جٹ کارپوریشن

جٹ کارپوریشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جٹ کارپوریشن, Business Center, Basti Malook, Multan.

Permanently closed.
گندم میں سبز تيلا کا حملہ دیکھنے میں آیا ہے زمیندار بھائی اپنی گندم کا وزٹ کریں اور تیلے کے کنٹرول کے لیئے کوئی اچھا سپر...
16/03/2024

گندم میں سبز تيلا کا حملہ دیکھنے میں آیا ہے زمیندار بھائی اپنی گندم کا وزٹ کریں اور تیلے کے کنٹرول کے لیئے کوئی اچھا سپرے کریں۔
جٹ کارپوریشن بستی ملوک
03041016938

جن جن کپاس کے علاقوں میں بارشیں ہوچکی ہیں یا ہورہی ہیں وہاں کسان بھائی اپنی فصل پر سبز تیلا  اور تھرپس کا خاص خیال رکھیں...
11/07/2023

جن جن کپاس کے علاقوں میں بارشیں ہوچکی ہیں یا ہورہی ہیں وہاں کسان بھائی اپنی فصل پر سبز تیلا اور تھرپس کا خاص خیال رکھیں۔ حملہ کی صورت میں ابامیکٹن 500 ملی لیٹر اور فلونیکامڈ 80 گرام کا سپرے 140 لیٹر پانی کے ساتھ کروائیں۔

جہاں گروتھ رکنے کا مسئلہ درپیش تھا وہ کسان بارش کے پانی میں یوریا یا سرسبز نائیٹروفاس کا کیرا کروا دیں۔

جہاں زیادہ گروتھ کا مسئلہ درپیش ہے وہ کسان بوران 250 گرام اور پوٹاش 500 ملی لیٹر فی ایکڑ کے حساب سے ہر ہفتے سپرے کرواتے رہیں اور ناغہ نا ہونے دیں۔

بارش کا پانی 24 گھنٹے سے زیادہ کھڑا نا ہونے دیں۔ اگر نکاسی کا انتظام نا ہو تو کھڑے پانی میں یوریا 25 سے 40 کلو فی ایکڑ کے حساب سے کیرا کروا دیں۔

جن کھیتوں میں ولٹ کا حملہ مشاہدے میں آیا ہوا ہے یا جہاں ٹرانسجینک کاٹن لگائی ہیں اور ولٹ کے حملے سے محفوظ ہیں وہاں کسان بارشوں کے فوراً بعد لازمی کاپر آکسی کلورائیڈ کا سپرے 250 گرام گی ایکڑ ہر پندرہ دن بعد کروائیں۔ اور جب بھی پانی لگائیں اسی وقت 750 گرام کاپر آکسی کلورائیڈ فلڈ لازمی کروا دیں۔
شکریہ
*جٹ کارپوریشن ملتان روڈ بستی ملوک*

گیزونر 15 فیصد ای سی 500 ملی لیٹر گیزونر: ایک نیا پراڈکٹ ہے جو کپاس  کو نقصان پہنچائے بغیر کپاس میں تقریباً تمام گھاس نم...
15/06/2023

گیزونر 15 فیصد ای سی 500 ملی لیٹر
گیزونر: ایک نیا پراڈکٹ ہے جو کپاس کو نقصان پہنچائے بغیر کپاس میں تقریباً تمام گھاس نما جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔
گیزونر: یہ جڑی بوٹیوں میں امائینو ایسڈز بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر ان کا خاتمہ کرتا ہے۔
گیزونر: دوسری دواؤں کے خلاف قوتِ مدافعت رکھنے والی جڑی بوٹیوں کے خلاف بھی نہایت مؤثر ہے۔
گیزونر: دو پتے سے لے کر کسی بھی وقت اسپرے کیلئے موزوں ہے۔

پیک سائز: 500 ملی لیٹر
شرح استعمال فی ایکڑ: 500 ملی لیٹر
جٹ کارپوریشن (ملتان روڈ بستی ملوک) پر دستیاب ہے

Happy New Year
01/01/2023

Happy New Year

20/12/2022

گندم دوسرا پانی اور کھادیں :,
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .

