MashAllah Commission Shop Multan

MashAllah Commission Shop Multan ماشاءالله کمیشن شاپ (زرعی اجناس کی خریدوفروخت)

10/08/2026

600 من تل براۓ فروخت ھیں لینے والے پرسنل میں رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03427017535 03229524341

30/07/2026

*محترم ممبرانِ*
*سوشل میڈیا پر حکومت پاکستان، افواجِ پاکستان یا اداروں کی کردارکشی کرنے والوں کے قومی شناختی کارڈز منسوخ کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔۔*
*آپ سب سے التماس ہے کہ کوئی بھی پوسٹ کسی بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ سمجھ لیجئے گا ، ہر کوئی اپنے کئے کا خود ذمہ دار ہو گا ۔۔۔۔!!*

19/07/2026

800 من 1509 دھان براۓ فروخت ھے جس بھائ کو ضرورت ھو وہ پرسنل میں
03427017535
03229524341
رابطہ کرے

*﷽* *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ**24/01/2026**پاکستان رائس ٹریڈرز غلہ منڈی فیصل آباد*یہ ریٹ کیش ک...
24/01/2026

*﷽* *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*24/01/2026*
*پاکستان رائس ٹریڈرز غلہ منڈی فیصل آباد*
یہ ریٹ کیش کے ہے یہ ریٹ 40kg کے ہے
سیلہ کائنات پرانا
40kg 12700
سیلہ کائنات پرانا اکبر لاٹ
40kg 12400
سیلہ کائنات گلشن لاٹ
40kg 11900
سیلہ کائنات VIP
40kg 11500
سیلہ کائنات مرغ مارکہ
40kg 11000
سیلہ c,9 vip
40kg 7200
کائنات کچی سلکی برھان پرانی
40kg 12600
پرانی کائنات اسٹیم شاہسوار
40kg 14000
کائنات اسٹیم 250لاٹ پرانی
40kg 13600
پرانی کائنات عوامی ذائقہ
40kg 13300
کائنات اسٹیم امبر مارکہ
40kg 13200
پرانی کائنات اسٹیم نایاب
40kg 12850
کائنات اسٹیم VIP 1121
40kg 11500
کائنات اسٹیم عجوہ 1121
40kg 11800
کائنات اسٹیم 2020مارکہ آفر
40kg 10650
, کائنات اسٹیم فیض گولڈ
40kg 10700
اسٹیم c.9vip
40kg 7650
پرانی کائنات داغی تاج محل
40kg 9600
سپر کرنل سلکی پرانی
40kg 9400
رائس 1 کائنات اسٹیم شاہین
40kg 9600
کچا c.9 داغی
40kg 5800
کچا C.9vip
40kg 6600
سیلہ c.9vip داغی
40kg 6100
شارٹ گرین پرانی سلویٰ اسٹیم
40kg 9600
شارٹ گرین گولڈن VIP
40kg 8200
پرانی شارٹ گرین سورج اسٹیم
40kg 7700
شارٹ گرین دعوت سلکی vip
40kg 7000
شارٹ گرین ھادی VIP اسٹیم
40kg 6800
ادھواڈ کائنات QZلاٹ کچا
40kg 5800
ادھواڈ کائنات کومل لاٹ
40kg 5600
ادھواڈ کائنات داغی لاجواب
40kg 5200
ادھواڈ کائنات ٹیپو
40kg 5100
ادھواڈ کائنات سوغات لاٹ
40kg 5000
ادھواڈ داغی خوشبو لاٹ
40kg4250
ادھواڈ جمبو موٹا چاول
40kg 4200
موٹے چاول 120لاٹ
40kg4100
ٹوٹہ نکو موٹے چاول کا
40kg 3850

_*24-JAN-2026*_***🌾PADDY 1509*Kot Addu@5600-5800Akhtarabad@6200-6300Yazman@5600-5800 *ہاتھ والا*Yazman@5200-5750 *کٹر*Li...
24/01/2026

