Multan DRY PORT TRUST

Multan DRY PORT TRUST To provide the facility of Customs clearance.

07/07/2021
چیئرمین ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ خواجہ محمد حسین صاحب، کلکٹر کسٹم فیصل ۤباد اور اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ملتان ڈرائی پورٹ کے مابین...
07/07/2021

چیئرمین ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ خواجہ محمد حسین صاحب، کلکٹر کسٹم فیصل ۤباد اور اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ملتان ڈرائی پورٹ کے مابین ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے کاروباری سرگرمیوںکے حوالے سے تاجر برادری کو درپیش مسائل سنتے ہوئے۔ یاد رہے مو جود کلکٹر کسٹم فصل آباد کی مکمل ٹیم ڈرائی پورٹ پر امپوٹرز و ایکسپوٹرز حضرات کے مسائل کے حل کے لیے پر عزم ہیں۔

چیئرمین ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ خواجہ محمد حسین صاحب، کلکٹر کسٹم فیصل ۤباد اور اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ملتان ڈرائی پورٹ کے مابین...
07/07/2021

چیئرمین ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ خواجہ محمد حسین صاحب، کلکٹر کسٹم فیصل ۤباد اور اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ملتان ڈرائی پورٹ کے مابین ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے کاروباری سرگرمیوںکے حوالے سے منعقد ہوئی میٹنگ کے بعد کی تصویر

23/06/2021

رواںماہ ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر کاروباری سر گرمیاں بحال۔

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر کاروباری سر گرمیاں بحال۔ ملتان ریجن کے تاجر برادری کا ان کی کنسا ئنمنٹ کو بغیر کسی تاخیر کلیئرن...
23/06/2021

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر کاروباری سر گرمیاں بحال۔ ملتان ریجن کے تاجر برادری کا ان کی کنسا ئنمنٹ کو بغیر کسی تاخیر کلیئرنس کے حوالے سےکسٹم حکام پر مکمل اعتماد۔ جنوبی پنجاب کے امپوٹرز و ایکسپوٹرز حضرات اپنا کاروبار واپس ملتان سے کلیئر کروانے لگے۔

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معزز ٹرسٹی اور ملتان شہر کی مایا ناز شخصیت جناب سید محمد عاصم شاہ صاحب جنوبی پنجاب کے واحد نیوذ...
23/06/2021

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معزز ٹرسٹی اور ملتان شہر کی مایا ناز شخصیت جناب سید محمد عاصم شاہ صاحب جنوبی پنجاب کے واحد نیوذ چینل میں اپنے خیالات کا اظہار فرمارہے ہیں۔

23/06/2021
فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹیکس فروس کی ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر وزٹ کے دوران لی جانے والی تصویر۔
17/02/2021

فورس کمانڈر اینٹی نارکوٹیکس فروس کی ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر وزٹ کے دوران لی جانے والی تصویر۔

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معزز ٹرسٹی جناب سید محمد عاصم شاہ صاحب ہمراہ جناب سید محمد احشن شاہ صاحب ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ ...
17/02/2021

ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے معزز ٹرسٹی جناب سید محمد عاصم شاہ صاحب ہمراہ جناب سید محمد احشن شاہ صاحب ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے جناب ڈاکٹر فرید اقبال قریشی چیف کلکٹر کسٹم (سنٹرل)لاہور ، کلکٹر کسٹم آپریزمنٹ فیصل آباد اور مس بینش رشید اسسٹنٹ کلکٹر کسٹم ڈرائی پو رٹ ملتان سے ملے اور انکو جنوبی پنجاب کے امپوٹرز و ایکسپو ٹرز حضرات کو ملتان ڈرائی پورٹ پر کلیئرنس کے حوالے سے درپیش مسائل سے آگاہ فرمایا۔ کسٹم ڈیپارٹمنٹ کے تمام سینئر افسران کی جانب سے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کی گئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ جلد ہی ملتان ڈرائی پورٹ ٹرسٹ پر کراچی پورٹس کی طرح کلیئرنس کی سہولیات مہیا کی جائیں گیں۔

Address

Sher Shah By Pass Road
Multan

Telephone

+92614590474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan DRY PORT TRUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share