01/09/2026
نئی Honda CG125 متعارف — ایک ایسی سواری جو صرف ایک سادہ خیال کے گرد تیار کی گئی ہے، طاقت۔
اس کے طاقتور انجن سے لے کر تیز پک اَپ اور گہری آواز تک، اس کی ہر خوبی صرف ایک بات کہتی ہے — یہ BUILT FOR POWER! ہے۔