Pakistan hamara hai

Pakistan hamara hai am business man

03/12/2025
27/11/2025

🚨 ‏راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی گئی.

‏عمران خان کی صحت و سلامتی کے متعلق شدید تشویش

09/10/2025

ہم سابق سینٹر مشتاق احمد سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اپنے تمام انسانی حقوق کے دعویدار دوستوں کے ساتھ بلوچستان مارچ کریں اور بلوچستان کے علاقے زہری جوکہ پچھلے ایک مہینے سے محاصرہ میں ہے، اس کا محاصرہ توڑدے اور لوگوں کو ادویات اور اشیائے خوردنوش پہنچائے۔
آپریشن کے نام پر علاقے کا محاصرہ کیا گیا ہے۔ شہر میں Curfew لگایا گیا ہے۔ لوگ مارے جارہے ہیں اور بے گناہ شہری اغواہ کئے جارہے ہیں۔
لوگ اپنی تیار فصلوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ گھروں میں اشیائے خوردنوش کی شدید قلت ہے۔ ہسپتالوں میں ادویات نہیں ہے عورتیں زچگی کے دوران موت کے منہ میں جارہی ہیں۔
پاکستانیوں کو 2000 میل دور فلسطین کی بربریت نظر آتی ہے لیکن اپنے ملک میں جو ہو رہا ہے اس سے بے خبر ہیں۔
سابق سینٹر مشتاق احمد سے پھر گزارش کی جاتی ہے کہ ایک دفعہ بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ ضرور کریں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی ک...
06/10/2025

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کے لیے 12 پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

ان میں سے 4 اہلکار اسلام آباد میں ایمل ولی خان کے ہمراہ ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں، جبکہ باقی 8 پولیس اہلکار ولی باغ چارسدہ میں واقع ان کی رہائش گاہ کی حفاظت پر مامور ہیں۔

10/05/2025

پاکستانی میزائل نے گجرات ملٹری بیس تباہ کردیا۔پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد

09/05/2025

پاکستان کا امید پاکستان کا جان پاکستان کا کپتان پوری پاکستان کو مبارک ہو

Address

Village Ashary Bara Durushkhela Tehsil Matta District Swat
Mingora
19050

Telephone

+923025221147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan hamara hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan hamara hai:

Share