Daniyal Siddiqui

Website Contact the business

Daniyal Siddiqui CEO DS Global Pvt Ltd & Evolve Consultants Pvt Ltd | Public Speaker & Trainer | Energy Consultant | Entrepreneur

22/09/2026

Cricket Live Action

20/09/2026

Cricket Live

DSG Energy is proud to partner with Master Textile Mills on a 4.8 MW solar power project — a major step toward a more su...
17/09/2026

DSG Energy is proud to partner with Master Textile Mills on a 4.8 MW solar power project — a major step toward a more sustainable, energy-resilient industrial Pakistan.
This partnership goes beyond clean energy. It's about operational efficiency and long-term business value — helping Master Textile Mills cut energy costs while reducing its carbon footprint.

Together, we're building the industrial energy backbone of tomorrow.

www.dsgenergy.com.pk
0311-1374374

10/09/2026

آج میرے محترم استاد پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد وڑائچ صاحب کی سپراینویشن کے موقع پر دل چاہا کہ ان کے لیے اپنے جذبات کو چند لفظوں میں محفوظ کروں۔ کچھ اساتذہ صرف نصاب نہیں پڑھاتے، وہ اپنے شاگردوں کو تلاش کرتے ہیں، ان کی صلاحیت پہچانتے ہیں، انہیں اعتماد دیتے ہیں اور ان کی شخصیت کی تعمیر کرتے ہیں۔ میرے لیے امتیاز وڑائچ صاحب ہمیشہ ایسے ہی استاد اور رہنما رہے ہیں۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زمانۂ طالب علمی میں انہوں نے مجھ میں ایک مقرر اور ڈیبیٹر کو پہچانا، مجھے مواقع دیے، میری حوصلہ افزائی کی اور اظہار، اعتماد، قیادت، ادب اور احترام کے وہ سبق سکھائے جو آج بھی میرے ساتھ ہیں۔ سپراینویشن ملازمت کے ایک باب کا اختتام ضرور ہے، مگر استاد کبھی ریٹائر نہیں ہوتا۔ وہ اپنے شاگردوں، ان کی کامیابیوں اور ان کی شخصیت میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ سر، آپ کے لیے دل سے دعا، محبت اور بے پناہ احترام

رمیز انصاری۔۔۔ میرے لیے صرف ایک دوست کا نام نہیں، بلکہ میرے بچپن، میری جوانی اور زندگی کی بے شمار خوبصورت یادوں کا ایک پ...
10/09/2026

رمیز انصاری۔۔۔ میرے لیے صرف ایک دوست کا نام نہیں، بلکہ میرے بچپن، میری جوانی اور زندگی کی بے شمار خوبصورت یادوں کا ایک پورا باب ہے۔ سکول کے دنوں سے لے کر ملتان گورنمنٹ کالج اور پھر BZU Multan تک، رمیز کی ہیوی بائیک پر بیٹھنا، اور کبھی خود اس کی بائیک چلا کر جو خوشی محسوس ہوتی تھی، وہ آج بھی یاد ہے۔ ملتان کی سڑکوں پر گھومنا، بے مقصد لمبی ڈرائیوز، رات گئے تک محفلیں، اور پھر پورے پاکستان میں اکٹھے کیے گئے سفر۔۔۔ کتنے دن، کتنی راتیں اور کتنی کہانیاں ہیں جو آج بھی یاد آئیں تو چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔ کچھ رشتے وقت کے ساتھ پرانے نہیں ہوتے، بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ان کی قدر اور بڑھتی جاتی ہے۔ ہماری یاری بھی انہی میں سے ایک ہے، لمبی، پرانی اور محبت سے بھری ہوئی یاری۔

رمیز کی شخصیت میں ہمیشہ سے ایک خاص ٹھہراؤ، وقار، خلوص اور محبت رہی ہے۔ آج جب اسے ایک زبردست کاروبار چلاتے، مسلسل آگے بڑھتے اور اپنی فیملی کا نام روشن کرتے دیکھتا ہوں تو دل سے خوشی ہوتی ہے۔ یقیناً وہ اپنے والدین، بھائیوں، بہنوں اور پورے انصاری خاندان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ لیکن میرے لیے رمیز کی کامیابی صرف کاروباری کامیابی نہیں۔ میں نے اسے زندگی کے بہت سے امتحانوں سے گزرتے دیکھا ہے، مشکل حالات کا سامنا کرتے، خود کو سنبھالتے اور ہر بار پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر آگے بڑھتے دیکھا ہے۔ شاید یہی کسی انسان کی اصل کامیابی اور اس کی اصل شخصیت کی پہچان ہوتی ہے۔

زندگی نے ہمیں سکول کے بے فکر لڑکوں سے ذمہ دار انسان بنا دیا۔ وقت بدل گیا، مصروفیات بدل گئیں، زندگی کے راستے اور ذمہ داریاں بدل گئیں، مگر کچھ محبتیں اور کچھ یاریاں اپنی جگہ ہمیشہ قائم رہتی ہیں۔ رمیز، تمہیں زندگی میں آگے بڑھتے دیکھ کر دل سے خوشی بھی ہوتی ہے اور فخر بھی۔ مجھے فخر ہے کہ تم میرے بچپن کے دوست ہو، میری زندگی کی بے شمار خوبصورت یادوں کا حصہ ہو اور آج بھی وہی محبت اور یاری ہمارے درمیان موجود ہے۔

اللہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب رکھے، تمہارے کاروبار، گھر اور زندگی میں برکت دے اور تمہیں عزت، سکون اور محبت کے ساتھ بہت آگے لے کر جائے۔ پرانی یاری واقعی زندگی کی سب سے خوبصورت دولت ہوتی ہے، اور مجھے فخر ہے کہ اس دولت میں رمیز انصاری جیسا دوست میرے حصے میں آیا۔

The chemical industry is at the heart of Pakistan’s industrial growth, and its future depends on efficient, reliable, an...
04/09/2026

The chemical industry is at the heart of Pakistan’s industrial growth, and its future depends on efficient, reliable, and sustainable energy.

At DSG Energy, we’re committed to helping industries make that transition through high-performance solar solutions. Our work with Engro Polymer & Chemicals (2 MW), Lotte Fine Chemical (6.5 MW), and Wah Nobel Group (1 MW) reflects our vision of making clean energy a practical driver of industrial progress.

DSG Energy

03/09/2026

Another step towards a cleaner and smarter energy future.

It’s encouraging to see Total Lubricants take a meaningful step towards more efficient and sustainable operations with our 135 kW solar energy solution.

Projects like these remind us that the transition to clean energy is not just about reducing costs—it’s about building a more resilient future for businesses and industries.

DSG Energy

30/08/2026

DSG Energy announces the successful completion of a 1.6 MW solar power plant at Shafi Texcel, marking another step toward a cleaner and more energy-efficient future. This project reflects a shared commitment to reliable, cost-efficient, and sustainable energy, helping Shafi Texcel optimize power consumption while reducing its environmental impact. Together, we’re powering industrial growth with renewable energy and building a more sustainable future for Pakistan.

DSG Energy
0311 1374374 | www.dsgenergy.com.pk

29/08/2026

Weekly Sports Round Up show with DZ

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daniyal Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daniyal Siddiqui:

Shortcuts

Share