Roy Imran Offical

Roy Imran Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roy Imran Offical, Muzaffargarh.
(5)

I am Imran Mureed from Pakistan Innovative full Stack Developer and Digital Marketer with my team who has 7+ years of IT experience with Exceptional Skills in WordPress, Digital Marketing, Content Writing,SEO,AMAZON, Shopify.....etc.

تُمھارے بارے میں لوگ جو بھی باتیں کرتے ہیں ان کو کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔القرآن ۔ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا  سورۃ مریم، آیت 64...
21/07/2026

تُمھارے بارے میں لوگ جو بھی باتیں کرتے ہیں ان کو کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔
القرآن ۔
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
سورۃ مریم، آیت 64
اور تمھارا رب بھولنے والا نہیں ہے۔
"And your Lord is not forgetful."



پاکستان وہ واحد سرزمین بنتا جا رہا ہے جہاں نوجوان برسوں کی محنت سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتا ہے، مگر اپنے ہی وطن میں اس کی ص...
11/07/2026

پاکستان وہ واحد سرزمین بنتا جا رہا ہے جہاں نوجوان برسوں کی محنت سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتا ہے، مگر اپنے ہی وطن میں اس کی صلاحیتوں کی مناسب قدر نہیں ہوتی۔ نتیجتاً وہ باعزت روزگار کی تلاش میں اپنا گھر، اپنے عزیز اور اپنا وطن چھوڑ کر غیر ملکوں کا رخ کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ یہ صرف ایک فرد کی ہجرت نہیں، بلکہ ملک کے قیمتی انسانی سرمایہ اور ذہانت کا نقصان بھی ہے۔ اگر نوجوانوں کو تعلیم کے مطابق روزگار، مساوی مواقع اور میرٹ پر مبنی نظام فراہم کیا جائے تو یہی نوجوان پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی مضبوط بنیاد بن سکتے ہیں






11/07/2026
*نہیں معلوم آپ اس وقت کس پریشانی میں ہیں، مگر یقین رکھیں کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب آپ سکون اور راحت میں ہوں گے،  اور...
11/07/2026

*نہیں معلوم آپ اس وقت کس پریشانی میں ہیں، مگر یقین رکھیں کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب آپ سکون اور راحت میں ہوں گے، اور ان دنوں کو یاد کریں گے کہ کیسے اللہ نے ہر پریشانی میں آسانیاں عطا فرمائیں۔ بے شک اللہ اپنے وعدے کو پورا کرنے والا ہے کہ "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔ ❤️*

جب تک آپ لوگوں کی ہر بات میں ہاں ملاتے جائیں گے اس وقت آپ سب سے اچھے اور وفادار مانے جائیں گے۔اور جب آپ نے غلط کو غلط او...
09/07/2026

جب تک آپ لوگوں کی ہر بات میں ہاں ملاتے جائیں گے
اس وقت آپ سب سے اچھے اور وفادار مانے جائیں گے۔
اور جب آپ نے غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا شروع کر دیا۔
اس وقت آپ کے نام کے ساتھ پتا نہیں کیا سے کیا لگا دیا جاتا ہے۔۔۔۔
وہ کمنٹ اپنی۔۔۔۔۔زبان میں لازمی آپ لکھ سکتے ہیں۔

ڈوھڑا تیݙا وقت  جو  ہے  ہر  وقت  تہوں،   تیݙے  در  تے  شام سویر کھڑن تیݙےہتھ دھو دھو کھڑےپیندے ہِن، تیݙے چُپ کر چُمدے پی...
09/07/2026

ڈوھڑا
تیݙا وقت جو ہے ہر وقت تہوں، تیݙے در تے شام سویر کھڑن

تیݙےہتھ دھو دھو کھڑےپیندے ہِن، تیݙے چُپ کر چُمدے پیر کھڑن

ساݙا کوئ کائنی ہِک ساہ جتلا، توں ڈھیر جو ہیں تیݙے ڈھیر کھڑن

ہِن اُشتر طوطے او تاݨیں، جے توݨیں ٻیر تے ٻیر کھڑن

سئیں عبدالرشید اشتر

19/01/2026

جب آپ کسی کی دسترس سے دور چلے جاتے ہیں تو لوگوں کے نزدیک آپ برے ہی نہیں بلکہ نہایت برے سمجھے جاتے ہیں۔
چینی کہاوت ملاحظہ فرمائیں۔
That's can change your Life.
*Maani*

Address

Muzaffargarh
34430

Telephone

+923266858421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roy Imran Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roy Imran Offical:

Shortcuts

Share