عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع سوات

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع سوات Farhan hanfi

22/09/2026

🕊️ تعزیتی اعلان 🕊️
صوبہ خیبرپختونخواہ ضلع دیر لوئر کے مشہور قصبہ اوچ غربی گاٶں سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور اور جید عالم دین،
دیر لوئر کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم مظہر السلام اوچ کے عظیم استاد
پیر و مرشد شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا قاری محمد یوسف صاحب نقشبندی مجددی حفظہ اللہ تعالیٰ
خلیفہ مجاز مولانا پیرِ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتھم العالیہ کی اہلیہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔

اس موقع پر تمام دوست احباب اور متعلقین سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حضرت مولانا قاری محمد یوسف صاحب دامت برکاتہم العالیہ سمیت تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

آمین یا رب العالمین۔ 🤲





بار ہویں سالانہ اجتماع ختم نبوت پروگرام ان شاءاللہ 30 اکتوبر  2026 بروز جمعہ بعد نماز عصر تا عشاء بمقام  مدرسۃ الحسن بست...
16/09/2026

بار ہویں سالانہ اجتماع ختم نبوت
پروگرام
ان شاءاللہ 30 اکتوبر 2026

بروز جمعہ بعد نماز عصر تا عشاء

بمقام مدرسۃ الحسن

بستی کاکا خیل شموزئی تحصیل بریکوٹ ضلع سوات

مھمان خصوصی
حضرت مولانا محمد اکبرصاحب دامت برکاتہم العالیہ

خصوصی آمد

حضرت مولانا عابد کمال صاحب

تمام مسلمانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہیں

20/08/2026
چوتھا  عظیم الشان سالانہ اجتماع عام بسلسلہ ختم القرآن بمقام مدرسہۃالحسن بستی کاکاخیل  علاقہ شموزئی تحصیل بریکوٹ ضلع سوات...
21/01/2026

چوتھا عظیم الشان سالانہ اجتماع عام

بسلسلہ ختم القرآن

بمقام مدرسہۃالحسن بستی کاکاخیل

علاقہ شموزئی تحصیل بریکوٹ ضلع سوات

پروگرام ان شاءاللہ

4 فروری 2026 بروز بدھ بوقت ظہر 1بجہ

مہمان خصوصی

نمونہ اسلاف شیخ القرآن والحدیث
حضرت مولانا ضیاء اللہ جان ہاشمی صاحب

خصوصی آمد
محافظ ختم نبوت شیر پختونخوا

حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب

تلاوت کلام پاک قاری احسان اللہ رحیمی صاحب

ختم القرآن قاری محمد لقمان صاحب

الداعی الی الخیر

حضرت مولانا مفتی خلیفتہ اللہ الحسنی صاحب

18/01/2026

چوتھا عظیم الشان سالانہ اجتماع عام بسلسلہ ختم القرآن

بمقام مدرسہۃالحسن بستی کاکاخیل قبر شاہ
علاقہ شموزئی تحصیل بریکوٹ ضلع سوات

پوگرام ان شاءاللہ 4 فروری 2026
بروز بدھ بوقت ظہر 1بجہ


مہمان خصوصی

نمونہ اسلاف شیخ القرآن والحدیث

حضرت مولانا ضیاء اللہ جان ہاشمی صاحب


خصوصی آمد

محافظ ختم نبوت شیر پختونخوا
حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب

الداعی الی الخیر
حضرت مولانا مفتی خلیفتہ اللہ الحسنی صاحب

Address

Mingora

Telephone

+252627367373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share