04/03/2024
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
الحمدللہ!
ہم کی سالانہ تقریبِ تقسیم انعامات میں آنے والے تمام اساتذہ، والدین اور معزز مہمانوں کے بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے اس تقریب میں آکے تقریب کی رونق اور بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں