E- Saholat Centre

E- Saholat Centre E-SAHULAT Center - تمام ڈیجیٹل سہولیات ایک چھت تلے

20/07/2026
Jobs in Pakistan Military Accounts Department, Ministry of DefenceLast Date is 2 August 2026
19/07/2026

Jobs in Pakistan Military Accounts Department, Ministry of Defence
Last Date is 2 August 2026

09/07/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026

📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026

نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

20/06/2026

New jobs 2026 in Pakistan Navy . Do apply if you are eligible.*🚀 ای-سہولت سنٹر* *ہماری سروسز:*  نادرا شناختی کارڈ | بچوں...
14/06/2026

New jobs 2026 in Pakistan Navy . Do apply if you are eligible.

*🚀 ای-سہولت سنٹر*

*ہماری سروسز:*

نادرا شناختی کارڈ | بچوں کا بے فارم | فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) | بائیو میٹرک ویریفیکیشن | کمپیوٹرائزڈ برتھ، ڈیتھ، نکاح نامہ و طلاق سرٹیفکیٹ | FBR فائلر رجسٹریشن | آن لائن جابز و یونیورسٹی داخلہ | پینافلیکس، شادی کارڈ اور وزٹنگ کارڈ ڈیزائننگ | فیس بک، ٹک ٹاک اور گوگل ایڈز | ڈرائیونگ لائسنس و گاڑی ٹرانسفر | ڈومیسائل، زمین کی فرد و رجسٹری | قانونی و آن لائن کرایہ نامہ | فوٹو کاپی، اسکیننگ و پرنٹنگ | بینک اکاؤنٹ اور موبائل ایپس سیٹ اپ۔

✨ تمام سروسز گھر بیٹھے حاصل کریں یا ہمارا آفس وزٹ کریں!

*📍 پتہ:* ای-سہولت سینٹر، قدرت ٹاؤن، نزد سیال ہارڈ ویئر، آصف آپٹیکل سینٹر، اینڈ پنجاب بینک، اڈا لاڑ۔
*0370-7027412 :WhatsApp/Call*

*📢 ضروری نوٹ:* ہر قسم کی معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور جوائن کریں تاکہ کوئی بھی معلومات آپ سے مس نہ ہو!
https://whatsapp.com/channel/0029VbD2VcPGehEKmCulUi1X

🚨 پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا سنہری موقع! 🚨پنجاب پولیس نے کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈولفن اسکواڈ کانسٹیبل کی آسامیوں کے...
12/06/2026

🚨 پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا سنہری موقع! 🚨

پنجاب پولیس نے کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈولفن اسکواڈ کانسٹیبل کی آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

📌 اہم معلومات: ✅ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ: 27 جون 2026 ✅ عمر کی حد: 18 سے 22 سال ✅ مرد اور خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں ✅ میرٹ کی بنیاد پر شفاف بھرتی ✅ پنجاب بھر کے امیدوار اہل ہیں

🌟 اگر آپ پاکستان کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں اور ایک باعزت سرکاری ملازمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔

📲 مزید معلومات اور درخواست فارم کے لیے پنجاب پولیس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں: punjabpolice.gov.pk

اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ یہ معلومات ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔

*🚀 ای-سہولت سنٹر*

*ہماری سروسز:*

نادرا شناختی کارڈ | بچوں کا بے فارم | فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) | بائیو میٹرک ویریفیکیشن | کمپیوٹرائزڈ برتھ، ڈیتھ، نکاح نامہ و طلاق سرٹیفکیٹ | FBR فائلر رجسٹریشن | آن لائن جابز و یونیورسٹی داخلہ | پینافلیکس، شادی کارڈ اور وزٹنگ کارڈ ڈیزائننگ | فیس بک، ٹک ٹاک اور گوگل ایڈز | ڈرائیونگ لائسنس و گاڑی ٹرانسفر | ڈومیسائل، زمین کی فرد و رجسٹری | قانونی و آن لائن کرایہ نامہ | فوٹو کاپی، اسکیننگ و پرنٹنگ | بینک اکاؤنٹ اور موبائل ایپس سیٹ اپ۔

✨ تمام سروسز گھر بیٹھے حاصل کریں یا ہمارا آفس وزٹ کریں!

*📍 پتہ:* ای-سہولت سینٹر، قدرت ٹاؤن، نزد سیال ہارڈ ویئر، آصف آپٹیکل سینٹر، اینڈ پنجاب بینک، اڈا لاڑ۔

*0370-7027412 :WhatsApp/Call*

*📢 ضروری نوٹ:* ہر قسم کی معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل ضرور جوائن کریں تاکہ کوئی بھی معلومات آپ سے مس نہ ہو!

Follow the E-Sahulat Center - ای- سہولت سنٹر channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VbD2VcPGehEKmCulUi1X

Join the Dawood Super Market Family!We’re hiring motivated individuals for Cosmetics, Grocery & Data Entry roles. Build ...
12/06/2026

Join the Dawood Super Market Family!

We’re hiring motivated individuals for Cosmetics, Grocery & Data Entry roles. Build your career with a supportive team, gain experience, and grow with us!

📍 Location: Auto Bahn Rd, Hyderabad

Apply now and take the first step toward an exciting career!

12/06/2026

`PPSC Update`

*PPSC Announced the Written Result of Sergeant (BS-07) in PERA of Different Districts.*

Roll Number slips of Assistant Police have been uploaded.

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔
11/06/2026

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار۔

Address

Qudrat Town Near Siyal Hardware Adda Lar, Multan
Multan
59130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E- Saholat Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share