17/10/2024
اتنا دیسی گھی کوئی آپ سے تب آڈر کرتا ہے
جب آپ کا دیسی گھی سو فیصد خالص ہو
سو فیصد ملاوٹ سے پاک ہو
اچھی پکائی کی گئی ہو
صاف صفائی کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے
نارمل کین بوتل شاپر نہیں بلکہ فوڈ گریڈ میٹریل سے بنا کین بوتل شاپر یوز کیا گیا ہو یہ کوئی کوئی کرتا ہے کیونکہ مہنگا ہوتا ہے ہم کرتے ہیں الحمد اللہ اس سے گھی کے ذائقے میں فرق نہیں آتا وگرنہ فرق آتا ہے
اور آپ یہ کھلے دل سے کہیں اگلے کو کہ بھلے لیبارٹری میں ٹیسٹ کروا لو بھلے کسی پرآنے بندے کو دکھا لو ہر اعتبار سے گھی پاس ہو گا ان شاءاللہ
ایک ملی گرام گرام دور کی بات ہے اگر ملاوٹ نکلے تو پوری رقم واپس لیں گھی واپس کر دیں اور جو چاہے جرمانہ طے کر لیں
مال کی گارنٹی ریٹ سب سے اچھا
یہ سب چیزیں ہوں تو منوں کے حساب سے گھی بنتا بھی ہے اور بکتا بھی ہے.
اگر آپ گھی کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے لے کے آگے سیل کرسکتے ہیں زیادہ خریدنے پہ ریٹ مزید مناسب ہوجائے گا۔
ایک کلو بھی ان شاءاللہ کسٹمر کہیں سے واپس نہیں کرے گا
اگر آپ گھر کے لیے لینا چاہتے ہیں تو ایک کلو آپ کو صرف اور صرف 2750 روپے میں ملے گا وہ بھی خالص اور فری ڈیلیوری پورے پاکستان میں