‎ایک کیڑے مار دوا ہے جسے ٹیکڈا کیمیکل انڈسٹریز اور بائر اے جی نے تیار کیا ہے۔ thiamethoxam اور imidacloprid کی طرح...
08/06/2024

سیڈو
‎ایک کیڑے مار دوا ہے جسے ٹیکڈا کیمیکل انڈسٹریز اور بائر اے جی نے تیار کیا ہے۔ thiamethoxam اور imidacloprid کی طرح، یہ ایک neonicotinoid ہے۔ Clothianidin اور دیگر neonicotinoids کیڑوں کے مرکزی اعصابی نظام پر acetylcholine کے agonist کے طور پر کام کرتے ہیں، نیورو ٹرانسمیٹر جو nAChR کو متحرک کرتا ہے، اسی رسیپٹر سائٹ (AChR) کو نشانہ بناتا ہے اور پوسٹ سینیپٹک ایسٹیلکولین ریسیپٹرز کو چالو کرتا ہے لیکن AChE کو روکتا نہیں ہے۔ Clothianidin organophosphate، carbamate، اور pyrethroid کیڑے مار ادویات کا متبادل ہے۔ جب یہ آرگن فاسفیٹس اور کاربامیٹس کے مقابلے میں انسانوں سمیت ممالیہ جانوروں کے لیے کم خطرہ لاحق ہے۔ اس نے کیڑے مکوڑوں کو آرگن فاسفیٹ اور پائریٹرایڈ کیڑے مار ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے سے روکنے میں مدد کی ہے۔

06/06/2024

الفلاح سپرے سنٹر اینڈ ونڈا شاپ 327
Alhamdulillah ❤️

سلفر کیوں ضروری ہے؟ سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت وی...
01/06/2024

سلفر کیوں ضروری ہے؟

سلفر کی اہمیت ہماری زمین میں بہت زیادہ ہے.

اس کو اجزاء میں چوتھا بڑا جزو کہا جاتا ہے. اس کی افادیت ویسے ہی ہے جیسے کہ فاسفورس کی اہمیت ہے. مزید یہ کہ اس کو soil conditioner کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے. مارکیٹ میں یہ WDG 80% پاوڈر %90 دانے دار کی شکل میں دستیاب ہے.
مشاہدات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ WDG 80% کے نتائج بہت زیادہ اچھے ملے ہیں.
سلفر پودوں میں اہم enzymes بناتا ہے اور پلا نٹ پروٹین پیدا کرتا ہے. یہ بہت کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے اس کی کمی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہے. سلفر زمین میں موجود سوڈیم کی کمی کا باعث بنتا ہے جس سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے
سلفر کی کمی کی علامات اسی طرح سے ہیں جیسے کہ نائٹروجن کی ہوتی ہیں جو کہ پتوں کے پیلے پن سے اندازہ لگایا جاتا ہے مگر سلفر کی کمی نئے پتوں کو پہلے پیلا کرتی ہے اور نائٹروجن کی کمی کے اثار پرانے پتوں پر پہلے نمودار ہوتے ہیں.
پاکستان کی زمینوں کا اگر تجزیہ کیا جاۓ تو یہاں PH زیادہ ہے جوکہ اجزاء کی فراہمی کے لیۓ نقصان دہ ہے ۔ ہماری زمینوں کی ph اساسی ہے جب کہ پودوں کو اچھی گروتھ کے لیۓ نیوٹرل ph والی زمین کی ضرورت ہوتی ہے۔ سلفر زمین کی ph کنٹرول کرنے میں خاصی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پانی کے ساتھ مل کر سلفر اپنے آ کسا ئیڈ میں منتقل ہو تی ہے جو کہ بعد میں تیزابیت کا سبب بنتے ہیں اور زمین کی ph کو کم کر تے ہیں۔
17 ضروری اجزاء میں سلفر کو شما ر کیا جاتا ہے۔ یہ پودے میں درج ذیل کردار ادا کرتی ہے
1۔ cholorophyl پیدا کرتی ہے جو کہ photosynthesis کے عمل میں ضروری ہے جس کی وجہ سے پودا خوشحال ہوتا ہے۔
2۔ پروٹین بناتی ہے۔ سلفر تین طرح کے امائنو ایسڈ کا جزو ہے جو کہ پرو ٹین بناتے ہیں۔
3۔ آئل پیدا کرتے ہیں۔
4 ۔ بائیو کیمیکل تعامل میں مددگار ثابت ہو تی ہے۔
5۔ فصل کی پیداوار میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔
6- سلفر بطورِ فنجیسائیڈ بھی کام کرتی ہے
رابط نمبر
03451087327
03054727833
الفلاح سپرے سنٹر 327

Address

Chak No 327/HR Marot
Marot

Telephone

+923054727833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Falah Spray Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Falah Spray Center:

Share