Abid Hussain - Another Perspective

Abid Hussain - Another Perspective Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Hussain - Another Perspective, Business consultant, Multan.

30/09/2025

FBR
***
PRESS RELEASE
***
Deadline for Filing of Income Tax Returns Extended till October 15
***
FBR has extended the deadline for filing of Income Tax Returns for Tax Year 2025 till October 15, 2025. This decision has been made under Section 214A of the Income Tax Ordinance, 2001. The extension in the deadline has been granted in response to requests made by various trade bodies, tax bar associations, and the general public.
***

ایف بی آر
ٌٌٌٌٌٌٌ*****
پریس ریلیز
*****
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔
*****
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے۔یہ فیصلہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 214Aکے تحت کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنزاور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا ہے۔

*****

🔥 اور جو صبر کے ساتھ کھیلے… وہ زندگی کے سب سے مشکل زاویے بھی جیت لیتا ہے
12/08/2025

🔥 اور جو صبر کے ساتھ کھیلے…
وہ زندگی کے سب سے مشکل زاویے بھی جیت لیتا ہے

✨ زندگی میں ہر انسان کے ہاتھ میں ایک موقع ہوتا ہے…کبھی وہ موقع چھوٹا لگتا ہے، کبھی بڑا، مگر اصل جادو اس بات میں ہے کہ آپ...
11/08/2025

✨ زندگی میں ہر انسان کے ہاتھ میں ایک موقع ہوتا ہے…
کبھی وہ موقع چھوٹا لگتا ہے، کبھی بڑا، مگر اصل جادو اس بات میں ہے کہ آپ اسے کس انداز میں استعمال کرتے ہیں۔
کچھ لوگ وقت آنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیتے ہیں، اور کچھ لوگ صبر کے ساتھ اپنے لمحے کا انتظار کرتے ہیں… اور جب موقع آتا ہے، تو ایک ایسا قدم اٹھاتے ہیں جو سب کو حیران کر دیتا ہے۔

میں نے سیکھا ہے کہ کامیابی شور مچانے والوں کے پاس نہیں آتی، بلکہ خاموش رہ کر منصوبہ بنانے والوں کے پاس آتی ہے۔
زندگی کا ہر منظر، ہر تصویر، اور ہر لمحہ ایک کہانی سناتا ہے — بس دیکھنے والے کی آنکھ چاہیے۔

29/07/2025

جو گرنے سے ڈرتا ہے،
وہ اُڑان بھرنے کا حق دار نہیں ہوتا

25/05/2025

The Kohala Bridge is a bridge across the Jhelum River,a tributary of the Indus River, that forms part of one of the land routes from the Azad Kashmir to Punjab in Pakistan. It is located on the E75 expressway.
You must visit!

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Hussain - Another Perspective posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share