18/06/2024
ریسیلرز ، ای کامر س اور آنلائن کاروبار کرنے والے متوجہ ہوں
آڈرز نہیں آتے 😞
ایسا کیا کریں کہ لوگ آپ پر اعتبار کریں 🤔
👈جب آپ کسی شہر میں کوئی دکان کھولتے ہیں تو سب سے پہلے آپ اسکی تزین وآرائش میں اپنا وقت اور پیسا لگاتے ہیں تا کہ مارکیٹ میں باقی دکانوں کی طرح لوگ آپکی طرف بھی متوجہ ہوں۔۔۔۔
👈اس طرح آن لائن کاروبار کرنے کے لیے آپ جب اپنا فیس بک پیج بناتے ہیں تو آپکی دوکان کی طرح ہوتا ہے اس کو ایسا بنانا ہوگا کہ لوگ متوجہ ہوں اور اعتماد کریں ۔۔۔
👈جب بھی کوئی آپ کا پیج وزٹ کرتا ہے تو سب سے پہلے اسکی نظر آپکے پیج فالورز اور لائکس پر جاتی ہے نیو پیجز پر کوئی اعتبار نہیں کرتا کیونکہ پاکستان میں آنلائن کام میں بہت زیادہ دھوکہ ہوتا ہے
👈 اگر آپکے پیج فالورز زیادہ ہوں گے تو visitor کے ذہن میں آپکے پیج کا ایک زبردست سا امپریشن جاتا ہے
👈 اور اگر آپکے پیج فالورز اور لائکس نہ ہونے کے برابر ہوں تو یہ visitor کے ذہن میں ایک اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔ کسٹمرز آتے تو ہیں لیکن پیج فالورز یا لائکس کم ہونے کی وجہ سے آپ پر اعتماد نہیں کرتے
👈اپ جب بھی کوئی پراڈکٹ سیل کرنے کے لیے کوئی ایڈ لگاتے ہیں تو لوگ آپکی پراڈکٹ دیکھنے کے بعد آپکا پیج وزٹ کرتے ہیں آپکے فالوورز چیک کرتے ہیں کہ اپنے اس پر اپنا کتنا وقت دیا ہوا
🤝تو سب سے پہلے تھوڑا بہت انویسٹ کر کے اپنے پیج کے فالورز اور لائکس بڑھائیں تا کہ آپ کے پیج کی کریڈیبیلٹی بڑھیں اور لوگ آپ پر اعتبار کریں۔
🔥اگر آپ بلاگر ہیں، ولاگر ہیں انٹرٹینمنٹ کا کوئی پیج ہے یا کوکنگ کا یا سکول، کالج، یونیورسٹی یا کسی بھی حوالے سے آپ کا کوئی بزنس ہے اور آپ اپنے پیج کے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں
اسکے علاوہ ہماری سروسز میں شامل ہے:
👈🏻فیس بک پیج بنانا
👈🏻پروفیشنل سیٹنگز کر کے دینا
👈🏻لوگو / کور فوٹو بنانا
👈🏻فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
👈🏻فیس بک پیج لائکس اینڈ فالورز
👈🏻فیس بک ایڈز/اشتہار
👈🏻گرافکس تیار کرنا جس میں سکول، کالجز، ہسپتال، ریسٹورنٹ، اسٹیٹ بزنس، قرآن اکیڈمی اور باقی ہر طرح کے بزنس شامل ہیں)
👈🏻کاپی رائٹنگ
👈🏻سوشل میڈیا مینجمنٹ
اگر آپ اپنے بزنس کے لیے سوشل میڈیا کی سروسز لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