ExperTax

ExperTax Professional tax consultant specialized in tax registration, income and sales tax return submissions

FBR Issues Sales Tax General Order No. 19 of 2026۔FBR has issued STGO No. 19/2026 – IR Policy dated 20 August 2026 as a ...
20/08/2026

FBR Issues Sales Tax General Order No. 19 of 2026
۔
FBR has issued STGO No. 19/2026 – IR Policy dated 20 August 2026 as a corrigendum to STGO No. 11/2026 dated 17 July 2026.
۔
*Key Changes:*
۔
*▪️Existing Annexure-A to STGO No. 11/2026 has been withdrawn and replaced with a revised Annexure-A.*
۔
The revised Annexure-A will govern the levy, assessment and collection of sales tax on supplies covered under Serial No. 65 of the Third Schedule to the Sales Tax Act, 1990.
۔
The amendment covers specified footwear supplies involving FBR digitally integrated and POS-compliant manufacturers, importers and retailers.*
۔
Other provisions of STGO No. 11/2026 remain unchanged.*
۔
The corrigendum is effective from 1 July 2026.
۔
Important: Businesses covered by Serial No. 65 should review the revised Annexure-A to ensure correct sales tax charging, assessment and compliance
۔

Minimum wage notification for Islamabad
19/08/2026

Minimum wage notification for Islamabad

"ذرائع" تیار بیٹھے ہیں جرمانہ کرنے کے لیے اس لئے وقت پر ریٹرن فایل کریں
19/08/2026

"ذرائع" تیار بیٹھے ہیں جرمانہ کرنے کے لیے اس لئے وقت پر ریٹرن فایل کریں

 # **کیا ڈسٹری بیوٹر کی مکمل فروخت کو ٹرن اوور قرار دے کر کم از کم ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے؟ لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصل...
18/08/2026

# **کیا ڈسٹری بیوٹر کی مکمل فروخت کو ٹرن اوور قرار دے کر کم از کم ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے؟ لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ**
**فورم:** لاہور ہائی کورٹ، ملتان بینچ
**مقدمہ:** کمشنر ان لینڈ ریونیو بنام ایم/ایس محسن برادرز
**حوالہ:** آئی۔ٹی۔آر نمبر 80/2025
**متعلقہ دفعہ:** دفعہ 113، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001
# # # **معاملہ کیا تھا؟**
ٹیکس دہندہ نیسلے کا ڈسٹری بیوٹر تھا۔ محکمہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹیکس دہندہ نیسلے سے اشیاء خرید کر آگے فروخت کرتا ہے، اس لیے اس کی مکمل فروخت کو کاروباری ٹرن اوور قرار دے کر دفعہ 113 کے تحت کم از کم ٹیکس عائد کیا جا سکتا ہے۔
# # # **ٹیکس دہندہ کا مؤقف**
ٹیکس دہندہ نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ عام خریدار نہیں بلکہ ڈسٹری بیوٹر کی حیثیت سے کام کر رہا ہے۔ ڈسٹری بیوشن معاہدے میں اس کا منافع، اشیاء کی خوردہ قیمت، تقسیم کا علاقہ اور دیگر شرائط واضح طور پر درج تھیں۔
لہٰذا صرف اس بنیاد پر کہ اشیاء آگے فروخت کی جاتی ہیں، مکمل فروخت کو ٹیکس دہندہ کا ٹرن اوور قرار دینا درست نہیں۔
# # # **لاہور ہائی کورٹ نے کیا قرار دیا؟**
عدالت نے قرار دیا کہ محکمہ نے ڈسٹری بیوشن معاہدے کو تسلیم کرنے کے باوجود صرف معاہدے میں استعمال ہونے والی اصطلاحات کی بنیاد پر فریقین کے تعلق کو خریدار اور فروخت کنندہ کا تعلق قرار دیا، جو درست نہیں۔
عدالت کے مطابق معاہدے سے واضح تھا کہ ڈسٹری بیوٹر کا کاروبار مخصوص منافع، خوردہ قیمت اور متعین علاقے کے تحت چل رہا تھا۔ ڈسٹری بیوٹر معاہدے کی مقررہ حدود سے باہر بھی کام نہیں کر سکتا تھا۔
اس لیے ڈسٹری بیوٹر کی **مکمل فروخت کو ٹرن اوور قرار دے کر کم از کم ٹیکس عائد کرنا درست نہیں تھا۔**
# # # **نتیجہ**
لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ کی ریفرنس درخواست مسترد کر دی اور ٹیکس دہندہ کے حق میں اپیلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
# # # **اہم قانونی اصول**
**ڈسٹری بیوٹر کے معاملے میں صرف مجموعی فروخت کو دیکھ کر اسے ٹرن اوور قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ڈسٹری بیوشن معاہدے کی اصل شرائط، کاروباری طریقۂ کار اور ڈسٹری بیوٹر کے حقیقی منافع کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔**

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میںہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات ۔
16/08/2026

تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
۔

ایوارڈ بنتا ہے ۔نوٹ : کافی دوست گروپ میں  ایڈ کرلئے مزید دوست تھوڑا وقت دیں باری باری انشاللہ سب ایڈ ہو جائیں گے
16/08/2026

ایوارڈ بنتا ہے
۔
نوٹ : کافی دوست گروپ میں ایڈ کرلئے مزید دوست تھوڑا وقت دیں باری باری انشاللہ سب ایڈ ہو جائیں گے

13/08/2026

اکثر دوست مختلف ججمنٹس یا مینوالز کی پی ڈی ایف مانگتے ہیں تو ان کو بتادوں فیس بک میں پی ڈی ایف شئیر کرنے کا آپشن نہیں ۔ اگر آپ کو پی ڈی ایف چاہیے تو آپ وٹس ایپ گروپ کا حصہ بنیں ۔۔
۔
کمنٹ سیکشن میں اپنا نمبر لکھ سکتے ہیں یا مجھے ان باکس بھی کرسکتے میں فری ہوکر ایڈ کردونگا
۔
شکریہ

13/08/2026

فارسی محاورے "چوں کفر از کعبہ برخیزد کجا ماند مسلمانی" کی سمجھ پچھلے دنوں آئی جب ایف بی آر کا بندہ نوٹس پرنٹ کر کے میرے آفس پہنچا اور میرے حوالے کرکے کہا کہ آپ ایف بی آر کے سسٹم سے فوری ڈیجیٹلی انٹیگریشن کرائیں اور رئیل ٹائم رپورٹنگ شروع کریں ورنہ آپ کو سسپنڈ کرکے بلیک لسٹ کردیا جائے گا

Income Tax Return Manual - Part 2
13/08/2026

Income Tax Return Manual - Part 2

Normal Income Tax Return Manual- Part 1
13/08/2026

Normal Income Tax Return Manual- Part 1

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ExperTax posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share