زمین اور موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم میں دوسرا پانی 45 سے 55 دن کے اندر لگائیں اور اس پانی نائٹروجن , سلفر اور پوٹاش استعمال کریں
نائٹروجن فصل کی موجودہ صورت حال کو رکھتے ہوئے 40 تا 50 کلوگرام پر ایکڑ,
سلفر 2 تا 3 کلوگرام
اور پوٹاش کمزور زمین میں 5 تا 8 کلوگرام لازمی استعمال کریں .
سلفر کی وجہ سے جو کھادیں آپ زمین کی تیاری اور پہلے پانی پہ استعمال کر چکے ہیں ان کی افادیت بڑھ جائے گی اور پوٹاش استعمال کرنے سے فصل گرنے سے بھی محفوظ رے گی اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بھی پیدا کرے گی ۔۔۔

پھر تیسرا پانی گوبھ کے نزدیک اور اس وقت نائٹروجن فاسفورس اور پوٹاشیم مزید زمین کے مطابق استعمال کریں گے اس پر تفصیلی پوسٹ بعد میں ۔۔۔

۔اپ کا کوئ سوال ہو تو فصل کی موجودہ صورتحال کے مطابق کر سکتے ہیں ۔۔

*جٹ کارپوریشن بستی ملوک*
03041016938

ہمارے پاس سلفر 80٪ WG اور پوٹاشیم سلفیٹ تائیوان امپورٹڈ 25 کلوگرام کی پیکنگ میں مناسب ریٹ پر موجود ہے ۔۔۔

Available at Jutt Corporation Basti Malook03041016938
07/11/2022

Available at Jutt Corporation Basti Malook
03041016938

مکئی کی بہترین پیداوار کا ضامن سلفیٹ آف پوٹاش امپورٹڈجٹ کارپوریشن بستی ملوک پہ دستیاب ہے03041016938
29/09/2022

مکئی کی بہترین پیداوار کا ضامن سلفیٹ آف پوٹاش امپورٹڈ
جٹ کارپوریشن بستی ملوک پہ دستیاب ہے
03041016938

Blister 63%WG resultsBy Croplands Chemicals
01/07/2022

Blister 63%WG results
By Croplands Chemicals

A new chemistry products چاومین by Croplands Chemicals  جیسڈ، تھرپس اور مائٹس پہ زبردست کنٹرول
04/06/2022

A new chemistry products چاومین by Croplands Chemicals
جیسڈ، تھرپس اور مائٹس پہ زبردست کنٹرول

06/05/2022

Cotton Seed Available at Jutt Corporation Basti Malook

*گندم کے بعد کیا کاشت کریں*گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ جبکہ دوسری طرف بہت سارے دوست سوال کرتے ہیں کہ گندم کے بعد کیا کاشت ...
19/04/2022

*گندم کے بعد کیا کاشت کریں*
گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ جبکہ دوسری طرف بہت سارے دوست سوال کرتے ہیں کہ گندم کے بعد کیا کاشت کیا جائے؟؟؟
*آپشن نمبر 1*
اگر آپ جولائی اگست میں چاول یا موسمی مکئی 🌽 کاشت کرنا جاتے ہیں تو زمین کو کھلا نا چھوڑیں بلکہ اس میں جنتر یا گوارا کاشت کریں اور بعد ازاں روٹاویٹ کر دیں۔ زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہو گا اور زمین گرمی کی شدت سے بچ جائے گی۔
*آپشن نمبر 2*
تل ایک نقد آور فصل ہے وہ بھی کاشت کی جا سکتی ہے
*آپشن نمبر 3*
اگر جانور رکھے ہیں تو ان کے لیے بطور چارہ 🌽 مکئی، جوار وغیرہ کاشت کر سکتے ہیں
*آپشن نمبر 4*
سبزیات اور دالیں۔ اس وقت آپ مونگ اور موسم گرما کی سبزیاں مثلآ بھنڈی توری، لوبیا، کدو، کالی توری، ٹینڈہ اور بینگن 🍆 وغیرہ کاشت کر سکتے ہیں۔

*طالب دعا*
عرفان جٹ
جٹ کارپوریشن بستی ملوک

Pak Afgoi Seed Available at Jutt Corporation Basti Malook03041016938
22/03/2022

Pak Afgoi Seed Available at Jutt Corporation Basti Malook
03041016938

Address

Basti Malook
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جٹ کارپوریشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share