Dawood Printing Press Matta Swat

Dawood Printing Press Matta Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawood Printing Press Matta Swat, Business service, Moambar Khan Mobile Plaza Main Allah-U-Akbar Chawak Matta Swat, Matta.

داود فوٹو سٹیٹ پرنٹنگ پریس اینڈ سٹیمپ میکر مٹہ سوات
20/08/2024

داود فوٹو سٹیٹ پرنٹنگ پریس اینڈ سٹیمپ میکر مٹہ سوات

Online Domicile
12/08/2024

Online Domicile

FA / F. Sc Online Admission 2024
12/08/2024

FA / F. Sc Online Admission 2024

07/08/2024

* خیبرپختونخواہ کے تمام ضلع کے ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔

* اب آن لائن ایپلائی کے ذریعے ڈومیسائل آپکو ملے گا۔

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.

1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.

2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ ای سہولت نادرا کے کے لئے ہمارے ہاں تشریف آوری ہوگی۔

3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.

4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.

نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں.تاکہ انٹرمیڈیٹ داخلے میں کوئی مسلہ نہ ہو.

سوات کی سیاحت کو مدین واقعے سے کوئی نقصان نہیں ہے۔ سیاح حضرات کسی کافر ملک کے نہیں۔ کوئی بھی مسلمان قرآن مجید اور شعائر ...
21/06/2024

سوات کی سیاحت کو مدین واقعے سے کوئی نقصان نہیں ہے۔ سیاح حضرات کسی کافر ملک کے نہیں۔ کوئی بھی مسلمان قرآن مجید اور شعائر اسلام کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا۔ مسلمان جیسا بھی قرآن مجید کی بے حرمتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتا۔
لہذا اپنی دانشوری کم از کم اس معاملے میں نہ جھاڑئیں

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر
مبارک ہو
داود پرنٹنگ پریس مٹہ

الیکشن کے لیے ہماری خدمت حاصل کریں
20/01/2024

الیکشن کے لیے ہماری خدمت حاصل کریں

31/08/2023

ان لاءن داخلے کےبعد ہر کالج میں جاکر 100 روپے
اور فارم جمع کرنا ضروری ہے۔
Dawood printing press matta

Online Admission Government CollegeSession : 2023
30/08/2023

Online Admission
Government College
Session : 2023

21/04/2023
24-03-2023
22/03/2023

24-03-2023

Address

Moambar Khan Mobile Plaza Main Allah-U-Akbar Chawak Matta Swat
Matta

Telephone

+923416989649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Printing Press Matta Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share