Aman Trades

Aman Trades This page for business. I gave to all viewer Latest Information of business and Islam.

10/08/2026

آج یعنی 10/08/2026 #دھرکن #کرکٹ #گراونڈ پر معصوم تروٹی نے میچ اپنے نام کر لیا ۔ بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 💝💝

08/07/2026

⚠️ تکبر – دل کو تباہ کرنے والی بیماری ⚠️

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا" (مسلم)

💔 تکبر انسان کو سچ قبول کرنے سے روکتا ہے
اور دوسروں کو حقیر سمجھنے پر مجبور کرتا ہے۔

✨ یاد رکھیں:
تکبر صرف اللہ کو زیب دیتا ہے،
انسان کے لیے عاجزی ہی زینت ہے۔

🌿 شیطان بھی تکبر کی وجہ سے مردود ہوا،
اور انسان بھی اسی بیماری سے برباد ہوتا ہے۔

🤲 آؤ آج عہد کریں:
ہم عاجزی اختیار کریں گے،
دوسروں کی عزت کریں گے،
اور اپنے دل کو تکبر سے پاک کریں گے۔

یا اللہ! ہمارے دلوں سے تکبر نکال دے
اور ہمیں عاجزی اختیار کرنے والوں میں شامل فرما۔
آمین

#تکبر #غرور #اسلام #حدیث #نصیحت #اصلاح #عاجزی

04/07/2026

یہ وہ شخصیت ہے جو کسی حوشی کھیلوں یا کسی اور وجہ سے لوگوں کا ہجوم ہو تو فاروق داوڑ انجائمینٹ کے بجائے مسافر بھائیوں کے لیے کوریج کرتا ہے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں لوگ کرکٹ 🏏 کا مزہ لیں رہے ہیں وہ کوریج میں مصروف ہے ۔ ہر کوئی اچھا سا کومینٹ کریں فاروق داوڑ کیلئے ۔

14/06/2026

شمالی وزیرستان: تحصیل میران شاہ میں تقریباً 14 روز کی بندش کے بعد وائی فائی سروس بحال کر دی گئی۔۔۔
#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

14/06/2026

بہت خوب تحریر ضرور پڑھیے گا ۔
🥰😘🥰 🖤
ماں کی دعا اور تربیت
میری ماں اکثر مجھے دعا دیا کرتی تھیں: "اللہ سے یہی دعا ہے میری !بیٹا تجھے دنیا میں عزت، کامیابی اور بڑا مقام عطا فرمائے۔"
ہم بہت غریب تھے، لیکن میری ماں ہمیشہ ایک بات ضرور کہتی تھیں: "بیٹا! جس مقام پر بھی پہنچو، جس کرسی پر بھی بیٹھو، غریبوں کو کبھی نہ بھولنا۔ ان کی عزت کرنا، ان کا خیال رکھنا اور ان کے لیے آسانی پیدا کرنا۔"
#𝐰𝐚𝐳𝐢𝐫𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/AHKviaxQpcoWNi1d 6
Mir Ali
0928

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923369949993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Trades posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Trades:

Shortcuts

Share