I'M Tax Consultant

I'M Tax Consultant I have created this Page to help General Public in Income Tax Annual Return Filing, Sales Tax Matter

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے 506,671 شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ تمام موبائل سِم کو فوری طور پر بند کرنے کےلئے حُکم نامہ جاری کردی...
30/04/2024

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے 506,671 شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ تمام موبائل سِم کو فوری طور پر بند کرنے کےلئے حُکم نامہ جاری کردیا۔

اِس سلسلے میں موبائل کمپنیوں کو عملدرآمد کرکے 15/05/2024 تک رپورٹ کرنے کا حُکم۔

واضح رہے کہ یہ تمام افراد انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ تو ہیں مگر اِنہوں نے 2023 کے سال کا گوشوارہ جمع نہی کروایا۔
اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے یا ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں
0320 7897175

نان فائلر حضرات کے پاس اپنے گوشوارے جمع کرانے کا آخری موقع اس کے بعد موبائل سم اور بجلی و گیس کے کنکشن منقطع ھوں گے ۔فائ...
15/04/2024

نان فائلر حضرات کے پاس اپنے گوشوارے جمع کرانے کا آخری موقع

اس کے بعد موبائل سم اور بجلی و گیس کے کنکشن منقطع ھوں گے ۔

فائلر بننے ، اپنے گوشوارے جمع کرانے یا ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں
0320 7897175

04/04/2024

ایف بی آر کی جانب سے تاجر دوست سکیم سے متعلق متفرق سوالات اور ان کے جوابات

سوال نمبر 1: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے ہے؟
جواب: تمام ہول سیلرز، ،ریٹیلرز، ڈیلرز مثلاً جنرل اسٹورز، میڈیکل اسٹورز، فرنیچر اور تزئین وآرائش کی دُکانیں اور تمام دُکانیں اس اسکیم میں شامل ہیں۔

سوال نمبر2: تاجر دوست اسکیم کس کے لیے نہیں ہے؟
جواب: یہ اسکیم تمام تاجر افراد کے لئے ہے جن کاسوال نمبر1میں ذکر ہے۔ ماسوائے ان کیٹگری کے
۱۔ کمپنی
۲۔نیشنل اور انٹرنیشنل چین اسٹورز جو ایک سے زیادہ شہرمیں واقع ہوں۔

سوال نمبر 3: کیا انکم ٹیکس میں پہلے سے رجسٹرڈ دُکاندار کو تاجر دوست اسکیم 2024 میں بھی اپنے آپ کو رجسٹرڈ کروانا ہوگا؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا۔

سوال نمبر4: میں پہلے سے ایک دُکاندار کی حیثیت سے انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ہوں اور اپنا مجوزہ ٹیکس ادا کرکے انکم ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتا ہوں تو کیا مجھے بھی اب اس نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروانا ہوگی؟
جواب: اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں اور اپنا ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرواتے ہیں تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کیئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024 سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروائیں گے۔

سوال نمبر 5: اگر میں اپنے آپ کو نئی تاجر دوست اسکیم میں رجسٹریشن کروالوں تو پہلے سے انکم ٹیکس رجسٹریشن کینسل تصور ہوگی اور مجھے ریٹرن جمع نہیں کروانی ہوگی۔
جواب: جی نہیں! آپ کی پہلی رجسٹریشن ختم نہیں ہوگی۔ تاجر دوست اسکیم تمام تاجروں کے لیے ہے۔ اگر کوئی تاجر پہلے سے رجسٹرڈہے اور اپنا گوشوارہ (ریٹرن)بھی جمع کرواتا ہے تو دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔ آپ اسکیم میں رجسٹرڈ شمار کئے جائیں گے۔ البتہ یکم جولائی 2024سے ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس اسی تاجر دوست اسکیم کے تحت جمع کروانا ہوگا اور سال 2024 کا ریٹرن معمول کے مطابق جمع کروائیں گے، جیسے پہلے جمع کرواتے رہے ہیں۔

