23/04/2026
ایلون مسک ابھی بندروں سے کھیل رھا ھے،
اور اٹک کے ایک 'ضدی' پاکستانی نے تڑپتی ھوئی ماؤں کو ان کا بچہ واپس لوٹا دیا ھے!" 🧠💔🇵🇰
آپ نے کبھی وہ منظر دیکھا ہے؟
جب ایک بچہ ہنستے کھیلتے اچانک زمین پر گرتا ھے، اس کا جسم نیل پڑنے لگتا ھے، منہ سے جھاگ نکلتی ھے اور ماں باپ صرف کھڑے تماشہ دیکھتے ہیں؟
مرگی کا وہ ایک دورہ صرف بچے کو نہیں توڑتا، پورے خاندان کی روح نکال دیتا ءے۔ سالوں تک مہنگی دوائیاں، ہسپتالوں کے دھکے اور ہر رات یہ خوف کہ کہیں اگلا دورہ آخری نہ ھو۔
اسی بے بسی کے اندھیرے میں ایک "پاگل" کی انٹری ھوتی ھے...
اٹک کی مٹی سے اٹھا ایک نوجوان، نوید سید۔ جب اس نے کینیڈا کی بڑی بڑی لیبارٹریز میں کھڑے ھو کر کہا کہ
"میں انسان کے گوشت اور خون کو کمپیوٹر کی بے جان چپ سے جوڑ دوں گا"،
تو گورے سائنسدان قہقہے لگا کر ہنسے۔ انہوں نے کہا:
"نوید، یہ فلمی باتیں چھوڑو، مشین اور انسان کبھی ایک نہیں ہو سکتے۔" لیکن نوید کے کانوں میں ان ماؤں کی چیخیں گونج رہی تھیں جو اپنے بچوں کے لیے معجزے کی تلاش میں تھیں۔
اگلے 20 سال کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھے۔ رات کے 3 بجے، جب مہنگی ترین ریسرچ ایک جھٹکے میں راکھ ھو جاتی، فنڈز ختم ھو جاتے اور اپنی ہی ٹیم ساتھ چھوڑ جاتی،
تو نوید اکیلا رہ جاتا۔ لیکن وہ نہیں ٹوٹا، کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اگر وہ ھارا، تو لاکھوں بچے ہار جائیں گے۔
اور پھر... وہ معجزہ ھو گیا!
آج ایلون مسک کا "نیورالنک" صرف میڈیا کی شہ سرخیوں میں ھے،
لیکن ڈاکٹر نوید کی "ٹو-وے نیورو چپ" (Two-way Neurochip) نے حقیقت میں موت کو شکست دے دی ھے۔
یہ چپ کیا ھے؟
یہ ایک "ڈیجیٹل محافظ" ھے جو بچے کے دماغ میں بیٹھ کر پہرہ دیتا ھے۔ جیسے ہی مرگی کا دورہ اٹھنے لگتا ھے، یہ چپ اسے آنے سے 30 سیکنڈ پہلے پکڑ لیتی ھے اور ایک ننھا سا "بجلی کا جھٹکا" دے کر اس دورے کو وہیں دفن کر دیتی ھے۔ بچہ گرتا نہیں، ماں تڑپتی نہیں، اور زندگی نہیں رکتی۔
لیکن اصل دشمن اب سامنے آیا ھے!
وہ 'فارما مافیا' جو چاہتا ھے کہ آپ زندگی بھر ان کی مہنگی دوائیاں خریدتے رہیں، اب اس چپ کے پیچھے پڑ گیا ھے۔
وہ نہیں چاہتے کہ آپ کا بچہ ایک سستی چپ سے ٹھیک ھو جائے، کیونکہ تندرست انسان ان کی دکانیں بند کر دیتا ھے۔
لیکن نوید سید کا ایک ہی جواب ھے: "میں یہ ٹیکنالوجی اپنے ملک پاکستان لے کر جاؤں گا، تاکہ میرا ہر بچہ فخر سے جی سکے۔"
یہ کہانی صرف ایک کامیابی کی نہیں،
یہ اس "پاکستانی جنون" کی ھے جو ایلون مسک جیسے ارب پتیوں کی نیندیں اڑا دیتا ھے۔ یہ ثابت کرتا ھے کہ اگر دماغ میں آگ ھو، تو اٹک کا ایک لڑکا پوری دنیا کا "آپریٹنگ سسٹم" بدل سکتا ھے۔
اگر آج آپ کا سر بھی فخر سے بلند ھوا ءے، تو اس کہانی کو ہر اس ماں تک پہنچائیں جو معجزے کا انتظار کر رہی ھے۔ دنیا کو دکھا دیں کہ پاکستان کا اصل چہرہ کون ھے! 🚀🔥