Safoot Riaz

Safoot Riaz we are exporters over 15 years we are exporting rice , perishable items ,woolen blanket ,sea food e

Ameen yaa rubbul Almeen
22/05/2026

Ameen yaa rubbul Almeen

جب گرمی زیادہ ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھو، کیونکہ سخت گرمی جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔
20/05/2026

جب گرمی زیادہ ہو جائے تو نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھو، کیونکہ سخت گرمی جہنم کی بھاپ میں سے ہے۔

الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد
20/05/2026

الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد

20/05/2026

Coming for Hajj 2026 🕋 ! Important information every Haji should kn...

19/05/2026

الله اكبر الله اكبر الله اكبر
لا اله الا الله
الله اكبر الله اكبر
ولله الحمد

19/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 2

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ‌ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ‌ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡ‌ؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا‏‏ ۞

ترجمہ:
اور یتیموں کا مال ان کو دے دو اور حلال چیز کے بدلے ناپاک اور حرام چیز نہ لو اور اپنے مالوں کے ساتھ ان کے مال ملا کر کھا نہ جاؤ، بیشک یہ بہت بڑا گناہ ہے

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمرانآیت نمبر 191أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرّ...
18/05/2026

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 191

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يَذۡكُرُوۡنَ اللّٰهَ قِيَامًا وَّقُعُوۡدًا وَّعَلٰى جُنُوۡبِهِمۡ وَيَتَفَكَّرُوۡنَ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ‌ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقۡتَ هٰذَا بَاطِلًا ۚ سُبۡحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ۞

ترجمہ:
جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کھڑے اور بیٹھے اور اپنی کروٹوں پر لیٹے ہوئے کرتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں غور و فکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں اے ہمارے پروردگار تو نے یہ بےفائدہ نہیں بنایا۔ تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے ۔

18/05/2026

غم نہ کرو۔
ان لوگوں کے لیے خوشخبری جو قربانی نہیں کر سکتے۔
حضرت جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ
نبی کریم ﷺ نے ایک مینڈھا اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور فرمایا:
‘بسم اللہ، اللہ اکبر، یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے اُن لوگوں کی طرف سے بھی ہے جو قربانی نہیں کر سکے۔’
(صحیح ابی داؤد: 2810)

18/05/2026

اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

Allāhu Akbar, Allāhu Akbar, wa lillāhil-ḥamd

Allah is the Greatest Allah is the Greatest and to Allah belongs all praise.💞💞💞

بخیل   جو اللہ کے دیئے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس میں سے فرض زکوٰۃ   بھی نہیں نکالتا صحیح بخاری...
17/05/2026

بخیل
جو اللہ کے دیئے ہوئے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتا حتی کہ اس میں سے فرض زکوٰۃ
بھی نہیں نکالتا
صحیح بخاری کی حدیث میں آتا ہے کہ قیامت والے دن اس کے مالک کو ایک زہریلا اور نہایت خوف ناک سانپ بنا کر طوق کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا، وہ سانپ اس کی باچھیں پکڑے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں۔

حضرت عثمانؓ نبی کریم ﷺ کے داماد تھے۔سب سے پہلے آپؓ کی شادی حضور ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہؓ سے ہوئی۔جب حضرت رقیہؓ کا انتقال ہوگ...
13/05/2026

حضرت عثمانؓ نبی کریم ﷺ کے داماد تھے۔
سب سے پہلے آپؓ کی شادی حضور ﷺ کی بیٹی حضرت رقیہؓ سے ہوئی۔
جب حضرت رقیہؓ کا انتقال ہوگیا، تو حضور ﷺ نے اپنی دوسری بیٹی حضرت امِ کلثومؓ کا نکاح بھی حضرت عثمانؓ سے کردیا۔
خاص لقب
اسی وجہ سے حضرت عثمانؓ کو "ذوالنورین" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے: 👉 دو نوروں والا (یعنی دو بیٹیوں کا شوہر)
مزید تعلق
حضرت عثمانؓ حضور ﷺ کے بہت قریبی صحابی تھے۔
آپؓ اسلام کے تیسرے خلیفہ بھی بنے۔
حضور ﷺ ان سے بہت محبت کرتے تھے اور ان کی بہت عزت فرماتے تھے۔

Address

Multan

Telephone

+923006181681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safoot Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share