سوال نمبر 6: کیا انکم ٹیکس اور تاجر دوست اسکیم 2024کے تحت ایک دُکاندار کو علیحدہ علیحدہ انکم ٹیکس اور ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا یعنی بیک وقت دونوں ٹیکس 25-2024 میں دینا ہوں گے؟
جواب: تاجر دوست اسکیم میں ٹیکس جمع کرانے کا طریقہ کار دیا گیا ہے، دُکاندار یا تاجر کو اِس اسکیم کے تحت ماہانہ ایڈوانس ٹیکس دینا ہوگا۔ جو تاجر سہ ماہی ایڈوانس انکم ٹیکس دینے کے پابند ہیں وہ اپنا سہ ماہی انکم ٹیکس جمع کرواتے وقت تاجر دوست اسکیم میں دیا گیا ٹیکس ایڈجسٹ کرواسکتے ہیں۔

/

, , , , and , , and , , .

"تاجر دوست سکیم" کے تحت ھر طری کے دکانداروں کو انکم ٹیکس میں اپنا کاروبار رجسٹر کروانا لازمی ھے۔آج سے یہ چھ بڑے شہروں کے...
01/04/2024

"تاجر دوست سکیم" کے تحت ھر طری کے دکانداروں کو انکم ٹیکس میں اپنا کاروبار رجسٹر کروانا لازمی ھے۔
آج سے یہ چھ بڑے شہروں کے تاجروں پر نافذ ھے۔

تاجر دوست سکیم کے تحت اپنی رجسٹریشن کروانے یا انکم ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی کے لیے واٹس ایپ کریں
0320 7897175

"تاجر دوست فکسڈ سکیم" ‏🇵🇰🇵🇰 میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی پہلی علامت۔آخر کار، ریاست پاکستان دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لا...
24/03/2024

"تاجر دوست فکسڈ سکیم"

‏🇵🇰🇵🇰 میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کی پہلی علامت۔

آخر کار، ریاست پاکستان دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے ✅

ایف بی آر نے گزشتہ روز SRO420 جاری کیا ہے۔

کامیاب نفاذ کے امکانات گزشتہ سالوں کی نسبت زیادہ ہیں کیونکہ اس بار آئی ایم ایف کی شرط ہے۔

For Those Who Filed their Tax Return after deadline.ATL surcharge for tax year 2023Payment will be made from tomorrow (M...
29/02/2024

For Those Who Filed their Tax Return after deadline.

ATL surcharge for tax year 2023

Payment will be made from tomorrow (March 1, 2024).

Now ATL surcharge only tax year 2023

It will be collected only for

Individuals who have filed Income Tax Return 2023 after the due date will now required to pay ATL Surcharge As per below listed Rates (to remain Filer)

1; Individuals 1,000 Rs

2; Association of Persons (AOP) 10,000 Rs

3; Company 20,000 Rs

WhatsApp for any guidance in Income Tax matters or for submission of tax returns
0320 7897175

ٹیکس سال 2023 کے لیے ATL سرچارج کیادائیگی کل (یکم مارچ 2024) سے ھو جائے گی.اب ATL سرچارج صرف ٹیکس سال 2023 کے لیے ہی جمع...
29/02/2024

ٹیکس سال 2023 کے لیے ATL سرچارج کی

ادائیگی کل (یکم مارچ 2024) سے ھو جائے گی.

اب ATL سرچارج صرف ٹیکس سال 2023

کے لیے ہی جمع ہو گا

ایسے افراد جنھوں نے انکم ٹیکس ریٹرن2023 مقرره تاریخ کے بعد جمع کروائی ہے وہ لوگ اب مندرجہ ذیل ATL سرچارج جمع کروائیں گے۔

ATL
سرچارج جمع نا کرانے کی صورت میں آپ کل سے نان فائلر ھو جائیں گے (اگر اپنی ریٹرن مقررہ وقت میں جمع کروائی تھی تو پھر سرچارج جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے)

1; Individuals 1,000 Rs

2; Association of persons (AOP)

10,000 Rs

3; Company 20,000 Rs

انکم ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی یا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے واٹس ایپ کریں
0320 789 7175

For Non Filers.File Your Tax Return orBe ready for strict action by FBR.Feel free to WhatsApp for any kind of advisory a...
10/01/2024

For Non Filers.
File Your Tax Return or
Be ready for strict action by FBR.

