Sardar Naaz Mughal Kashmiri

Sardar Naaz Mughal Kashmiri Sardar production

16/11/2022

ایک ٹرک ڈرائیوراپنے شاگرد کے ساتھ ایک ہوٹل پر رکا کھانا کھایا اور دو چرس کے سگریٹ پئے اور شاگرد کو بولا کہ چل تو بھی کیا یاد کرے گا آج ٹرک تم چلاّو، لیکن ٹرک چلانے سے پہلے ٹائر پانی چیک کر لو۔شاگرد بہت خوش ہوا کہ آج ٹرک چلاوں گا، اس نے جلدی سے ریڈی ایٹر کا پانی چیک کیا، ٹائر کی طرف آیا تو دیکھا ٹائر پنکچر تھا، اس نے استاد کو ٹائر کے بارے میں بتایا، استاد نے کہا جلدی سے بڑا جیک لگاو اور ٹائر بدل دو اتنی دیر میں استاد نے دو اور چرس کے سگریٹ پئے، جب ٹائر بدل دئے تو استاد نے شاگرد کو کہا کہ میں اب تھوڑی دیر سونے لگا ہوں تم ٹرک چلانا شروع کر دو۔ کنڈکٹر کچھ جوش میں اور کچھ چرس کے نشے میں سپیڈ دئے جا رہا تھا، کافی دیر بعد جب استاد کی آنکھ کھلی تو اس نے کنڈکٹر سے پوچھا۔ہاں بھائی کنڈکٹر کہاں پہنچے؟کنڈکٹر بولا۔ استاد جی جگہ کا تو نہیں پتا لیکن میں کافی سپیڈ و سپیڈ جا رہا ہوں۔استاد بولا۔ اچھا تم گاڑی سائیڈ پر روکو میں خود چلاتا ہوں۔ شاگرد نے ایکسلیٹر سے پاوں ہٹایا اور گاڑی روک دی، استاد نیچے اترا تو دیکھا سامنے ایک ہوٹل ہے۔استاد نے ہوٹل والے سے پوچھا کہ بھائی یہ کونسی جگہ ہے؟ہوٹل والا حیران و پریشان ان دونوں کو دیکھنے لگا اور بولا جناب آپ تو اسی جگہ پر ہیں جہاں سے آپ نے کھانا کھایا، ہم تو سمجھے شاید ٹرک میں کوئی خرابی ہے اس لئے ٹرک جیک پر لگا کر آپ ایکسلیٹر دئے جا رہے ہیں۔ یہی حال 75 سالوں سے ہمارے ملک کا ہے، اقتدار کے نشے میں دھت ہو کر یہ ہوس کے پجاری حکمران پاکستان کو ایسے ھی چلا رہے ہیں، نہ پاکستان آگے جاتا ہے اور نہ ہی ان جیسے نمک حراموں سے چھٹکارا ملتا ہے۔

اچھا انسان بنیں لیکن اسے ثابت کرنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں
15/11/2022

اچھا انسان بنیں لیکن اسے ثابت کرنے میں اپنا وقت ضائع نہ کریں

21/10/2022
یار یار کردم دل من قرار نیستعالم تمام گشتم مثل یار تو نیستترجمہ : یار یار کرتا ہوں لیکن دل کو قرار نہیں آتا - تمام عالم ...
18/03/2022

یار یار کردم دل من قرار نیست
عالم تمام گشتم مثل یار تو نیست
ترجمہ : یار یار کرتا ہوں لیکن دل کو قرار نہیں آتا - تمام عالم گھوم چکا لیکن میرے یار کی مثال نہیں ہے -
پیر طریقت رہبر شریعت فیض یافتہ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ حضرت علامہ مولانا محمد دین جھاگوی صاحب

13/03/2022

Muzafrabad

20/02/2022

Muzfrabad

Address

Muzaffarabad
13231

Telephone

+923556208613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Naaz Mughal Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Naaz Mughal Kashmiri:

Share