15/07/2026
Thanku PM for mango diplomacy. .. these were the best Mangoes
ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر مگیار نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک انتہائی دلچسپ اور کڑک بیان میں پاکستان کے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجے گئے آموں کے تحفے کی تعریف کرتے ہوئے 'مینگو ڈپلومیسی' کا اعتراف کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ایک تاریخی عسکری دن کے اختتام پر جب وہ اپنے دفتر پہنچے تو وہاں پاکستان کے وزیر اعظم کی جانب سے بھیجے گئے 90 لذیذ آموں کا شاندار سرپرائز ان کا انتظار کر رہا تھا۔
ترک عسکری قیادت کی طرف سے تحفے میں ملنے والے ریوالور کا موازنہ کرتے ہوئے انہوں نے تبصرہ کیا کہ "ہر کوئی تحفے میں ریوالور نہیں دیتا"، اور بتایا کہ یہ آم اتنے پسند کیے گئے کہ محض ایک گھنٹے کے اندر سب ختم ہو گئے، جس پر انہوں نے پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