National Youth Organization Kharerai Matta Swat

National Youth Organization Kharerai Matta Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from National Youth Organization Kharerai Matta Swat, Business service, kharerai Matta Swat, Matta.

28/04/2021
24/03/2021
18/02/2021

اے این پی سربراہ کا سینیٹر مشاہد اللہ کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار
آج پاکستانی سیاست ایک مضبوط اور توانا جمہوری آواز سے محروم ہوگیا، اسفندیارولی خان
سیاست میں وہی لوگ یاد رکھے جاتے ہیں جو مشکل حالات میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہے ہیں
پاکستان میں ایسے لوگ کم ہی پائے جاتے ہیں، مشاہد اللہ خان انہی میں سے ایک تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جو ار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، اے این پی دکھ کی گھڑی میں لواحقین اور جماعت کے ساتھ کھڑی ہے

پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سینئر ن لیگی رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی سیاست ایک مضبوط اور توانا جمہوری آواز سے محروم ہوگئی۔ سیاست میں وہی لوگ یاد رکھے جاتے ہیں جو مشکل حالات میں اپنی جماعت کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، اگر چہ پاکستان میں ایسے کم ہی لوگ پائے جاتے ہیں لیکن مشاہداللہ خان انہی میں سے ایک تھے جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جو ار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، اے این پی دکھ کی گھڑی میں لواحقین اور جماعت کے ساتھ کھڑی ہے۔

11/02/2021

ده عوامې نېشنل پارټې بلوچستان جنرل سېکټرې مہابت خان کاکا سره۔

Address

Kharerai Matta Swat
Matta
19040

Telephone

+923421296166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Youth Organization Kharerai Matta Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share