Malik Anan

Malik Anan eCommerece Entrepreneur Amazin FBA Expert

13/05/2026
07/01/2026
GOOD NEWS: PIA has been sold. Finally a giant dead whale has been moved into private hands. Into the hands of real entre...
23/12/2025

GOOD NEWS: PIA has been sold. Finally a giant dead whale has been moved into private hands. Into the hands of real entrepreneurs & business people. A decision like all good decisions, some 20 years too late.

Mabrook to all tax payers. Mabrook to the new buying consortium especially. Do your thing, get rid of all the dead weight, the privileges and make it once again great people to fly with.

And some advice from me if I am allowed, somehow buy that remainder 25% share too, otherwise it will forever hang over your necks.

  is FREE  is FREE  is FREE.  is FREE.  is FREE.  is FREE  Internet is FREE.  THE DAMN  !! 💸
24/11/2025

is FREE

is FREE

is FREE.

is FREE.

is FREE.

is FREE

Internet is FREE.

THE DAMN !! 💸

24/11/2025

صرف امریکہ میں آن لائن گروسری شاپنگ کا والیمُ 2024 میں 724 بلین ڈالرز تھا
14.8%
کی سالانہ گروتھ ریٹ کے ساتھ 2026 تک یہ سیل ایک ٹریلین ڈالرز سالانہ تک پہنچ جاۓ گی
اس میں زیادہ مارکیٹ شیئر پاکستان کے پڑوسی ملک کا ہے
اگر آپ گروسری شاپنگ کی ایپ بنا کر اس کا صرف ۱۰ فیصد مارکیٹ شیئر بھی لیتے ہیں تو وہ
80 بلین ڈالر تک بنتا ہے
ایمازون بھی گروسری سیل میں کود چکا ہے اور اس نے
ایمازون فریش کے نام سے اپنے گروسری سٹور بھی کھول لیئے ہیں
اگر آپ اپنی ایکُ ایسی ایپ بنا سکتے ہیں جسے کسی بھی امریکن گروسری سٹور یا ڈیلیوری کمپنیز کے ساتھ اپنی ایپ کو
Connect
یا
Intigrate
کر دیں
لوگ آپ کی ویب سائٹ یا ایپ پہ آرڈر کریں اور یہ آرڈر گروسری سٹور اور ڈیلیوری کمپنی دونوں کو پہنچ جاۓ
امریکہ میں اسے
Curbside pick up
کہا جاتا ہے
اور گروسری سٹور والے جب آرڈر آتا ہے تو اسے پیک کر کے لفافوں میں ڈال کر ریک پہ رکھ دیتے ہیں
اور ڈیلیوری کمپنیُ کا ڈرائیور اسے ا کُر اٹھا کے لے جاتا ہے
اور اسے اس ایڈریس پر ڈیلیور کر دیتا ہے جہاں پر یہ آرڈر ڈیلیور کرنے کی ریکوئسٹ کی گئ تھی
آپ کسٹمرز سے گروسری کی اپنی طے شدہ قیمت چارج کریں
گروسری سٹور والے کو اس کی قیمت ادا کرتے ہیں اور ڈیلیوری کمپُی
جیسے اوبر کو ان کی قیمت دیتے ہیں اور منافع آپ کے اکاؤنٹ میں رہ جاتا ہے
اگر آپ دس پرسنٹ گروس منافع
Gross profit
پہ بھی کام کریں تو
میرے لذیذ ہم وطنو ۱۰ % مارکیٹ شیئر کے ساتھ بھی کئ بلین دالرز زرمبادلہ کی صورت میں پاکستان لایاجا سکتا ہے
اگر اس پہ مزید تحقیق کرنی ہے تو گوگل ,
Chat GPT
یا میری
Assistance
لے سکتے ہیں
آپ امریکہ اآجائیں یہاں میرے پاس رہ کر آپ اس پراجیکٹ
پہ کام کریں اور اسے یہاں امریکہ سے لانچ کریں اور پاکستان سے آپریٹ کریں
پاکستان کو اس وقت ٹیکنالوجی ، سروسز یا گڈز
کی مد میں ایکسپورٹ کی فوری ضرورت ہے
اپنی مدد کریں ، پاکستان اور اپنی قوم کی مدد کریں
پاکستان پائندہ باد

C: Murshad

22/10/2025

سچ کہا جاتا ہے کہ “جس نے لاہور نہیں دیکھا، وہ پیدا ہی نہیں ہوا!”یہ شہر صرف جگہ نہیں، ایک احساس ہے۔چاہے گلبرگ کی چمک ہو، ...
22/10/2025

سچ کہا جاتا ہے کہ “جس نے لاہور نہیں دیکھا، وہ پیدا ہی نہیں ہوا!”
یہ شہر صرف جگہ نہیں، ایک احساس ہے۔
چاہے گلبرگ کی چمک ہو، انارکلی کی خوشبو، یا بادشاہی مسجد کا سکون — ہر گوشہ ایک کہانی سناتا ہے۔ ✨

لاہور کی فضا، لوگ، کھانا اور محبت… سب کچھ اسے پاکستان کا سب سے خوبصورت شہر بناتا ہے۔ 🇵🇰💫

#لاہور

Address

DHA Multan Main Office Muhammad Ali Jinnah Avenue, Sector H, DHA Multan
Multan
66000

Telephone

03176785873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Anan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Anan:

Share