12/12/2025
𝗟𝗶𝘀𝘁 𝗼𝗳 𝗜𝘁𝗮𝗹𝘆 🇮🇹 𝗨𝗻𝗶𝘃𝗲𝗿𝘀𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀 𝗪𝗶𝘁𝗵𝗼𝘂𝘁 𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗙𝗲𝗲
1. University of Naples Federico II
2. University of Genoa
3. University of Naples Parthenope
4. University of Palermo
5. University of Perugia
6. University of Salento
7. University of Salerno
8. University of Teramo
9. University of Insubria
10. University of Parma
11. University of Modena and Reggio Emilia
12. Polytechnic University of Bari
13. University of Bari Aldo Moro
14. University of Basilicata
15. University of Campania Luigi Vanvitelli
16. University of Eastern Piedmont (UPO)
17. University of Foggia
18. University of Tuscia
19. University of Sassari
درج بالا اٹلی کی تمام یونیورسٹیوں کی لسٹ ہیں جس میں اپ بغیر اپلیکیشن فیس کے اپلائی کرسکتے ہیں یاد رکھیں نیچے لسٹ میں ہر ایک یونیورسٹی میں کچھ پروگرام ایسے ہیں جو کہ فیس چارج کرتے ہیں یہ اپکی مطلوبہ فیلڈ پر منحصر ہیں۔ ہر ایک یونیورسٹی کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہیں۔
درج بالا یونیورسٹیوں کی ویبسائٹ پر اپکو باقی معلومات ایڈمیشن کی ڈیڈ لائن اور سکالرشپ کی تفصیلات مل جائیگی۔ سال 2026 کیلئے اٹلی سٹڈی کے حوالے سے 40 صفحات پر مشتمل ایک Details گائیڈ لائنز بنایا ہیں جس میں اٹلی کی تمام سٹڈی پراسیس کو میں نے 4 اسان مراحل میں Explain کیا ہیں۔ ہر ایک سیکشن کو ایک الگ Chapter میں تقسیم کیا ہیں جس میں یونیورسٹیوں کی ایڈمیشن، بغیر IELTS اور آنگلش Taught پروگرام کونسی یونیورسٹی کونسا پروگرام Offer کررہا ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان سے ایڈمیشن، سکالرشپ، اور ویزہ پراسیس اور Requirements ڈاکمونٹیشن کی Templates وغیرہ تفصیلات اسان الفاظوں میں لکھی ہیں۔ یہ گائیڈ اپکو ایک Complete Roadmap دیکھا جس سے اٹلی کے حوالے سے اپکی تمام Confusion ختم ہوجائیگی۔ اگر اپکو اٹلی گائیڈ ابھی تک نہیں ملی تو اپ کمنٹ میں Italy لکھیں اور اس گوگل فارم کو فل کریں ایک مکمل PDF اپکی Email ✉️ پر بھیج دیا جائیگا۔
https://forms.gle/mqfnTvWWPdyzUenUA
Save this post and start your applications today!
اٹلی کی یونیورسٹیوں پر اپلائی کرنے کیلئے اپ کوشش کریں کہ پبلک یونیورسٹیاں ٹارگٹ کریں اور جس کورس پر اپلائی کرنا ہو اس میں آنگلش Taught پروگرام سلیکٹ کریں۔
👉 Stay connected to my page to learn the complete process for studying in Italy.