_*24-JAN-2026*_
**
*🌾PADDY 1509*
Kot Addu@5600-5800
Akhtarabad@6200-6300
Yazman@5600-5800 *ہاتھ والا*
Yazman@5200-5750 *کٹر*
Liaqatpur@5900-6250 *ہاتھ والا*
Liaqatpur@5700-5950 *کٹر*
Arifwala@6000-6050 *ہاتھ والا*
Arifwala@5750-60@5 *کٹر*
Bahawalngar@5800-5975
*🌾PADDY KAINAT کائنات*
Kot Addu@5400-5800
Yazman@5400-5950 *ہاتھ والا*
Yazman@5500-5800 *کٹر*
Liaqatpur@6000-6180 *ہاتھ والا*
Liaqatpur@5700-5850 *کٹر*
Arifwala@5900-6250 *ہاتھ والا*
Arifwala@5800-6000 *کٹر*
-
*🌾 PADDY 1121*
Arifwala@6000-6200 *ہاتھ والا*
Arifwala@5800-6150 *کٹر*
Akhtarabad@5800-5900
-
*🌾PADDY SUPRI دھان سپری*
Akhtarabad@3400-3650
-
*🌾PADDY HYBRID دھان ہائبریڈ*
Mehrabpur@2400-2620
Shakarpur@2600-2650
Ratodero@2650

*🌾PADDY IRRI-9 ایری*
Mehrabpur@3400-3800
Rato dero@3800-3850
Shikar pur@3650-3750

*🌾PADDY C9 سی 9 ساری*
Shakarpur@3650-3700
Rato dero@3600-3725
-
*🌾PADDY SUPER سپر*🔥
Shakarpur@520-5750
Rato dero@5400-5550

[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *گندم|WHEAT*📊لیہ گندم=11050-11100بھکر گندم=11000-11050فتح پور=11000-11050کلور ک...
08/01/2026

[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *گندم|WHEAT*📊

لیہ گندم=11050-11100

بھکر گندم=11000-11050

فتح پور=11000-11050

کلور کوٹ=11100-11150

چوک اعظم=10100-11150

جنڈانوالہ=11000-11100

ڈی جی خان=11300

کوٹ ادو=11250-11300

میانوالی=11350-11400
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *باجرہ| MILLET*

باجرہ تھل لائن کیش پئمنٹ پر 8700-8725 روپے پر کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ملتان 3525 تک کام ہوا ھے مجموعی طور پر فلحال رک گئی ھے مارکیٹ
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *گوارہ| GUAR*

گوارہ سبی سائیڈ مال کم ہیں 13800-14000 روپے پر کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھل لائن 30/70 کوالٹی مال 12400 تک کام ہوئے ہیں۔تھرپارکر سائیڈ 13800 تک گاہک پوزیشن ھے 101 کلو گرام کی مارکیٹ وقتی کچھ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزور ھے مزید کچھ پیسے نکلے تو مال لینا چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مونگ ثابت*

مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں اچھے گھر 11600 کی ڈیمانڈ کرتے ہیں
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *کالا چنا*

کالا چنا کراچی منڈی میں 150 روپے فی کلو تک ایڈوانس پئمنٹ پر کام ہوا ہے جبکہ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6450/75 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔آج نیچے گاہکی بہتر ہے دال کی۔ لیکن اچھی تیزی نہیں لگتی ہے 2/3 روپے مارکیٹ اوپر نیچے چلے گی
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *تل| SESAME*

تل ہائبریڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 9500-9600 روپے فی من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ مستحکم رکی ہوئی ہے جبکہ ہلڈ کوالٹی مال فیصل آباد منڈی 14100 مین کام ہوا ہے۔اسٹاکسٹ کی بیچ شروع ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *ماش ثابت*

ماش ثابت ایس کیو کراچی منڈی میں 50/100 روپے مزید بہتر ہوئی ہے اور 10325 روپے فی من تک کام ہوا ہے۔اور پورٹ پر ماش ثابت ایس کیو 10250 روپے فی من تک بھاؤ ہین مارکیٹ 300/400 مزید بہتر ہو سکتی ہے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *لال جوار*

لال جوار مارکیٹ تیزی کا رجحان ہے اوکاڑہ منڈی میں 7900-8000 روپے۔فلحال ریٹ اوپر ھے گاہکی تھوڑی رک گئی ہے لیکن بیچ بھی نہیں ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *سفید جوار*

سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5950-6000 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں۔انویسٹر وقتی ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے کریکشن کے انتظار میں کچھ پیسے نکلتے ھیں تو مال لینے چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مسور ثابت*

مسور ثابت کراچی منڈی میں نپر کوالٹی مال 154.5 روپے فی کلو تک بھاؤ ہیں۔مسور پائپ لائن مین کافی مال موجود ہے۔مارکیٹ استحکام ہی لگتا ھے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *مکئی| CORN*

