16/10/2024
٭ؔاے حمید اینڈ کمپنی٭کے ہونہار ورکرشاہ زیب ملک پچھلےسال طویل علالت کے بعد اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ وہ پچھلے کئی سال سے کینسر سےلڑ رہےتھے، اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔ انہوں نے ہی اس فیس بک پیج کو 2011 میں بنایا تھا اور وہ ہی اس پیج کو آپریٹ کرتے تھے -کافی ٹائم سے اس پیج پر کوئی بھی پوسٹ اپڈیٹ نہیں ہو رہی تھی-اب انشاءاللّٰہ دوبارہ سےاس پیج پرآپ کو باقائدگی سے تمام ترمعلومات مہیاہوں گی۔
رابطے کے لئے:03146262629
سکندرحمیدچوہان