14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
یہ دن ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں، اتحاد اور وطن سے محبت کی یاد دلاتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚
تمام معزز دوستوں کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰✨
AKRAM TRADER’S
📍 Liaqat Road, Mian Channu