مکئی کی مارکیٹ منڈیوں میں شرح بازار 3000-3450 روپے فی من تک 17/18 موئسچر مالوں کا جبکہ 14/15 موئسچر مال 3550 تک کام ہو جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہی لگتی ہے۔فیڈ ملز 3250-3450 روپے فی من تک کام کر رہی ہے کنڈیشن کے حساب سے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *چاول| RICE*

ایری 6 چاول مارکیٹ کراچی منڈی میں 9300 روپے فی 100 کلو گرام تک کام ہو گئے ہیں۔مارکیٹ بہت بہتر ہو گئی ہے بڑی تیزی کا ہمیشہ فائدہ اٹھانا چاہیے اللہ نے بڑی کم ٹائم میں اچھی روزی دئے دی ہے باقی کراچی سپری سیلہ اور سپری نیو میں بھی 300 روپے فی 100 کلو گرام بہتری ہوئی ہے۔سی نائن میں مزید 100 روپے بہتر ہوئی ہے 16900 تک کام ہو گئے ہیں کراچی میں فی 100 کلو گرام مارکیٹ وقتی بہتر ہے 1/2 دن ان ریٹ میں مزید خریداری نہیں کرنی چاہیے ریٹ بہت اوپر بن چکے ہیں 2/4 روپے مزید ایڈ ہونگے لیکن ساتھ ساتھ نکلنا بھی چاہیے
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *کالا چنا*

کالا چنا کراچی کیش پئمنٹ پر 154 روپے فی کلو تک کام ہوئے ہیں بکنگ 20 ڈالر پلس ہوئی ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری شئپمنٹ والے مال کا پڑتا 162 روپے فی کلو تک کا پڑتا ھے اور جو مال لگے ہیں ابھی انکا 170 تک کا پڑتا ھے فلحال وقتی کچھ بہتر ھے مارکیٹ
[1/8, 6:56 PM] Muhammad Nawaz Chouhan❤️: *دال چنا*

دال چنا ایکس ملز کے ریٹ میں 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے آج مجموعی طور پر 200 روپے فی من بہتر ہوئی ہے دال کا وکرا بہتر ہے آج

*07جنوری 2026****سندھ (مستحکم)*📊*کراچی:* 10600*حیدرآباد:* 10500-*پنجاب (مستحکم)*📊*اسلام آباد،روالپنڈی:* 4540-4560*واہ ...
07/01/2026

*07جنوری 2026*
**
*سندھ (مستحکم)*📊
*کراچی:* 10600
*حیدرآباد:* 10500
-
*پنجاب (مستحکم)*📊
*اسلام آباد،روالپنڈی:* 4540-4560
*واہ کینٹ:* 4570-4575
*لاہور:* 4490-4510
*پشاور:* 12350-12400

*07-Jan-2026**OIL MARKEET X MILL RATES*-*>SARSO OIL سرسوں آئل*Punjab@16900-*Ctn Seed کاٹن سیڈ*Sukkar@15750-*>SARSO OIL ...
07/01/2026

*07-Jan-2026*
*OIL MARKEET X MILL RATES*
-
*>SARSO OIL سرسوں آئل*
Punjab@16900
-
*Ctn Seed کاٹن سیڈ*
Sukkar@15750
-
*>SARSO OIL سرسوں آئل*
Sukkur@17150
-
*>CANOLA OIL کنولہ آئل*
Multan@N/A
-
*>SOYBEAN OIL سویابین آئل*
Multan@16200
-
*>SUNFLOWER OIL سورج مکھی آئل*
Sukkur@Na
-
*>Rbd Olien اولین آر بی ڈی*
Sukkur@15050

ملتان 🇵🇰06-01-2026***سندھ (تیزی)* 🔥*کراچی:* 10650*حیدرآباد:* 10550-*پنجاب (تیزی)*🔥*اسلام آباد،روالپنڈی:* 4540-4560*واہ...
06/01/2026

ملتان 🇵🇰
06-01-2026
**
*سندھ (تیزی)* 🔥
*کراچی:* 10650
*حیدرآباد:* 10550
-
*پنجاب (تیزی)*🔥
*اسلام آباد،روالپنڈی:* 4540-4560
*واہ کینٹ:* 4575-4580
*لاہور:* 4520-4530
*پشاور:* 12550-12600
🇵🇰

Address

Bahawalpur Bypass Shaukat Center Multan Near HBL Bank
Multan

Telephone

+923427017535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MashAllah Commission Shop Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MashAllah Commission Shop Multan:

Shortcuts

Share