28/01/2026
کشمیر کلچر نائٹ سیزن 7
جو کہ کراچی میں ہر سال منعقد ہوتا ہے اس سال بھی ایک ریکارڈ توڑ پروگرام پیش کیا گیا جس میں کشمیر ہزارہ کی عوام نے شرکت کر کے ایک تاریخ ساز بنایا
سرپرست اعلی
سردار عاطف قیوم ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر سندھ زون
چیف ارگنائزر
فخر کشمیر شان میر