Khanqah Sirajea Hajj & Umrah Services (PVT) Ltd. Mianwali.

Khanqah Sirajea Hajj & Umrah Services (PVT) Ltd. Mianwali. حج و عمرہ کی رہنمائی کیلئے آپ کی خدمت میں پیش پیش-

20/08/2026
Umrah Packages of 15 and 21 days with *Saudi Air line* in Septemberfeel free to contact for spacial discount
13/08/2026

Umrah Packages of 15 and 21 days with *Saudi Air line* in September
feel free to contact for spacial discount

25/06/2026
*الحمدللہ! پاکستان حج 2026 کے مثالی انتظامات میں دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا*اس عظیم کامیابی میں خ...
25/06/2026

*الحمدللہ! پاکستان حج 2026 کے مثالی انتظامات میں دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا*
اس عظیم کامیابی میں خانقاہ سراجیہ حج عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کی خدمات بھی قابلِ ذکر ہیں، جہاں چیف ایگزیکٹو صاحبزادہ محمد صادق صاحب، ڈائریکٹر صاحبزادہ نجیب احمد صاحب اور آفس سٹاف شکیل احمد ،عبدالرؤف کی بہترین حکمتِ عملی، خلوصِ نیت اور منظم انتظامات نے حجاجِ کرام کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا۔
خانقاہ سراجیہ حج عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ سال 2007 سے حجاجِ کرام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں اعتماد، معیار اور بہترین خدمات کے حوالے سے ایک نمایاں نام رکھتا ہے۔
حجاج کرام کی خدمت ہمارا اعزاز، بہترین انتظام ہمارا عزم۔
*منجانب: شاہدلطیف سراجی*
مینیجر سیلز اینڈ مارکیٹنگ
*طارق پلازہ بلوخیل روڈ میانوالی*
فون:03065708505
*نوٹ:حج 2027 کی رجسٹریشن کیلئے تشریف لائیں*

عالمی اعزاز:: الحمداللہ!حج 2026:: میانوالی نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
09/06/2026

عالمی اعزاز:: الحمداللہ!
حج 2026:: میانوالی نے عالمی سطح پر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

23/05/2026

Hajj 2026
Khanqah Sirajea Hajj & Umrah Services (PVT) Ltd.

Address

Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335104334

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Sirajea Hajj & Umrah Services (PVT) Ltd. Mianwali. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khanqah Sirajea Hajj & Umrah Services (PVT) Ltd. Mianwali.:

Shortcuts

Share