Feel free to WhatsApp for any kind of advisory and tax return services.

0320 7897175

For Return Filing, Tax Preparation, Tax Planning and  Tax Advisory, feel free to WhatsApp.Professional Services with rea...
06/01/2024

For Return Filing, Tax Preparation, Tax Planning and Tax Advisory, feel free to WhatsApp.
Professional Services with reasonable fee.
آج ھی فائلر بنیں اور ٹیکس بچائیں ۔
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے ی ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی کے لیے WhatsApp کریں
0320 7897175

Non Filer Be Ready for Notices and Penalities.It's a Right Time to File your Return.Feel Free to WhatsApp me for Return ...
30/11/2023

Non Filer Be Ready for Notices and Penalities.

It's a Right Time to File your Return.

Feel Free to WhatsApp me for Return Filing and Guidance on any Taxation Matters

0320 7897175

IMF کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، FBR نے اگلے سال تک بارہ سے اٹھارہ لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے مختلف اقدام...
18/11/2023

IMF
کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، FBR نے اگلے سال تک بارہ سے اٹھارہ لاکھ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے مختلف اقدامات شروع کر دیئے ہیں ۔

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں یوٹیلیٹی سروسز منقطع اور موبائل سم بلاک کر دی جائیں گی ۔

ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں
اپنے گوشوارہ جات وقت پر جمع کروائیں ۔

انکم ٹیکس معاملات میں کسی قسم کی راہنمائی یا اپنے گوشوارہ جمع کروانے ، آج ھی فائلر بننے کے لئے ابھی WhatsApp کریں

0320 7897175

‏اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں آج میں آپ کو این ٹی...
25/10/2023

‏اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں آج میں آپ کو این ٹی این اور ٹیکس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ کروں گا آج میں آپ کو ایسی سروس کے بارے میں بتاؤں گا جو انتہائی کم پیسوں میں ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں ٹیکس ریٹرن سے متعلق لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اگر ہم فائلر بن گئے تو پتا نہیں کیا ہوجائے گا جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے

ٹیکس فائل کرنے کیلئے این ٹی این بنیادی عنصر ہے نیشنل ٹیکس نمبر (این ٹی این) آپ کو کئی سہولتوں کا حقدار بناتا ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ این ٹی این کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

آپ تنخواہ دار ہیں یا آپ کوئی کاروبار کرتے ہیں آپ باآسانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پورٹل پر جا کر خود کو رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں۔

آپ کا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوجاتا ہے جس کے بعد آپ باآسانی اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرسکتے ہیں۔

فائلر بننے کے فوائد
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت ۔۔
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
5-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6-سیلری انکم پر ٹیکس کی بچت ۔۔
7-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
8-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
9-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
10-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
11-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
12-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
13-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
14-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
15-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
16-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔

لیکن اگر آپ اس فیلڈ کے نہیں ہیں تو خود کبھی بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہ کریں بلکہ اس کے لئے مستند فرم کی سروس لیں جو انتہائی مناسب پیسوں میں ہر سال آپ کا ٹیکس ریٹرن فائل کردیا کرے کیونکہ زرا سی غلطی بھی مالی نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے

👉🏻NTN Registration
👉🏻Filer / Active Status
Property Tax
👉🏻E-Filing Of Sales Ta Returns
👉🏻E-Filing Of Annual Income Tax Return
👉🏻Income Tax Return
👉🏻Bussines Registration
👉🏻Sales Tax Number / GST
WhatsApp
0320 7897175

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I'M Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share