ghallah mandi

ghallah mandi sale purchase agriculture products

24/10/2024

مجھ کو تو ہوش نہی تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
اس کا رونا نہی کیوں تم نے کیا ہے برباد
ارے اس کا رونا ہے ہے کہ بڑی دیر میں کیا برباد

25/09/2024

خوابوں کی دیوار بھرے بازار میں ٹوٹی دیکھی
میں نے انجان کرولا کہ بغل میں تیری سکوٹی دیکھی ہے۔

25/09/2024

کس نہ دی اس دل پر دستک
کوووووون ہے۔
آپ تو اندر ہیں باہر کون ہے۔

24/09/2024

یہ چمن زار ، یہ جمنا کا کنارو ، یہ محل
یہ منقش در و دیوار، یہ محراب ، یہ طاق
اک شہنشاہ نہ دولت کا سہارا لے کر
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مزاق

21/09/2024

دیکھنا بھی تو انھیں دور سے دیکھا کرنا
شیوا عشق نہی حسن کو رسوا کرنا

21/09/2024

خدا کہ واسطے ہم سے نہ چھپ خدا کی طرح
ہم ایسے سادہ دلوں سے حجاب کیسا۔

13/09/2024

ہاے۔۔۔۔۔
بٹھا کہ اپنے محبوب کو اپنے پہلو میں
جو کچھ نہی کرتے وہ بھی کمال ہی کرتے ہیں۔

یا نبی سلامٌ علیک  یا رسول سلامٌ علیکیا حبیب سلامٌ علیک  صلوٰۃ اللہ علیکرحمتوں کے تاج والےدو جہاں کے راج والے عرش کے معر...
05/09/2024

یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک
یا حبیب سلامٌ علیک صلوٰۃ اللہ علیک
رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کے معراج والے
عاصیوں کے لاج والے
یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک
یا حبیب سلامٌ علیک صلوٰۃ اللہ علیک
ہے یہ حسرت در پہ آئیں
اشک کے دریا بہائیں
داغ سینے کے دکھائیں
سامنے ہو کر سنائیں
یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک
یا حبیب سلامٌ علیک صلوٰۃ اللہ علیک
جان کر کافی سہارا
لے لیا ہے در تمہارا
خلق کے وارث خدارا
لو سلام اب تو ہمارا
یا نبی سلامٌ علیک یا رسول سلامٌ علیک
یا حبیب سلامٌ علیک صلوٰۃ اللہ علیک
میرے مولا میرے سرور
ہے یہی ارمان اکبر
پہلے قدموں میں رکھے سر
پھر کہے یہ سر کو اُٹھا کر

04/09/2024

سجنا میرے نال رابطہ رکھ
کنکشن ایک دے میں تینوں چار لے داں
جیز ، یو ، وارد ت ٹیلی نار لے داں
ریا مسلہ کہ سگنل نی آندے
چل شہر تینوں انٹینا ت تار لے داں
جہ فیر وی گل نہ ہووے
تے فیر مکان ای شہروں بار لے داں

27/08/2024

ایک فتوی ہم پر بھی
ہم چائے کو جان کہتے ہیں۔

27/08/2024

ضروری اعلان رحیم یار خان سے کوئی بھی دو لوگ جو ہیلی کاپٹر رائیڈ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہوں، آج ہی رابطہ کریں۔۔۔
ہم چار لوگ ہیں جبکہ ٹوٹل 6 لوگ سفر کر سکتے ہیں، لہذا باقی دو کی تلاش ہے۔۔۔
پروگرام ان شاء اللہ
28 اگست صبح سویرے روانگی ۔۔۔
کالام میں ناشتا اور تاریخی مقامات کا وزٹ،
پھر گبین جبہ سے ہو کر اپر دیر پہنچیں گے۔
کمراٹ میں لنچ کیا جائے گا اور واپسی شام کے وقت متوقع ہے۔۔۔
نوٹ۔۔۔
جو دو لوگ شامل ہونا چاہتے ہیں، ان میں سے کسی ایک کے پاس ہیلی کاپٹر ہونا لازم ہے بصورتِ دیگر پروگرام کینسل کر دیا جائے گا

27/08/2024

عشق صوفی ہے نہ مفتی ہے نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے فقط ظالم ہے بہت ظالم ہے

Address

Mian Channu

Telephone

+923067666244

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ghallah mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ghallah mandi:

Share